
امتحان پاس کروانے کے لیے پیسے دینا کیسا ہے؟
سوال: اگر سکول کا وقت 10 سے 5 کا ہو تو کیا ظہر کی نماز پہلے پڑھ سکتے ہیں یا قضا پڑھ سکتے ہیں؟
میت کی صرف ہڈیاں بچی ہوں تو نماز جنازہ کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر سمندر میں ڈوبنے کے بعد کسی شخص کی صرف ہڈیاں ملی ہوں یا جلنے کے بعد صرف ہڈیاں رہ گئی ہوں، تو کیا اُن پر نمازِ جنازہ پڑھی جائے گی؟
دو آدمیوں کی جماعت میں مزید دو آدمی شامل ہوجائیں تو نماز کا حکم
سوال: دو افراد نے ساتھ ساتھ کھڑے ہو کر نماز شروع کی، تیسرا آ کر ساتھ وہیں کھڑا ہو گیا، تو نماز مکروہ تنزیہی ہو گی اور اگر چوتھا بھی آ کر ساتھ وہیں کھڑا ہو گیا، تو نماز مکروہ تحریمی ہوگی۔ سوال یہ ہےکہ آخری صورت میں کیا یہ نماز واجب الاعادہ بھی ہو گی؟
نماز میں ثناء اور درود پاک پڑھنا کون سی سنت ہے ؟
جواب: رکعت میں تکبیر تحریمہ کے بعد ثناء اور قعدہ اخیرہ میں درود پاک پڑھنا سنت مؤکدہ ہے اور سنت مؤکدہ کے بارے میں حکم یہ ہے کہ انہیں ترک کرنے کی اجازت نہیں ...
مرد کے لئے پیٹ و پیٹھ کھول کر نماز پڑھنے کا حکم
سوال: مرد کے لئے ناف سے لے کرگھٹنےسمیت ستر عورت ہے، تو کیا پیٹ اور پیٹھ کھول کر نماز پڑھ سکتے ہیں؟
عشاء کی نماز پڑھے بغیر سوگئے تو اٹھ تہجد پڑھ سکتے ہیں یا نہیں ؟
جواب: رکعت نفل صبح طلوع ہونے سے پہلے پڑھ لے تہجد ہوگیا اقل درجہ تہجدکایہ ہے اور سنت سے آٹھ رکعت مروی ہے۔(فتاوی رضویہ،ج 7،ص 446،رضا فاؤنڈیشن،لاہور) مزید...
خنزیر کا بال کپڑوں پر لگا ہونے کی حالت میں نماز کا حکم
سوال: اگر خنزیر کا کوئی بال کپڑے میں لگا رہ جائے اور اسی حالت میں نماز پڑھی تو نماز کا کیا حکم ہوگا؟
کیا دورانِ سفر عورتوں کو بھی قصر نماز ادا کرنی ہوگی؟
جواب: رکعت پڑھیں گی جبکہ فجر و مغرب کے فرض یونہی وتر کی مکمل رکعات پڑھیں گی ۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی...
قعدہ میں بیٹھنے کی وجہ سے تکلیف ہو تو بیٹھ کر نماز پڑھنے کا حکم
سوال: میں قیام اور رکوع وسجود کر لیتا ہوں، لیکن جب قعدہ میں بیٹھتا ہوں تو کچھ دیر کے بعد کافی تکلیف ہوتی ہے تو کیا میں مکمل نماز بیٹھ کر ادا کر سکتا ہوں؟فرض اور نفل دونوں کا حکم بتا دیں۔
نماز میں بھولے سے دو واجب ترک ہوجائیں تو کتنے سجدہ سہو واجب ہوں گے؟
سوال: زید نے وتر کے قعدہ اولیٰ میں بھولے سے درودِ ابراہیمی بھی پڑھ لیا پھر یاد آنے پر تیسری رکعت کے لیے کھڑا ہوا تو اس میں دعائے قنوت پڑھنا بھول گیا۔ اب دریافت طلب امر یہ ہے کہ اس صورت میں زید پر کتنے سجدہ سہو واجب ہوں گے؟ اگر زید سہو کے فقط دو ہی سجدے کرکے نماز مکمل کرے تو کیا اس کی نمازدرست ادا ہوجائے گی ؟