
مہر میں سونے کی چین لکھوانے کا حکم
سوال: سونے کی چین جس کی مالیت 65 ہزار ہو، کیا اسے مہر میں لکھوا سکتے ہیں؟ اور اس کا طریقہ کار کیا ہوگا؟
شوہر کی اجازت کے بغیر بیوی نفلی روزہ رکھ سکتی ہے؟
جواب: طلاقه الكراهة يفيد أن المراد بها التحريمية ... وصوم المرأة تطوعا بغير إذن زوجها “ترجمہ: ماتن عَلَیْہِ الرَّحْمَۃ كا كراہت کو مطلق رکھنا اِس بات کا فائ...
عدت میں بدبو ختم کرنے کے لیے خوشبودار صابن استعمال کرنا کیسا؟
جواب: طلاق بائن کی عدت میں عورت کے لئے خوشبو لگانے کی ممانعت کے حوالے سےدر مختار مع رد المحتار میں ہے،و عبارۃ الدر بین القوسین: ”(تحد) تحد ای وجوبا (مکلفۃ م...
کئی سال بعد مہر ادا کرنے میں کس ریٹ کا اعتبار ہوگا؟
سوال: میری شادی 1998 میں ہوئی تھی اور اس وقت میری بیوی کی حق مہر کی رقم گیارہ ہزار روپے قرار پائی تھی مگر لاپرواہی و سستی کی و جہ سے وہ ادا نہیں کر سکا لیکن میں اب اپنی بیوی کو وہ رقم دینا چاہتا ہوں، میری شادی کو تقریبا ستائیس سال ہوچکے ہیں، پوچھنا یہ تھا کہ مجھے وہی رقم گیارہ ہزار ادا کرنا ہوگی یا ز ائد رقم ادا کرنا ہوگی؟
بیوی کوغصے میں آزادکے الفاظ کہنا
سوال: زید نے حالت غصہ میں اپنی بیوی سےبلا نیت طلاق محض ڈرانے اور تنبیہ کرنے کی غرض سے اس کو ایک سے زائد بار یہ الفاظ کہہ دیے کہ تو میری طرف سے آزاد ہے۔اب دریافت طلب امر یہ ہے کہ ہندہ پر طلاق واقع ہوئی یا نہیں؟
کیا مہر کی رقم برکت والی ہوتی ہے؟
سوال: میں نے سنا ہے کہ حق مہر کی رقم برکت والی ہوتی ہے، کیا یہ بات درست ہے؟
حالت نفاس میں شوہر نے طلاق دی تو عدت کا حکم
سوال: ایک عورت کے بچہ پیدا ہوا، ابھی وہ چلے میں ہے، بچے کے پیدا ہونے کے دس دن بعد شوہر نے بیوی کو طلاق دے دی، تو اب بیوی کے لیے عدت کا کیا حکم ہوگا؟
شوہر سے الگ رہنے کے بعد طلاق ہوئی تو عدت کب سے ہوگی؟
سوال: ایک خاتون دو مہینے سے شوہر سے الگ رہ رہی ہو پھر شوہر اسے طلاق دے دے، تو اس کی عدت طلاق کے وقت سے شروع ہوگی یا جب سے وہ وہ شوہر سے الگ ہے، اس وقت سے عدت کو شمار کرے گی؟عورت حاملہ نہیں ہے اور شوہر سے الگ ہونے کے بعد ایک ہی بار ماہواری آئی ہے؟
مہر کی رقم کی شرعی حیثیت اور لڑکی کا اپنی مرضی سے رقم لکھوانا
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ مہر کی رقم کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟اورکیالڑکی اپنی مرضی سے رقم لکھواسکتی ہے اور رقم کی جگہ کوئی اور چیز لکھواسکتی ہےیا رقم ہی لکھوانا ضروری ہے؟
شوہر کا بیوی کے مہر سے خریدی ہوئی چیز کھانا کیسا؟
سوال: بیوی نے اپنے مہر کے پیسوں سے کوئی چیز خریدی تو شوہر وہ چیز کھا سکتا ہے یا نہیں؟