
LAM ایپ کے ذریعے چینل سبسکرائب اور ویڈیو لائک کرنے کی اجرت لینا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ LAM نام کی ایک ایپلیکشن (Application)ہے، جو انٹرنیٹ پر یوٹیوب، فیس بک، انسٹاگرام وغیرہ سوشل میڈیا چینلز اور پیجزکی پروموشن کے لیے استعمال کی جاتی ہے، جس کا طریقہ کار یہ ہے: (1) سب سے پہلے LAM نامی ایپلیکشن (Application) کو ڈاؤن لوڈ کیا جاتا ہے،پھر اس میں اپنا ایک اکاؤنٹ بنایا جاتا ہےاور یہ اکاؤنٹ مفت (Free)بنتا ہے۔ (2) اس کے مختلف پیکجز (Packages) ہوتے ہیں جو چار ہزار سے لے کر آٹھ لاکھ روپے تک ہوتے ہیں،نفع پیکج(package) کی مالیت کے اعتبار سے ہوتا ہے،جتنا مہنگا پیکج ہو گا، اتنا زیادہ نفع ہوگا، ان پیکجز میں سے کسی ایک پیکج کا خریدنا لازم ہے، وگرنہ آپ اس کےاجیر (employee)نہیں بن سکتے۔ LAM Application (3) کی طرف سے پیکج کی مالیت کے مطابق اجیر employee کو روزانہ چینلز اور ویڈیوز کے لنک دیےجاتے ہیں،اجیر نے اس چینل کو سبسکرائب (Subscribe)کرنا اور اس کی ویڈیو کو دیکھ کر لائک کر کے اس کا سکرین شارٹ ایپ میں شوکر دینا ہے،پھر اس کے پیکج کے مطابق اسکی انکم جنریٹ (Generate) ہونا شروع ہو جاتی ہے۔ (4) LAM Application کو لوگوں میں عام کرنے اور زیادہ سے زیادہ افراد کو منسلک کرنے کے لئے نیٹ ورک مارکیٹنگ کا بھی آپشن موجود ہے، جس کا طریقہ کار یہ ہے کہ اجیر(employee)لنک کے ذریعہ نیا شخص اس ایپ میں ایڈ کرتا ہے،اس کا کمیشن اجیر کو ملتا ہے، پھر یہ نیا شخص آگے کسی دوسرے شخص کو لنک کے ذریعہ اس ایپ میں ایڈ کرتا ہے، تو اس کا کمیشن پھر پہلے اجیر کو ملتا ہے،یونہی یہ سلسلہ آگے کئی افراد تک بڑھتا جاتا ہے،ہر شخص کو اس کی اجرت مکمل ملتی ہے اور اجیر کو کمیشن ملتا ہے۔
اذان سے پہلے درود نبی پاک ﷺ اور صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کے دور میں نہیں تھا تو اب کیوں پڑھتے ہیں؟
جواب: دنیا کا سارا نظام دَرہم برہم ہو کر رہ جائیگا۔ بے شمار ایسی چیزیں ہیں کہ جو اُس مُبارَک دور میں نہیں ہوتی تھیں، مگر اب ان کوسب نے اپنایا ہواہے، جیس...
ٹوٹے ہوئے برتن میں کھانا گناہ ہے؟
جواب: دنا پسندیدگی ہے۔ اس ممانعت کی وجہ یہ ہے کہ ٹوٹی ہوئی جگہ کی صفائی صحیح طریقے سے نہیں ہوسکے گی، یہاں سے کھانا پینا، غیر نظیف جگہ سے کھانا پینا کہلائے گ...
کسی فرض نمازکا انکار کرنے والے کا حکم
جواب: دنى من رسول الله - صلى الله عليه وسلم - فإذا هو يسأل عن الإسلام فقال رسول الله - صلى الله عليه وسلم -: " خمس صلوات في اليوم والليلة "، فقال: هل علي غي...
قربانی کرنے کے بعد گوشت میں کیڑے پڑے ہوئے ملے تو قربانی کا کیا حکم ہے؟
جواب: جائز ہے۔ اور پوچھی گئی صورت میں جب جانور کے گوشت میں کیڑے نکل آئے ہیں اور ان کیڑوں کی وجہ سے گوشت میں اثر (فساد) آیا ہےاور جانور کی سب سے بڑی منفعت ...
روزے دار کا عصر کے بعد فرض غسل کرنا کیسا؟
جواب: دن میں احتلام ہوا، اُس کے روزے پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، جیسا کہ محیطِ سرخسی میں مذکور ہے۔(الفتاوٰی الھندیۃ، کتاب الصوم، ج 01، ص 200، مطبوعہ بیروت) غ...
کیا والد اپنے مال سے تمام گھر والوں کی زکوٰۃ ادا کر سکتا ہے؟
جواب: جائز نہیں ہے اور اگر فرض ہونے والی مقدار سے زیادہ رقم زکوۃ میں ادا کر چکے ہوں، تو اس زیادتی کو اگلے سال کی ایڈوانس زکوٰۃ میں شمار کر سکتے ہیں۔ زکوٰۃ ...
ایک بہن کا دوسری بہن کے شوہر کے ساتھ شرعی سفر کرنا
جواب: دن پر ایمان رکھتی ہے، اس کے لیے تین دن یا اس سے زیادہ کا سفر کرنا حلال نہیں، مگریہ کہ اس کے ساتھ اس کا باپ، بیٹا، شوہر، بھائی یا اس عورت کا کوئی اور م...
کیا عورت شوہر کی اجازت کے بغیر اپنے والدین سے ملنے جاسکتی ہے ؟
جواب: دن ہی دن میں واپس آئے۔“ (بھارشریعت، جلد2، صفحہ272، مکتبۃ المدینہ، کراچی) ...
گورنمنٹ کی طرف سے چھٹی ملنے کے باوجود چوری کام پر جانا
جواب: دنيا“ترجمہ: دنیا حاصل کرنے کے لیے خود کو ذلیل کرنا حرام ہے۔ (رد المحتار علی الدر المختار، كتاب الحظر و الإباحة، باب الاستبراء و غيره، جلد 6، صفحہ 384،...