
وہیل چیئر پر صفا و مروی کے درمیان سعی کرنے کا حکم
جواب: واجب ہے اور بلا عذر وہیل چیئر پر سعی کرناترکِ واجب ہے جس سے دَم واجب ہوتا ہے،ہاں عذر ہو تو جائز ہے۔ علامہ سندھی رحمۃ اللہ علیہ لباب المناسک میں...
مضاربت پر کام کرنے والے نے اپنا پیسہ لگا دیا تو نفع کا حکم، نیز انویسٹر فوت ہوجائے تو مضاربت کا حکم؟
جواب: ہونے والے بھائی کے متعلق بیان کردہ صورت میں شرعی اعتبار سے آپ کے بھانجے کو باقی ماندہ مال بیچنے کا حق حاصل ہے اور اس میں نفع ہونے کی صورت میں اس بھان...
جواب: واجب اتنی مقدار قیام واجب اور جتنی قراءت سنت اتنی مقدار قیام مسنون ہے، البتہ پہلی رکعت میں فرض قیام کی مقدار میں فرض قراءت کے ساتھ ساتھ تکبیرِ تحریمہ ...
کیا مکمل قیمت ادا کرنے سے پہلے پلاٹ آگے بیچ کر نفع کمانا جائز ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں پراپرٹی کی خرید و فروخت کا کام کرتا ہوں۔ بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ کسی شخص سے پلاٹ خریدتا ہوں۔ خرید و فروخت مکمل ہوجانے پر مالک کو کچھ رقم ایڈوانس بھی دے دیتا ہوں، مکمل قیمت ادا نہیں کی ہوتی کہ وہ پلاٹ میں آگے بیچ دیتا ہوں اور وہاں سے مجھے اچھا خاصہ نفع ہوجاتا ہے۔ اِس نفع کے ساتھ پہلے والے مالک کا کوئی تعلق نہیں ہوتا۔ اس کے ساتھ میری خریداری والا معاملہ مکمل ہوچکا ہوتا ہے، جس کا باقاعدہ ایگریمنٹ بھی بنا ہوتا ہے اور پلاٹ آگے سیل کرنے سے اس کی طرف سے مجھے کوئی پابندی بھی نہیں ہوتی۔ مجھے صرف یہ معلوم کرنا ہے کہ اس پلاٹ کی رقم میں نے مکمل ادا نہیں کی ہوتی، میری بہت تھوڑی رقم لگی ہوتی ہے، تو یوں پوری پیمنٹ ادا کرنے سے پہلے وہ پلاٹ آگے بیچنا اور اس سے حاصل ہونے والا نفع میرے لیے جائز ہے یا نہیں؟
گیم کھیلنے والوں کو تلاش کرنے کا کام سکھانا کیسا؟
جواب: ہونے والی آمدنی بھی ناجائز و حرام ہےکہ ان لنکس کے ذریعہ سےمعاصی پر مدد کی جاتی ہے اور معاصی پر مدد کرنا گناہ ہے اور گناہ کے کام پر اجارہ شرعاًجائز نہی...
زکوٰۃ سے بچنے کے لئے اپنا مال کسی اور کو دینا
سوال: اگر کوئی شخص شوال کی یکم تاریخ کو زکوۃ کے نصاب کا مالک ہو،اور پھر وہ شخص اگلے سال شوال کے مہینہ کی یکم تاریخ آنے سے پہلے اپنے مال کا کسی اور کو مالک بنا دے،جب وہ تاریخ گزر جائے تو اس مال کو دوبارہ اپنے پاس کسی ذریعے سے لے آئے ،تو کیا اب اس شخص پر زکوۃ واجب ہوگی؟
امام صاحب کا مغرب کی تیسری رکعت میں سورہ فاتحہ کی ایک دو آیت بلند آواز سے پڑھنا
سوال: اگر مغرب کی تیسری رکعت میں امام صاحب نے بھولے سےسورہ فاتحہ کی ایک یادو آیت جہر(یعنی بلند آواز) سے پڑھ لی، تو کیا امام صاحب پر سجدہ سہو واجب ہوجائے گا؟
امتحان پاس کروانے کے لیے پیسے دینا کیسا ہے؟
جواب: واجب ہے،بلاوجہ شرعی جماعت چھوڑنا جائز نہیں ہے۔ لہذالازم ہے کہ سکول کی مصروفیت ہو یا کوئی اور،اسے اس انداز سے مینج کریں کہ اس کی وجہ سے نہ نماز قضا ...
اسکول جانے کی وجہ سے نماز قضا کرنا یا وقت سے پہلے پڑھنا
جواب: واجب ہے،بلاوجہ شرعی جماعت چھوڑنا جائز نہیں ہے۔ لہذالازم ہے کہ سکول کی مصروفیت ہو یا کوئی اور،اسے اس انداز سے مینج کریں کہ اس کی وجہ سے نہ نماز قضا ...
آیت سجدہ سننے اور امام کے سجدہ کرنے کے بعد میں نماز میں شامل ہونے کا حکم
سوال: جوشخص مسجد میں جماعت میں شریک نہ ہو، بلکہ ابھی وضو کر رہا ہو یا جماعت میں ملنے کے لیے صحنِ مسجد یا فنائے مسجد تک پہنچا ہو، لیکن ابھی جماعت سے ملا نہیں، تو امام صاحب کی قراتِ تراویح میں سجدۂ تلاوت آ گیا ،جو امام صاحب نے جماعت ہی میں ادا کر دیا، تو کیا اس شخص پر بھی یہ سجدہ واجب ہے جبکہ یہ اس وقت تک جماعت میں شامل نہیں ہوا تھا؟