
بیمار شخص کے لیے روزوں کا فدیہ دینا جائز ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک خاتون کی عمر 63 سال ہے اور وہ درج ذیل چار بیماریوں میں مبتلا ہیں: کینسر، بلڈپریشر، شوگر، ہارٹ اٹیک۔ ان بیماریوں کے سبب اس کے بیس روزے قضا ہوگئے، ڈاکٹر نےان کوفی الحال روزہ رکھنے سے منع کیا ہے، تو سوال یہ ہے کہ ان سابقہ روزوں کی قضا ہی ضروری ہے یا اس کا فدیہ بھی دیا جاسکتا ہے؟ نیز ابھی چنددن کے بعد رمضان المبارک کا مہینہ شروع ہونے والا ہے تو کیا اس رمضان المبارک کے روزوں کا فدیہ بھی دیا جاسکتا ہے یا نہیں؟ نیز چند سال پہلے کینسر کے آپریشن کے دوران بے ہوشی کی کیفیت میں چار نمازیں قضا ہوئیں اور دو دن کی نمازوں کے وقت بے ہوشی نہیں تھی، صرف بیماری کے سبب قضا ہوئیں، اب ڈاکٹر نے کھڑے ہوکر نماز پڑھنے سے منع کیا ہے، تو دیگر دودن کی نمازوں کی طرح بے ہوشی کی حالت میں رہ جانے والی نمازوں کی بھی قضا کرنی ہوگی یا وہ معاف ہیں اور اب قضا کس طرح پڑھی جائے۔ فی الحال طبیعت بہتر ہے، بیٹھ کر رکوع وسجود کے ساتھ نماز پڑھ سکتی ہیں لیکن کبھی کبھار اشارے سے بھی نماز پڑھ لیتی ہیں؟ نوٹ: سائل کی وضاحت کے مطا بق مریض شیخ فانی نہیں ہے یعنی فی الحال بیماری کی وجہ سے روزہ رکھنے کی طاقت نہیں، لیکن کچھ عرصہ میں امید ہے کہ وہ صحت یاب ہوجائیں گی۔
نبی اکرم نے کسی کا جنازہ اٹھایا ؟ اور کیا خدیجۃ الکبریٰ رَضِیَ اللہ عَنْہَا کا جنازہ ہوا تھا؟
جواب: پہلے سوال کا جواب: حضور رحمت دو عالَم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے حضرت سعد بن معاذ رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہ کا جنازہ...
برش کرنے کے بعد غسل کیا پھر دانتوں سے گوشت کا ٹکڑا نکلا تو غسل کا حکم؟
سوال: میں نے فرض غسل کرنے سے پہلے دانتوں پر برش کیا، اس کے بعد مکمل غسل کیا، غسل کرنے کے کچھ دیربعد میں نے محسوس کیا کہ دانتوں میں کھانے کی کوئی چیز پھنسی ہوئی ہے، جب میں نے اسے نکالا، تو وہ گوشت کا ٹکڑا تھا، جو میں نے غسل سے پہلے کھایا تھا، اس صورت میں میرا غسل درست ہوگیا یا دوبارہ غسل کرنا ہوگا؟
جواب: پہلے دیکھو کہ مال و جمال فانی چیزیں ہیں، دین لازوال دولت، نیز دیندار ماں دیندار بچے جنتی ہے۔۔۔ ماں فاطمہ جیسی ہو تو اولاد حسنین جیسی ہوتی ہے۔" مز...
گھر میں میت ہو جانے پر گھر میں بنا ہوا کھانا پھینکنا
جواب: پہلے دن کھانا بھیج دیا جائے اور اصرار کر کے انھیں کھلایا جائے،لیکن اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ کھانا بنانا ہی حرام ہو ،یا بنا ہوا کھانا (العیاذ باللہ) ...
انویسٹمنٹ کرنے اور اس کا کمیشن ایجنٹ بننے سے متعلق اہم مسئلہ
جواب: پہلے تو یہ معلوم ہونا چاہیے کہ فراڈ کرنے والی کمپنیوں کی ایک علامت یہ ہےکہ وہ غیر قانونی طریقہ پر اپنا کر کام کرتی ہیں۔ ہر کمپنی کواس بات کی اجازت نہ...
لقمہ دینے کے لیے نابالغ حافظ پہلی صف میں کھڑا ہوسکتا ہے؟
جواب: پہلے مرد صف بنائیں پھر اُن کے پیچھے بچے بنائیں، اس کا ظاہر یہی ہےکہ یہ مسئلہ تب ہے کہ جب بچے زیادہ تعداد میں ہوں، لیکن اگر بچہ ایک ہی ہو، تو وہ مر...
قبرستان میں اپنے لیے یا اپنے عزیزوں کے لیے جگہ خاص کرنا
جواب: پہلے ہی) اپنے یااپنے عزیزوں کے دفن کے لیے قبضہ کرلینے کاکسی کوحق نہیں۔اورویسے بھی کیامعلوم کہ کس کوکہاں پرموت آئے گی،لہذااس لحاظ سے بھی قبرستان میں ...
منت مانی لیکن کام نہیں ہوا تو کیا حکم ہے؟
جواب: پہلے منت پوری کرنا لازم نہیں، بلکہ اگر کام ہونے سے پہلے کسی نے منت پوری کی تو وہ کافی نہیں۔ بہارِ شریعت میں ہے:”جس میں شرط ہے اس میں ضرور ہے کہ شر...