سرچ کریں

Displaying 1161 to 1170 out of 2192 results

1161

بچی کا نام عائشہ فاطمہ رکھنا کیسا؟

سوال: بچی کا نام عائشہ فاطمہ رکھنا جائز ہے؟

1161
1162

حج بدل میں قربانی کس کے نام پر کی جائے گی؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلےکے بارے میں کہ حجِ بدل کرنے والا (جبکہ وہ کروانے والے کی اجازت سے حجِ تمتع کی صورت میں کر رہا ہو، تو وہ) حج کی قربانی اپنے نام پر کرےگایا جس کے نام پر حج بدل کرنے گیا ہے، اس کے نام پر کرے گا؟ برائے مہربانی جواب ارشاد فرما دیں۔

1162
1163

لڑکی کا نام گلِ زہرا رکھنا

سوال: لڑکی کا نام گلِ زہرا رکھ سکتے ہیں؟

1163
1164

جس ایپلیکیشن کا نام شرکیہ یا باطل معبود پر ہو اسے استعمال کرنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ گوگل کا ایک اے ائی ایپلیکیشن ’’Gemini‘‘ کے نام سے ہے جو کہ لاطینی دور کے باطل معبود ’’Gemini‘‘ کے نام پر رکھا گیا ہے اور اسلام میں شرک گناہ ہے، تو ایسے ایپلیکیشن جس کا نام ایسے شرکیہ اور باطل معبود کے نام پر رکھا ہو اُس کا استعمال کرنا کیسا ہے؟

1164
1165

کیا گونگے کا ذبیحہ حلال ہے؟

جواب: بچے ،عورت اور گونگے کا ذبیحہ حلال ہے۔ مذکورہ بالا عبارت کے تحت تبیین الحقائق میں ہے:” والأخرس عاجز عن الذكر فيكون معذورا وتقوم الملة مقامه كالناس...

1165
1166

غلام صلاح الدین نام رکھنے کا حکم

جواب: بچے کانام "غلام صلاح الدین" رکھنے میں کوئی حرج نہیں۔ صلاح کے معنی کے متعلق فرہنگِ آصفیہ میں ہے"صلاح: نیکی، بھلائی، اچھائی، پارسائی۔" (فرہنگِ آصفیہ، ج...

1166
1167

عصر کی نماز کے بعد کھانا کھانا کیسا ؟

جواب: بچے بہتر ہے،مگر بعض لوگ عصر سے مغرب کے دوران کچھ کھاتے پیتے نہیں ہیں اور اسے روزے کا نام دیتے ہیں ، اسے روزے کا نام دینا درست نہیں ہے نیز اس دوران کھا...

1167
1169

کیا امتحانات کی وجہ سے طلبہ کا رمضان کےروزے قضا کرنا جائز ہے؟

جواب: بچے کو روزہ رکھنے کی طاقت ہو تو والدین پر لازم ہے کہ اسے روزہ کا حکم دیں اور گیارہویں سال کے بعد والدین پر واجب ہے کہ روزہ چھوڑنے پر بچے کو سزا دیں ، ...

1169
1170

عصر کے بعد کھانا پینا اور سونا منع ہے؟

جواب: بچے بہتر ہے۔ (۲) نما ز عصر کے بعد بلا عذر سونے سے بچنا چاہئے کہ یہ ناپسندیدہ عمل ہے، حدیث پاک میں آیا ہے کہ اس سے عقل کے چلے جانے کا اندیشہ ہے، البت...

1170