
مغرب کی اذان کے دوران روزے دار کھانے پینے سے گنہگار ہوگا؟
جواب: ظہر قول کے مطابق اذان کا جواب دینا مستحب ہے اور حاصل یہ ہے کہ زبان سے جواب دینے کے واجب ہونے میں تصحیح کا اختلاف ہے اور زیادہ ظاہر اس (کےجواب) کا واج...
منت مانی ہوئی چیز بھول جائے تو کیا حکم ہے؟
جواب: دن تک روزانہ ایک صدقہ فطر کی رقم کا مالک بنایا جائے ۔ الاشباہ والنظائر میں ہے: ”شك في المنذور هل هو صلاة أم صيام، أو عتق، أو صدقة ينبغي أن ...
سجدے میں جانے سے منہ میں خون آتا ہو، تو نماز کیسے پڑھے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے گلے میں انفیکشن ہے،جس کی وجہ سے باقاعدہ سجدہ کرنے سے خون بہہ کر منہ میں آ جاتا ہے اور سجدہ نہ کرنے سے خون منہ میں نہیں آتا ۔ اس صورت میں میرے لیے نماز میں باقاعدہ سجدہ کرنے یا اشارے سے سجدہ کرنے کے متعلق کیا حکم ہے ؟
التحیات کے علاوہ اذان و اقامت وغیرہ میں کلمہ شہادت پر انگلی اٹھانا کیسا؟
جواب: دنیین و کثرت الأخبار و الآثار کان العمل بھا أولیٰ“ ترجمہ: امام محمد علیہ الرحمۃ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ایک حدیث ذکر کی ہے کہ آپ علیہ ال...
جس کا دایاں ہاتھ نہ ہو، اس کے لیے تشہد میں انگلی سے اشارے کا کیا حکم ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرا سیدھا ہاتھ پیدائشی شَل ہوا ہے یعنی مرجھایا ہوا ہے، جس وجہ سے یہ ہاتھ بالکل بے جان ہے اور کام نہیں کرتا۔ سارے کام بائیں ہاتھ سے کرتا ہوں۔نماز سے متعلق پوچھنا ہے کہ نماز میں تشہد میں جب انگلی اٹھاتے ہیں، تو اس وقت میرے لیے کیا حکم ہے؟ کیا میں بائیں ہاتھ کے انگوٹھے کے ساتھ والی انگلی اٹھاؤں یا بالکل نہیں اٹھاؤں گا؟ شرعی رہنمائی فرما دیں۔
درہم یا اس سے زائد انسانی پیشاب جسم یا کپڑے پر لگے تونمازاورپاک کرنےکاحکم
جواب: دن پر ایک درہم سے زیادہ لگ جائے تو اس کا پاک کرنا فرض ہے ،بغیر پاک کئے اگر نماز پڑھ لی تو نماز نہ ہوئی، اس صورت میں کپڑے یا بدن کو پاک کر کے دوبارہ نم...
مسافر15دن کی نیت کرنے کے بعداس سے پہلے اپنے گھرچلاجائے
سوال: زید شرعی سفر کر کے ایک جگہ پہنچا اور وہاں 15 دن کی نیت کر لی، لیکن اسےاچانک گھر سے کال آگئی کہ 3 دن میں گھر پہنچو ۔تو کیا بقیہ تین دن وہ قصر نماز ادا کرے گا یا پوری ادا کرے گا؟
سجدہ سہو ایک طرف سلام پھیرنے کے بعد کیوں کیا جاتا ہے ؟
جواب: دنا من الفعل كما ثبت في أصول الفقه خصوصا عند التعارض “ ترجمہ: رسول اللہ صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے فرمایا: ہر سہو کے لیے سل...
پیپ نکلنے کی حالت میں نماز کا حکم
مجیب: مولانا ذاکر حسین عطاری مدنی