
بدین سے کراچی رہنے آئے، تو نمازوں کا کیا حکم ہوگا؟
سوال: ایک شخص بدین میں رہتا ہے، اب اس کا ارادہ کراچی جا کر رہنے کا ہے، بدین سے کراچی کا سفر 92 کلو میٹر سے زائد ہے، اس صورت میں وہ بدین سے کراچی آئے، تو نمازوں کے حوالے سے کیا حکم ہوگا؟
اگر رفع یدین منسوخ ہے، تو تکبیراتِ عیدین میں کیوں کیا جاتا ہے؟
سوال: آج کل سوشل میڈیا کا دور ہے، ہر دوسرا بندا سوشل میڈیا پر آکر اپنی من مانی کے مسائل بیان کررہا ہوتا ہے، حالیہ دنوں میں سوشل میڈیا پر یہ بات بیان کر کے احناف پر کافی اعتراضات کیے جا رہے ہیں کہ حنفی لوگ کہتے ہیں کہ رفع یدین منسوخ ہے اور منسوخ پر عمل نہیں کر سکتے، حالانکہ یہ لوگ عیدین میں تکبیرات کے ساتھ رفع یدین کرتے ہیں، اگر رفع یدین منسوخ ہو چکا ہے، تو پھر سب نمازوں میں اس کو ترک کر دیں، ورنہ دیگر نمازوں میں بھی رفع یدین کریں۔ کیا عیدین میں رفع یدین کرنے کا الگ سے حکم دیا دیا گیا ہے؟ اس حوالے سے تسلی بخش رہنمائی کردیں؟ سائل: عبد الغنی ( فیصل آباد )
کیاجادو کے توڑ کے لیے جادو کروا سکتے ہیں؟
جواب: آن و احادیث کی واضح نصوص موجود ہیں۔جا دو میں عموماً کفریہ اعتقاد یا اقوال و افعال پائے جاتے ہیں ؛جیسے ستاروں کو مؤثر ماننا ،قرآن پاک یا دیگر معظمات د...
شراب کپڑوں پر لگ جائے تو اس میں نماز پڑھنے کے متعلق تفصیل
جواب: حکم یہ ہے کہ اگر کپڑے یا بدن میں ایک درہم سے زیادہ لگ جائے ،تو اس کا پاک کرنا فرض ہے، بے پاک کیے نماز پڑھ لی تو ہو گی ہی نہیں اور قصداً پڑھی تو گناہ ب...
یہ کہنے کا حکم کہ” ہم کسی کو نہیں پوجتے“
سوال: کیا عبادت اور پوجنا ایک ہی بات ہے؟ اگر کسی مسلمان نے یہ کہا ہو کہ ہم کسی کو نہیں پوجتے اور اس کی مراد پوجا سے وہ تھی جو ہندو مراد لیتے ہیں، تو ایسے شخص پر کیا حکم ہوگا؟
الیکٹرک شیونگ مشین بیچنا کیسا ؟
جواب: آن مفتی محمد قاسم قادری دامت برکاتہم العالیہ لکھتے ہیں: ”یہ انتہائی جامع آیت مبارکہ ہے۔۔۔گناہ اورظلم میں کسی کی بھی مددنہ کرنے کاحکم ہے۔کسی کاحق مارنے...
نماز میں آیتِ سجدہ کے نشان سے پہلے ہی سجدہ تلاوت کر لیا تو نماز کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اکیلے نماز پڑھتے ہوئے سورۃ النحل کی آیات جب تلاوت کیں، تو آیت نمبر 49”وَ لِلّٰهِ یَسْجُدُ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الْاَرْضِ مِنْ دَآبَّةٍ وَّ الْمَلٰٓىٕكَةُ وَ هُمْ لَا یَسْتَكْبِرُوْنَ“پڑھ کرسجدہ تلاوت ادا کرلیا،جبکہ قرآن پاک میں سجدہ کا نشان آیت نمبر 50”یَخَافُوْنَ رَبَّهُمْ مِّنْ فَوْقِهِمْ وَ یَفْعَلُوْنَ مَا یُؤْمَرُوْنَ“کے اختتام پرہے،اور اس آیت کے بعد سجدہ تلاوت نہیں کیا گیا۔سوال یہ ہے کہ کیا سجدہ تلاوت درست ادا ہوا یا نہیں؟اگردرست ادا نہیں ہوا، تو پھر کیا کرنا چاہیے؟
سوال: سِرّی نماز کی پہلی رکعت کے بعدکسی رکعت کے قیام میں شامل ہونے والا ثنا کب پڑھےگاکیا اسی وقت پڑھ سکتا ہے؟یا بقیہ نماز کی ادائیگی کرتے وقت پڑھے گا، اسی طرح جو شخص جہری نماز کی تیسری یا چوتھی رکعت میں جماعت کے ساتھ شامل ہو، اس کے لئے ثنا پڑھنے کے متعلق کیا حکم شرعی ہے؟
عمامے کے بغیر صرف ٹوپی پہن کر نماز پڑھانا کیسا ؟
جواب: حکم میں امام و مقتدی دونوں کا ایک حکم ہے،امام کے لئے عمامہ کی خصوصیت نہیں، نہ یہ کہ امام کے لئے زیادہ تاکید ہو مقتدیوں کے لئے کم۔“ (فتاوٰی امجدیہ، جلد...