
مرحوم کا قرض اتار نے سے متعلق تفصیلی فتویٰ
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ والد کے انتقال کے بعد قرض کی ادائیگی کیسے کریں، جبکہ یہ معلوم ہو کہ والد نے قرض لیا ہے اور رقم بھی معلوم ہے،مگر قرض خواہوں کا علم نہ ہو؟ نامعلوم شخص کے قرض کا حکم یہ ہوتا ہے کہ بعد تتبع و تلاش بنیتِ ثواب صدقہ کردیا جائے،مگر میت کا ترکہ تو ورثاکا حق ہے، اِس میں یہ صورت اختیار کی جاسکتی ہے یا نہیں؟نیز قبل از ادائے قرض وراثت کیسے تقسیم کریں؟
شوہر کی غیرموجودگی میں بیوی کا بغیر اجازت نفلی روزہ رکھنا
سوال: شوہر دور ہے، کسی مسئلہ کی وجہ سے اس سے بات نہیں ہورہی، کیا اس سے پوچھے بغیر نفلی روزہ رکھنا بیوی کیلئے جائز ہے ؟
زندہ رشتے داروں کی طرف سے عمرہ کرنا
سوال: زندہ رشتہ داروں کی طرف سے عمرہ کر سکتے ہیں؟ کیا ہر چکر میں الگ الگ نام لینا ہوگا؟
نبی کریم کونسا عمامہ شریف پینتے اور عمامہ کی لمبائی کیا تھی؟
جواب: بغیر عمامہ، یہ سب احادیث میں وارد ہے اور ٹوپی بھی سنت میں سے ہے جس کا حکم یہ ہے کہ سر سے چمٹی ہوئی ہو، اٹھی ہوئی نہ ہو۔(فیض القدیر للمناوی،ج05،ص 247،م...
جدہ رہنے والے کا بغیر احرام مکہ مکرمہ جانا
سوال: میری جدہ شہر میں رہائش ہے اور میں بغیر احرام کے جدہ سے مکہ مکرمہ اپنا سامان لینے کےلئے گیا، وہاں پہنچ کر میں نے اپنے رشتہ دار سے سامان لیا اور عمرہ کئے بغیر واپس آگیا، کیونکہ جب میں جدہ سے مکہ مکر مہ کی طرف جا رہا تھا، تو اس وقت میرا عمرہ کا کوئی ارادہ نہیں تھا، اسی وجہ سے میں بغیر احرام کے ہی مکہ مکرمہ چلا گیا، تو کیا میرا ایسا کرنا شرعاً جائز ہوا؟ کیا مجھ پر دم واجب ہوگا؟
نبیلہ نام رکھنا کیسا ہے؟ نبیلہ کے اردو معنی
سوال: میرے ہاں بیٹی کی ولادت ہوئی ہے میں اس کا نام نبیلہ رکھنا چاہتی ہوں کیا یہ نام رکھنا درست ہے ؟
منت کے نوافل بیٹھ کر ادا کرنا اور کھانے کے بجائے رقم دینا؟
جواب: بغیر شرط کیے لازم نہیں ہوگا۔(المحیط الرضوی، کتاب الصلوۃ، باب التطوع المطلق، جلد1، صفحہ271، دار الکتب العلمیۃ، بیروت) علامہ محقق شیخ ابراہیم حلبی ...
مسجد کی ٹوپیاں خراب ہوجائیں تو بیچ سکتے ہیں؟
جواب: بغیر ایسا کرنا جائز نہیں ہے، یونہی محیط سرخسی میں ہے۔(الفتاوی الھندیۃ، جلد 2، الباب الحادي عشر في المسجد، صفحہ 458، دار الکتب العلمیہ، بیروت) یونہ...
ولی کی اجازت کے بغیر نکاح کا حکم
سوال: فقہ حنفی میں ولی کے بغیر نکاح ہوجاتا ہے تو لانکاح الا بولی(ولی کے بغیرنکاح نہیں) کا کیا جواب ہے؟
بچی کا نام ”زینب فاطمہ“ رکھنا کیسا ہے ؟
سوال: کیا بچی کا نام ”زینب فاطمہ“ رکھ سکتے ہیں؟