سرچ کریں

Displaying 1201 to 1210 out of 4715 results

1201

کیا نیوتا یا نیندرہ سود ہے؟

جواب: آن کریم میں ارشاد فرماتا ہے:﴿وَ مَاۤ اٰتَیْتُمْ مِّنْ رِّبًا لِّیَرْبُوَاۡ فِیْۤ اَمْوَالِ النَّاسِ فَلَا یَرْبُوْا عِنْدَ اللّٰهِ﴾ ترجمہ کنز الایمان:...

1201
1202

میاں، بیوی میں سے ایک نماز میں ہو تو دوسرے کا اسے بوسہ دینا

سوال: اگر بیوی نماز پڑھ رہی ہو اور خاوند بوسہ لے، اس سے نماز ٹوٹ جاتی ہے یا نہیں اور اگر شوہر نماز میں ہو اور بیوی بوسہ لے تو کیا حکم ہے؟کیا ان دونوں مسئلوں میں کوئی فرق ہے؟

1202
1203

نسوار رکھ کر سوگئے اور سحری کا وقت گزر گیا تو روزے کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اِس مسئلہ کے بارے میں کہ رمضان المبارک میں سحری کرنے کے بعد 4:20 پر ایک شخص نے منہ میں نسوار رکھی اور اس کو نیند آگئی اور 4:40 پہ سحری کا وقت ختم ہو رہا ہے، جب اس کی آنکھ کھلی 5:00 بج گئے تھے، اب پوچھنا یہ تھا کہ ایسی صورت میں روزے کا کیا حکم ہے؟

1203
1204

اگر رفع یدین منسوخ ہے، تو تکبیراتِ عیدین میں کیوں کیا جاتا ہے؟

سوال: آج کل سوشل میڈیا کا دور ہے، ہر دوسرا بندا سوشل میڈیا پر آکر اپنی من مانی کے مسائل بیان کررہا ہوتا ہے، حالیہ دنوں میں سوشل میڈیا پر یہ بات بیان کر کے احناف پر کافی اعتراضات کیے جا رہے ہیں کہ حنفی لوگ کہتے ہیں کہ رفع یدین منسوخ ہے اور منسوخ پر عمل نہیں کر سکتے، حالانکہ یہ لوگ عیدین میں تکبیرات کے ساتھ رفع یدین کرتے ہیں، اگر رفع یدین منسوخ ہو چکا ہے، تو پھر سب نمازوں میں اس کو ترک کر دیں، ورنہ دیگر نمازوں میں بھی رفع یدین کریں۔ کیا عیدین میں رفع یدین کرنے کا الگ سے حکم دیا دیا گیا ہے؟ اس حوالے سے تسلی بخش رہنمائی کردیں؟ سائل: عبد الغنی ( فیصل آباد )

1204
1205

حضرت عائشہ صدیقہ کی پاکدامنی کا انکار کرنے والے کا حکم

جواب: آن مجید میں حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کی پاکدامنی کے متعلق ارشاد فرماتا ہے :( اِنَّ الَّذِیْنَ جَآءُوْ بِالْاِفْكِ عُصْبَةٌ مِّنْكُمْ ؕلَا تَحْسَ...

1205
1206

کیاجادو کے توڑ کے لیے جادو کروا سکتے ہیں؟

جواب: آن و احادیث کی واضح نصوص موجود ہیں۔جا دو میں عموماً کفریہ اعتقاد یا اقوال و افعال پائے جاتے ہیں ؛جیسے ستاروں کو مؤثر ماننا ،قرآن پاک یا دیگر معظمات د...

1206
1207

الیکٹرک شیونگ مشین بیچنا کیسا ؟

جواب: آن مفتی محمد قاسم قادری دامت برکاتہم العالیہ لکھتے ہیں: ”یہ انتہائی جامع آیت مبارکہ ہے۔۔۔گناہ اورظلم میں کسی کی بھی مددنہ کرنے کاحکم ہے۔کسی کاحق مارنے...

1207
1208

نماز میں آیتِ سجدہ کے نشان سے پہلے ہی سجدہ تلاوت کر لیا تو نماز کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اکیلے نماز پڑھتے ہوئے سورۃ النحل کی آیات جب تلاوت کیں، تو آیت نمبر 49”وَ لِلّٰهِ یَسْجُدُ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الْاَرْضِ مِنْ دَآبَّةٍ وَّ الْمَلٰٓىٕكَةُ وَ هُمْ لَا یَسْتَكْبِرُوْنَ“پڑھ کرسجدہ تلاوت ادا کرلیا،جبکہ قرآن پاک میں سجدہ کا نشان آیت نمبر 50”یَخَافُوْنَ رَبَّهُمْ مِّنْ فَوْقِهِمْ وَ یَفْعَلُوْنَ مَا یُؤْمَرُوْنَ“کے اختتام پرہے،اور اس آیت کے بعد سجدہ تلاوت نہیں کیا گیا۔سوال یہ ہے کہ کیا سجدہ تلاوت درست ادا ہوا یا نہیں؟اگردرست ادا نہیں ہوا، تو پھر کیا کرنا چاہیے؟

1208
1210

عمامے کے بغیر صرف ٹوپی پہن کر نماز پڑھانا کیسا ؟

جواب: حکم میں امام و مقتدی دونوں کا ایک حکم ہے،امام کے لئے عمامہ کی خصوصیت نہیں، نہ یہ کہ امام کے لئے زیادہ تاکید ہو مقتدیوں کے لئے کم۔“ (فتاوٰی امجدیہ، جلد...

1210