سرچ کریں

Displaying 1081 to 1090 out of 2776 results

1081

اللہ نے میری موت کا وقت مقرر نہیں کیا، کہنا کیسا؟

جواب: اپنے اطلاق کے اعتبار سے یہ جملہ بلا شبہہ کفریہ ہے؛ کہ قرآن کریم کی نص کے خلاف اور عقائد اسلامیہ کے برعکس ہے، لہذا جانتے بوجھتے ایسا کہنے والا دائرۂ اس...

1081
1082

نفل نماز بیٹھ کر پڑھنے سے آدھا ثواب ملتا ہے؟ اس کے متعلق چند سوال

جواب: اپنا ہاتھ آپ کے سر انور پر رکھ لیا۔ آپ صلی اللہ علیہ و سلم نے ارشاد فرمایا: اے عبد اللہ بن عمر و! کیا ہوا؟ میں نے عرض کی: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ...

1082
1083

Student Plucking کروانا جائز ہے یا نہیں ؟

سوال: student plucking کروانا جائز ہے ؟ خواتین کا کہنا ہے کہ اس میں بھنووں کو باقاعدہ shapeنہیں دی جاتی بلکہ صرف اطراف سے تھوڑے تھوڑے بال صاف کیے جاتے ہیں جن سے بھنویں تھوڑی neat ہو جاتیں ہیں ۔کیا اس کی اجازت ہے شریعت میں ؟ نیز حدیث مبارکہ میں آئی برو کو نوچنے اور نوچوانے والی پر لعنت آئی ہے۔ کیا یہ صورت ہو سکتی ہے کہ نوچے نہ جائیں چھوٹی قینچی کی مدد سے تھوڑے تھوڑے کاٹ لیے جائیں؟

1083
1084

کیا ہیجڑا جنت میں نہیں جائے گا؟

جواب: اپنا کوئی اختیار نہیں۔ ایسے خنثی افراد اگر ایمان والے ہوں، تو ان کے لیے بھی جنت کا وعدہ عام مؤمنین کی طرح ہے، محض خنثی ہونے کی بناء پر ان کے لیے کوئی ...

1084
1085

ہوٹل میں دئیے جانے والے صابن، شیمپو وغیرہ گھر لاسکتے ہیں؟

جواب: اپنی کتابوں میں صرف کیجئے، ہبہ قرار پائے گا کہ یہاں عرف قاضی تملیک ہے۔۔۔اسی طرح اگر کسی کو مثلاً قاب پلاؤ یا اور کوئی عاریت کا نام کر کے دیا، تو قرض ٹ...

1085
1086

کیا علانیہ گناہ کی توبہ علانیہ ضروری ہے؟

جواب: اپنی خطا کا اقرار کرنے اور توبہ کرنے سے کیوں شرما رہا ہے اعلانیہ گناہ دوہرا گناہ ہے کہ اعلانِ گناہ دوہرا گناہ بلکہ اس گناہ سے بھی زیادہ برا گناہ ہے کہ...

1086
1087

منی یا مذی کپڑوں پر لگی ہو تو نماز کا حکم؟

سوال: منی یا مذی ناپاک ہے تو کپڑوں پہ لگی ہو ،تو کیا حکم ہے نماز ہوگی یا نہیں؟

1087
1088

قعدۂ اولیٰ بھولنے والے امام کوکب لقمہ دیا جائے؟

جواب: اپس لوٹنا جائز نہیں ہے، اس قول کے مطابق لقمہ دینا بھی جائز نہیں ہوگا اور لقمہ دینے سے دینے والے کی اور قبول کرنے سے امام اور تمام نمازیوں کی نماز فاس...

1088
1089

انسانی بالوں کی خرید و فروخت کا حکم

سوال: آج کل بعض علاقوں میں گلی محلے میں بال خریدنے والے آتے ہیں۔ مردانہ اور بالخصوص ” جَڑ “ والے زنانہ بالوں کو آٹھ ہزار روپے کلو تک خریدتے ہیں۔ لوگ اُنہیں اپنی گھر کی خواتین اور مَردوں کے بال بیچتے ہیں، جو عموماً ایک پاؤ یا چھٹانک (ایک کلو کا سولہواں حصہ)بھی نہیں ہوتے۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا اِس طرح بالوں کو بیچنا اور اُن کا خریدنا، جائز ہے؟

1089
1090

کیا مرغی کی دمچی کھانا حلال ہے؟

جواب: اپسند فرمایا، وہ سات چیزیں ہیں۔ کیونکہ اشیاء میں اصل اباحت ہے ۔ ایسا فتاویٰ حمادیہ میں ہے۔(فاكهة البستان، ص172و173، دار الکتب العلمیہ،بیروت) درمخ...

1090