
عذر کے سبب پاؤں کی انگلیاں زمین پر نہ لگنے والے شخص کے پیچھے نماز کا حکم
جواب: غیرہ کے سبب نماز کی سنتیں بلکہ واجبات وغیرہ بھی ترک ہوتے ہوں ، ہاں زیادہ سے زیادہ اس کی امامت اس وقت خلافِ اولیٰ ہے جبکہ جماعت میں کوئی اس سے زیادہ ی...
کن اوقات میں قضا نماز پڑھنا جائز نہیں؟
جواب: غیر فرض کی ادائیگی مکروہ ہے، یہاں فرض سے مراد وقتی فرض نماز ہے اور یہ کراہت نفل، واجب، قضا کو بھی شامل ہے، اگرچہ قضا اور وقتی فرض کے درمیان ترتیب والا...
شادی شدہ بیٹے یا بیٹی کو وراثت سے حصہ کم ملے گا؟
جواب: غیرہ ناجائز پیشے، یہ سب باطل آمدنیاں ہیں : یعنی نہ تو تم اپنے مال غلط طرح خرچ کرو اور نہ آپس میں ایک دوسرے کا مال ناجائز طریقے سے حاصل کر کے استعمال ک...
اقامت ہوجانے کے بعد گفتگو کرنے کا حکم
جواب: غیر ضرورت کلام کرنا مکروہ ہے اور کسی دینی معاملے کے متعلق کلام کرنے (جیسے نماز کے آداب بتانے یا صفیں درست کرنے کا کہنے وغیرہ) میں کوئی کراہت نہیں ہے،...
یا اللہ، ہمارے مرنے کے بعد ہمیں بھول نہ جانا! اس طرح دعا کرنے کا حکم
جواب: ضروری ہے اس لئے بطور حسن ظن یہی کہیں کہ شاعر کی مراد یہی ہے مگر جب اس کا معنی حقیقی کفر ہے تو اچھے معنی مراد لےکر بھی اللہ تعالی پر اس کا اطلاق درست ن...
عورتوں کا چراغاں دیکھنے کے لیے گھر سے بے پردہ نکلنا کیسا؟
جواب: غیر مردوں تک پہنچنا)اور اس کی بے پردَگی کیسی موجِبِ غَضَبِ الہی(عزوجل)ہوگی؟پردے کی طرف سے بے پروائی تباہی کا سبب ہے ۔ ( تفسیر احمدی وغیرہ)“(تفسیرخزائن...
عید کی زائد تکبیریں کتنی ہیں اور کہاں سے ثابت ہیں؟
جواب: غیر اذان واقامت کے نماز شروع کرو اور پہلی رکعت میں پانچ تکبیریں کہو (تکبیر تحریمہ اور مزید تین زائد تکبیریں اور پانچویں تکبیر رکوع میں جانے کی) اور دو...
صفر کے مہینے میں مہندی لگانے کا حکم
جواب: سمجھ کر اپنے کسی جائز کام سے رک جانا، یہ بد شگونی لینا ہے اور اسلام میں بد شگونی لینے کی ممانعت فرمائی گئی ہے، اور اس فعل کو جہالت اور یہودیوں کا طریق...
فرض غسل میں بھولے سے کوئی عضو دھلنے سے رہ جائے تو غسل اور پڑھی گئی نماز کا کیا حکم ہوگا؟
جواب: غیر نماز ادا ہی نہیں ہوتی، لہذا پوچھی گئی صورت میں جبکہ ایک عضو دھلنے سے رہ گیا تھا تو طہارت حاصل نہیں ہوئی جس کی بنا پر وہ نمازِ فجر سرے سے ادا ہی ن...
کسی کو چیز خریدنے کا کہا تو وہ اپنی چیز مؤکل کو بیچ سکتا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ میرا کپڑے کا کام ہے، میرے اس کام میں ایک صورت یہ پیش آتی ہے کہ مثلا ً زید کو کسی نے کہا کہ تم میرے لئے فلاں کپڑا 500 کلو خرید لو اور زید کو اس نے اس کے مطابق رقم دے دی، اب زید بجائے اس کے کہ وہ کسی دوسرے سے وہ کپڑا خریدے یا دوسرے شہر جاکر خریداری کرے، وہ یہ کرتا ہے کہ جو اس کے پاس اسی مال کا اسٹاک رکھا ہوتا ہے یعنی وہی کپڑا اس کے پاس رکھا ہوتا ہے جو مطلوبہ وزن کے مطابق ہوتا ہے، تو وه اپنا ہی مال مؤکل کو بتائے بغیر اسےبیچ دیتا ہے۔ مؤکل یہ ہی سمجھ رہا ہوتا ہے کہ اس نے کسی سے خریدا ہے۔ کیا یہ صورت جائز ہے؟