
رکوع میں شامل ہونے کے لیے کتنا قیام ضروری ہے؟
سوال: اگر کوئی شخص فرض نماز کی جماعت میں شریک ہونے کے لیے آئے اور امام کو قیام کے علاوہ کسی اور حالت(مثلاً رکوع) میں پائے تو اس صورت میں تکبیر تحریمہ کہنے کے بعد کم از کم بقدرِ ایک تسبیح قیام میں رہنا ضروری ہے یا حالت قیام میں تکبیر تحریمہ کہہ کر فوراً شریک ہو جائے تب بھی درست ہے ؟ اس کے متعلق کیا تفصیل ہے، رہنمائی فرمائیں ۔
قربانی کے جانور کا خون ہاتھ پر لگا کر دیوار پر لگانا کیسا؟
جواب: شرعی ہاتھوں کوایساخون لگانے یا دیواروں پر اس خون کےچھاپے لگانے کی شرعا اجازت نہیں ہے کہ یہ بلا اجازت شرعی کسی پاک چیز کو ناپاک کرنا ہےاوربلااجازت شرع...
رمضان المبارک کے بعد فطرانہ ادا کرنا
سوال: کیا فطرانہ رمضان المبارک کے بعد دے سکتے ہیں؟ رہنمائی فرما دیں۔
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کسی شخص کے مرنے کے بعد جو اس کے ساتھ معاملات ہوتے ہیں یعنی قبر میں اتارنے کے بعد جو سوالات ہوتے ہیں، وہ کس حدیث سے ثابت ہیں؟ اس حوالے سےشرعی رہنمائی فرمائیں۔
سوال: دیکھنے میں آتا ہے کہ لوگ کسی کی میت میں جانے کے بعد وضو کرتے ہیں۔ کیا کسی کی میت میں جانے کے بعد وضو کرنا ضروری ہے؟ یہ ایک رواج بن چکا ہے، رہنمائی فرما دیجیے؟
مردہ خواب میں زندہ دیکھنے کا کیا حکم ہے؟
جواب: شرعی اس کی قبر کو کھولنا ناجائز وگناہ ہے کہ جب کسی میت کو دفن کر دیا جائے، تو اب وہ رازِ الہی ہے اور اس کی قبر کو کھولنا، گویا اللہ کے راز کو کھولنے ک...
بینک کا نقشہ بنانے کی نوکری کرنا کیسا ؟
سوال: ایک شخص نقشہ وغیرہ بنانے کا انجینئر(Architect)ہے وہ بینک میں جاب کرتا ہے اس کا کام صرف اتنا ہے کہ کہیں بھی بینک کی بلڈنگ بنے گی، تو اس کو نقشہ بنانا ہوگا، اس کا بینک کی یہ نوکری کرنا کیسا ہے؟ برائے کرم رہنمائی فرما دیں، جزاک اللہ خیرا
حضرت جبرائیل علیہ السلام کے کتنے پَر ہیں اور آپ ہر نبی کی بارگاہ میں کتنی مرتبہ حاضر ہوئے؟
سوال: حضرت جبرائیل علیہ السلام کے 600 پر ہیں یا 8؟ اور کیا ان کا ایک پر اتنا ہے کہ ساری زمین اس میں سما جائے؟ اور وہ کس نبی کے پاس کتنی بار تشریف لائے؟ یہ بھی رہنمائی فرما دیں۔
جواب: شرعی حکم یہ ہے کہ بلاعذر شرعی قبر کھولنا ناجائز وحرام ہے اور قبر کا دب جانا، سلیں ٹوٹ جانا یا اس کے اندر پانی چلے جانا، یہ قبر کھولنے کے لیے شرعی اعذ...