
دو قربانیاں کی ہوں تو ایک قربانی کا گوشت صدقہ اور دوسری کا گھر کے لیے رکھنا کیسا؟
جواب: والی قربانی کے علاوہ قربانی کے گوشت کے متعلق تنویر الابصار مع در مختار میں ہے:” و یاکل من لحم الاضحیۃ ویؤکل غنیاً ویدخر وندب ان لا ینقص التصدق عن الثل...
روزانہ دو ہزار درود پاک کی منت مانی پھر کئی دن نہیں پڑھا تو کیا حکم ہے؟
جواب: والی ہے، پھر اس نے اس عورت سے نکاح کیا، توعورت کو طلاق ہوجائے گی، پھر اگر دوبارہ اس سے نکاح کرتا ہے، تو طلاق واقع نہیں ہوگی۔ ابو نصرالدبوسی رحمہ اللہ ...
سیب کے رس سے بنا ہوا سرکہ (Apple Cider Vinegar) کھانا کیسا ؟
جواب: والی صفت ختم کر کے اچھی اور نفع بخش صفت پیدا کی جاتی ہے۔ پھر جب شراب سرکہ بن جائے تو یہ پاک بھی ہو جائے گا حقیقت بدلنے کی وجہ سے۔ (تبیین الحقائق، کتاب...
جواب: والی ہو، تو ایسی صورت میں حکم یہ ہےکہ صرف تین بار دھو ڈالنے سے ہی وہ صوفہ پاک ہو جائےگا، اسے اتنی دیر تک چھوڑنا ضروری نہیں کہ پانی ٹپکنا بند ہو جائے۔ ...
فرضوں میں ایک ہی سورت کا تکرار مکروہ کیوں ہے؟
جواب: والی احادیث کے خلاف ہے۔ جبکہ نفل میں ایک ہی سورت پڑھنا مکروہ نہیں، کیونکہ نفل کے باب میں بہت زیادہ وسعت ہے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم تہجد کی نما...
امام دورانِ قراءت بھولے سے پچھلی آیات پڑھ لے تو نماز ہوجائے گی؟
سوال: امام صاحب نے نمازِ مغرب کی دوسری رکعت میں سورۃ الرحمٰن کی آیت نمبر 62اور 63 "وَ مِنْ دُوْنِهِمَا جَنَّتٰنِۚ(۶۲)""فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِۙ(۶۳)"پڑھی۔ پھر بھولے سے اس سے پہلی والی دو آیات 60 اور 61 "هَلْ جَزَآءُ الْاِحْسَانِ اِلَّا الْاِحْسَانُۚ(۶۰)""فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ(۶۱)"پڑھ کر بغیر سجدہ سہو کے ہی نماز مکمل کی۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کیا اس صورت میں نمازِ مغرب درست ادا ہوگئی؟
ایڈوانس زکوۃ کی مد میں دی ہوئی رقم پر زکوۃ لازم ہوگی ؟
سوال: ایک شخص نے اپنے مالِ زکوۃ پر نصاب کا سال پورا ہونے سے پہلے ہی ایڈوانس زکوۃ ادا کر دی، جب نصاب کا سال پورا ہوگا، تو جو رقم ایڈوانس زکوۃ کی مد میں دے چکا تھا، کیا اس رقم کی بھی زکوۃ ادا کرے گا؟ کیونکہ وہ رقم ایڈوانس زکوۃ میں دینا اس پر لازم نہیں تھا، اگر وہ ایڈوانس زکوۃ کی مد میں نہ دیتا تو آج وہ رقم اس کے پاس ہوتی، تو اس کی زکوۃ بھی یہ نکالتا۔مثلاً: ایک شخص کے پاس ایک کروڑ کی مالیت کا مالِ زکوۃ موجود ہے، جس کی وہ ہر سال زکوۃ ادا کرتا آرہا ہے اور اس کے نصاب کا سال یکم ذو الحجہ کو مکمل ہوتا ہے۔ اب اس شخص نے اپنے اوپر بننے والی اڑھائی لاکھ زکوۃ یکم ذو الحجہ سے پہلے رمضان شریف میں ہی ادا کر دی، تو جب یکم ذو الحجہ کو اس کا سال پورا ہوگا، اس وقت اس اڑھائی لاکھ کی بھی زکوۃ ادا کرے گا، جو ایڈوانس زکوۃ کی مد میں دے چکا ہے؟
کھڑی ہوئی ٹرین میں نماز شروع کی اور ٹرین چل پڑی تو نماز کا حکم؟
جواب: والی وجہ) فرضیت کے وصف کے منافی ہے، نہ کہ نماز کی اصل کے، لہذا وصفِ نماز (فرضیت)کے باطل ہونے سے اصل نماز (تحریمہ ) کا باطل ہونا لازم نہیں آتا، پھر سنت...