
امام کا رکوع و سجود کے لیے جھک جانے کے بعد تکبیر کہنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِ شرع متین اس مسئلے میں کہ بعض اما م صاحبان تکبیرِ انتقال رکوع یا سجدے کے لیے آدھا جھک جانے کے بعد اور کبھی تو رکوع اور سجدے میں پہنچنے کے بعد کہتے ہیں اور وجہ یہ بیان کرتے ہیں کہ اس طرح کرنے سے مقتدی امام سے پہلے رکن کی طرف نہیں جا پاتے، اگر ہم ساتھ ساتھ تکبیر کہیں تو کئی مرتبہ مقتدی ہم سے پہلے رکن میں چلے جاتے ہیں۔ کیا امام صاحبان کا ایسا کہنا صحیح ہے؟ اگر نہیں تو ایسی صورتحال میں اگر ہمارے سامنے امام کے انتقالات واضح ہوں مثلا ً ہم پہلی صف میں نماز ادا کر رہے ہیں اور امام کو رکوع و سجود میں آتا جاتا دیکھ رہے ہیں تو امام کو دیکھ کر ہم بھی دوسرے رکن کی طرف منتقل ہوسکتے ہیں یا امام کے تکبیر کہنے کے بعد ہی دوسرے رکن کی طرف انتقال ضروری ہے؟ برائے مہربانی اس بارے میں شرعی رہنمائی فرمادیں۔
سودی قرض میں ڈوبے ہوئے شخص کو زکوٰۃ دینا کیسا ؟
جواب: بیان ہے ۔ سود کو حرام فرمانے میں بہت حکمتیں ہیں ۔ بعض ان میں سے یہ ہیں کہ سود میں جو زیادتی لی جاتی ہے وہ معاوضہ مالیہ میں ایک مقدار مال کا بغیر بدل و...
قعدہ اولیٰ بھول کر کھڑا ہو گیا،پھر واپس لوٹ کر تشہد پڑھی تو نماز کا حکم؟
جواب: بیان کردہ صورت میں نمازی یہ سمجھ کر بیٹھا رہا کہ مجھے تشہد پڑھنی ہے ، پھر وہ تشہد پڑھ کر ہی کھڑا ہوا ، تو یہ بھول کر ترکِ واجب نہ ہوا ، بلکہ جان بوج...
بیمار شخص کے لیے روزوں کا فدیہ دینا جائز ہے؟
جواب: بیان کردہ صورت میں مریضہ کے لیے روزوں کا فدیہ دینا جائز نہیں، کیونکہ فدیہ کا حکم صرف شیخ فانی کے لیے ہے اور شیخ فانی وہ شخص ہوتا ہے جو بڑھاپے کے سبب ا...
جانور میں انوسٹمنٹ کا شرعی طریقہ؟
جواب: بیان کرتے ہوئے صدر الشریعہ علیہ الرحمۃ فرماتے ہیں:”اس کے جواز کی یہ صورت ہو سکتی ہے کہ گائے، بکری، مرغی وغیرہ میں آدھی دوسرے کے ہاتھ بیچ ڈالیں، اب چون...
کیا بیٹھ کر اونگھنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
جواب: بیان کرتے ہوئے صدر الشریعہ مفتی امجد علی اعظمی علیہ الرحمۃ بہارِ شریعت میں فرماتے ہیں:”سو جانے سے وُضو جاتا رہتا ہے بشرطیکہ دونوں سرین خوب نہ جمے ہوں...
عورت کے لیے نمازمیں ہاتھ کی ہتھیلیاں چھپانے کی تفصیل
جواب: بیان کرتے ہوئے فرمایا: "اسلامی بہن کےلئےان پانچ اَعضاء : مُنہ کی ٹکلی ،دونوں ہتھیلیاں اور دونوں پاؤں کے تَلووں کے علاوہ سارا جسم چُھپانا لازِمی ہ...
زکوٰۃ کی ادائیگی میں کس جگہ کی قیمت کا اعتبار ہے ؟نیز صدقہ فطر اور زکوٰۃ میں جگہ کے اعتبار میں فرق ؟
جواب: بیان کیا ،اس اختلاف کا سبب کیا ہے ؟ جواب: صدقہ فطر اور زکوۃ کے اس حکم میں فرق کا سبب یہ ہے کہ زکوۃ واجب ہونے کا سبب اور محل مال ہے،ادا کرنے وال...
شرعی سفر کے دوران کسی سے ملاقات کے لیے رکنے پر قصر نماز پڑھیں گے؟
جواب: بیان کردہ صورت میں گجرات سے لاہور کا یہ سفر متصل نہیں ،لہٰذا مذکورہ افراد پر پوری نماز پڑھنا لازم ہے۔ مسئلہ کی تفصیل یہ ہے کہ شرعی سفر کے...
سونے کے بدلے سونے کی خریداری کی لازمی احتیاطیں
جواب: بیان فرمایا:”جو دو چیزیں اندازہ میں مشترک ہیں یعنی ایک ہی قسم کے اندازہ سے ان کی تقدیر کی جاتی ہے مثلاًدونوں وزنی ہیں یا دونوں کیلی، اور دونوں ...