سرچ کریں

Displaying 1241 to 1250 out of 1434 results

1241

وضو کرتے وقت کسی عضو کو دھونے میں شک واقع ہو

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر وضو کرتے وقت کسی عضو کو دھونے میں شک واقع ہو تو کیا کرنا چاہئے؟ نیز عضو کو دھونے سے مراد کیا ہے اس کی بھی وضاحت کردیں؟

1241
1242

کیا مرحوم باپ کے نماز روزے کا فدیہ اسکی بیٹی کو دینا جائز ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ چند دن پہلے زید کے والد صاحب کا انتقال ہو گیا تھا۔ وہ اپنے مرحوم والد کی طرف سے اپنے مال میں سے اُن کی نمازوں اور روزوں کا فدیہ دینا چاہتا ہے، تو کیا وہ ان نمازوں اور روزوں کا فدیہ اپنی بہن(جو کہ متوفی کی بیٹی ہے، اُس) کو دے سکتا ہے؟ جبکہ وہ مستحقِ زکوۃ ہے۔

1242
1243

جماعت سے پہلے چھوٹے بچوں کو پچھلی صف میں بھیجنے کا اعلان کرنا

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے ہاں مساجد میں جماعت کے وقت یہ اعلان کیا جاتا ہے”چھوٹے بچوں کو پچھلی صفوں میں بھیج دیا جائے“کیا ایسا اعلان کرنا درست ہے؟ اگر درست ہے، تو اس کی وجہ بھی بتادیں؟

1243
1244

میت کو گھر میں دفن کرنے کے بعد نکال کر دوسری جگہ دفنانا

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص یو کے میں فوت ہوا، ان کے والد صاحب نے اپنے ملکیتی مکان میں بیٹے کو دفنا دیا،اب میت کے دوسرے بھائی کا کہنا ہے کہ گھر میں قبر مناسب نہیں لگتی،اس کو قبرستان میں ہونا چاہیے،کیا وہ میت کو قبر سے نکال کر قبرستان میں دفن کر سکتے ہیں؟ اس میں کن کن احتیاطوں کو مدّ نظر رکھنا پڑے گا؟اس بارے میں رہنمائی فرما دیں۔

1244
1245

عورت کے لیے عمرہ کے بعد غسل کرنا اور احرام دھونا ضروری ہے؟

جواب: لینا اچھا ہے۔ عمرے کے بعداحرام کو دھوئے بغیر دوسرے عمرے کے لیے استعمال کرسکتے ہیں، لیکن دھولینا مستحب ہے ۔ عمرہ طواف و سعی سے فارغ ہوکر حلق یا تقصی...

1245
1246

فاسق و فاجر کے ذبیحہ کا حکم

جواب: دین سماوی شرط ہے اعمال شرط نہیں۔ " (فتاوی رضویہ،جلد،20 ،صفحہ،251، 252 ،رضا فاؤنڈیشن ،لاہور) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَ رَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی...

1246
1247

مخصوص ایام میں حدود حرم میں داخل ہونے کاحکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک خاتون عمرہ کے لیے ریاض سے مکہ جا رہی تھی، جب وہ میقات پہنچی،تو اس کے خاص ایام شروع ہو گئے۔اب اس حالت میں وہ حرم کی حدود میں داخل ہو سکتی ہے؟ اور اب کہ وہ اس حالت میں عمرہ نہیں کرسکے گی، تو کیا اس پر دَم لازم ہوگا یا نہیں؟

1247
1248

نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کو ’’یا محمد‘‘ کہہ کر پکارنے کا حکم

جواب: لین،یاخاتم النبیین،یاشفیع المذنبین صلی اللہ علیہ وسلم ۔ ’’یا محمد‘‘ کہہ کر پکارنے کی ممانعت سے متعلققرآن پاک میں ارشاد باری تعالی ہے:﴿ لَا تَجْعَل...

1248
1249

پیاس لگنے پر روزہ چھوڑنا اور روزوں کا فدیہ دینا

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں 17سال سے ذہنی مریضہ ہوں اور رمضان کے روزے نہیں رکھتی، کیونکہ میں جو ادویات استعمال کرتی ہوں، اُن کے ساتھ پانی بہت پینا پڑتا ہے، میں ایک منٹ بھی پانی کے بغیر نہیں رہ سکتی چاہے سردی ہو یا گرمی،اُن ادویات کے علاو ہ کوئی حل بھی نہیں ہے، تو میں اپنے روزوں کا فدیہ دیتی ہوں ،کیا یہ جائز صورت ہے؟ اگر نہیں تو برائے کرم شرعی رہنمائی فرما دیں۔

1249
1250

کیا قرآنِ پاک کو تجوید سے پڑھنا ضروری ہے؟

جواب: دین شرع الہٰی ہے۔قال اللہ تعالٰی ﴿وَ رَتِّلِ الْقُرْاٰنَ تَرْتِیْلًا﴾(اﷲ تعالی کا فرمان ہے اور قرآن کو خوب ٹھہر ٹھہر کر پڑھو)“(فتاوی رضویہ،جلد6،صفحہ32...

1250