
تین چار ہفتے کا حمل ضائع ہو تو کیا یہ بھی کچا بچہ کہلائے گا؟
سوال: اگر تین یا چار ہفتے کا حمل ضائع ہو جائے، کیا تب بھی وہ فضائل ملیں گے جو کچے بچے کے گر جانے پر حدیث میں بیان ہوئے؟
نماز جنازہ کے لیے کتنے افراد ہونا ضروری ہے؟
سوال: کیا فقط تین بندوں کے ساتھ بھی نمازِ جنازہ ادا کی جاسکتی ہے؟ یا پھر سات افراد کا ہونا ضروری ہے؟
عورت کے لیے بغیر مَحرم92 کلومیٹر کی مسافت پر امتحان دینے جانا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں پاکستان سے باہر رہتی ہوں اور درسِ نظامی کر رہی ہوں اور مجھے امتحانات دینے کے لیے پاکستان آنا ضروری ہے، لیکن میرے ساتھ میرا کوئی مَحرم پاکستان آنے کے لیے تیار نہیں، اُن کی کچھ مصروفیات بھی ہیں، وہ مجھے کہہ رہے ہیں کہ تم اکیلے ہی چلی جاؤ اور امتحان دے کر واپس آجانا۔ اب اس صورت میں اگر میں پورے راستے میں پردے کا خیال رکھ لوں، تو کیا میں اس طرح اکیلے پاکستان بغیر مَحرم کے آکر امتحانات دے سکتی ہوں؟ امتحان دینے بھی ضروری ہیں،اور محرم بھی نہیں آسکتا۔
وتر پڑھنے کے بعد عشاء کے فرضوں کا فاسد ہونا معلوم ہوا تو حکم
سوال: بہار شریعت میں لکھا ہے کہ:" عشاء اور وتر کی نماز میں ترتیب فرض ہے ،تو اگر کسی نے پہلے وتر کی نمازپڑھ لی اور پھر عشاء کے فرض پڑھے ،تو اس کے وتر ہوں گے ہی نہیں ۔" اس پرسوال یہ تھا کہ گزشتہ دنوں ہمارے یہاں عشاء کی نماز جماعت کے ساتھ پڑھائی گئی ،بعد میں سب کو شک ہوا کہ جماعت چار رکعت نہیں بلکہ تین رکعت ادا ہوئی ہے،تو یہ بات وتر پڑھنے کے بعد معلوم ہوئی ،پہلے شک کرتے تھے ،لیکن توجہ نہیں گئی ،جب امام سے پوچھا گیا کہ حضور نماز تین رکعت ہوئی یا چار رکعت ،تو کہتے ہیں کہ مجھے بھی اس بارے میں شک ہے۔تو اگر وتر پڑھنے کے بعد معلوم ہو کہ جماعت تین رکعت ہوئی ہے ،تو اب فرض کا اعادہ کرنا پڑے گا ،تو اب سوال یہ ہے کہ جو وتر پڑھ لیے تھے ،وہ ہوگئے یا دہرانے پڑیں گے ،حوالے کے ساتھ جواب مطلوب ہے۔
والد سے بات نہ کرنے کی قسم کھاکر توڑ دی تو کیا حکم ہے؟
جواب: تین دن کے روزے رکھے۔ بہار شریعت میں ہے:”دوسری وہ کہ اوس کا توڑنا ضروری ہے مثلاً گناہ کرنے یا فرائض وواجبات نہ کرنے کی قسم کھائی جیسے قسم کھائی کہ ...
طلاق رجعی کے بعد رجوع کا طریقہ
جواب: تین طلاقیں بھی مکمل نہ ہوئی ہوں ، تو ایسی طلاق کی عدت میں( یعنی عورت حاملہ نہ ہواورحیض آتے ہوں تو طلاق کے بعد تین مکمل ماہواریاں گزرنے سے پہلے اورحامل...
کیا خلع کے بعد عدت لازم ہوتی ہے؟
جواب: تین حیض ہیں، اور اگر (نابالغی یابڑھاپے کی وجہ سے)حیض نہیں آتا (یاعمرکے لحاظ سے بالغہ ہوئی اوراسے ابھی تک حیض آیاہی نہیں) تو اس کی عدت تین مہینے ہے...
حیض کے ساتھ عدت گزاری جائے توکب ختم ہوگی؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ حیض والی عورت کے لیے طلاق کی عدت تین حیض ہے تو کیا تیسرے حیض میں جس دن حیض آیا، اس دن عدت ختم ہوگی یا جب تیسرا حیض ختم ہوجائے تب عدت مکمل ہوگی؟
کسی فرض نمازکا انکار کرنے والے کا حکم
سوال: ایک شخص ہے جو اللہ ، رسول، قرآن، قیامت ، جنت و دوزخ سب پر ایمان رکھتا ہے ، مگر وہ کہتا ہے کہ نمازیں پانچ نہیں بلکہ تین ہیں کیونکہ قرآن پاک میں صرف تین ہی نمازوں کا ذکر ہے ، ایسے شخص کے بارے میں کیا حکم ہے ؟کیا اس کا جنازہ جائز ہے؟
نبیِ پاک صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے احرام کس میقات سے باندھا؟
جواب: تین عمروں کے احرام کی نیت تو علیحدہ سے کی تھی، اور حج کے موقع پر چونکہ حج قران کرتے ہوئے حج و عمرہ دونوں کا احرام باندھا تھا، تو یوں کل ایک حج اور چار...