
ہرن کی مشک استعمال کرنے کا حکم
جواب: کانافہ(ہرن کے پیٹ میں مشک کی تھیلی) مطلقا پاک حلال ہے اصح قول کے مطابق۔ یہ فتح القدیرمیں ہے۔ ( طاهر حلال) کے تحت رد المحتار میں ہے” لأنه و إن كان دما...
روزے کی حالت میں سانپ بچھو وغیرہ کاٹ جائے تو روزے کا حکم
جواب: جانور کے کاٹنے سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔ جدالممتارمیں ہے "من مبيحات الإفطار: (خوف هلاك أو نقصان عقل و لو بعطش أو جوع شديد و لسعة حية)" ترجمہ: روزہ افطار کر...
خریداری میں رقم ایڈوانس دے کر سامان ایک سال بعد لینا... کیا یہ درست ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارےمیں کہ زید کے پاس کچھ رقم موجود ہے، جو اس نے گھر کی تعمیرات میں استعمال کرنے کےلیے رکھی ہوئی ہے، لیکن فی الحال تعمیرات کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے، تقریباً ایک سال کے بعد تعمیرات شروع کرے گا۔ وہ چاہتا ہے کہ سیمنٹ بیچنے والےشخص سےبیسٹ وےکمپنی کے بلیک سیمنٹ کی موجودہ ریٹ475روپے کے حساب سے پچاس کلووالی130بوریاں 61750روپے کے بدلے خریدلے، لیکن سیمنٹ کی وصولی بیچنے والے کی دکان سے ایک سال بعدچنددنوں کے وقفے سے تھوڑی تھوڑی کرکے اٹھائے، سوال یہ ہے کہ شرعی اعتبارسے یہ سودا کس طرح درست ہوگا؟
جواب: جانور کے پتے کے پانی کا حکم اس کے پیشاب کی طرح ہے اور جگالی کا حکم اس کے پاخانے کی طرح ہے۔ (الدر المختار، جلد 1، صفحہ 620، مطبوعہ کوئٹہ) فتاوی ہندیہ ...
گدھے یا کتے کی آواز سنائی دے تو یہ دعا پڑھی جائے
جواب: جانور) وہ کچھ دیکھتے ہیں جو تم نہیں دیکھ سکتے۔ (المستدرک علی الصحیحین، جلد 4، صفحہ 316، رقم الحدیث: 7762، مطبوعہ دار الکتب العلمیۃ، بیروت) نوٹ: یہاں ...
کوا دودھ میں چونچ ڈال دے ،تو اس کا حکم
جواب: جانوروں کا جوٹھا اصح قول کے مطابق مکروہِ تنزیہی ہے بشرطیکہ اس کا علاوہ پانی موجود ہو۔ (در مختار مع رد المحتار، جلد 1، صفحہ 425۔ 427، مطبوعہ: بیروت، مل...
جواب: کان، لباس، خادم، گھریلو سامان سے اتنا زائد مال ہو کہ جو اسے سواری پر مکہ مکرمہ پہنچادے اور وہاں سے سواری پر واپس لے آئے، پیدل نہیں۔ اور وہ مال اس سے ...
جواب: والا حلال پرندہ ہے اور اونچے اڑنے والے حلال پرندوں کی بیٹ پاک ہوتی ہے،اس لئے طوطے کی بیٹ پاک ہے۔...
کیا تجوید سیکھنا فرض واجب ہے ؟ کیا اِس کے بغیر قرآنِ پاک پڑھ سکتے ہیں ؟
جواب: کان صحیح ادا کرنا نماز میں فرض ہے ۔‘‘ (پارہ29،سورہ مزمل،آیت4) فتاوی ہندیہ میں ہے : ’’اللحن حرام بلا خلاف ‘‘ترجمہ:لحن (قرآن پاک میں غلطی)بالاتفاق...
کرایہ پر دئیے جانے والے سامان پر زکوٰۃ کا حکم
جواب: کانات پر زکوٰۃ نہیں، اگرچہ پچاس کروڑ کے ہوں، کرایہ سے جو سال تمام پر پس انداز ہو گا اس پر زکوٰۃ آئے گی، اگر خود یا اور مال سے مل کر قدرِ نصاب ہو۔“ (فت...