سرچ کریں

Displaying 1261 to 1270 out of 4756 results

1262

اگر رفع یدین منسوخ ہے، تو تکبیراتِ عیدین میں کیوں کیا جاتا ہے؟

سوال: آج کل سوشل میڈیا کا دور ہے، ہر دوسرا بندا سوشل میڈیا پر آکر اپنی من مانی کے مسائل بیان کررہا ہوتا ہے، حالیہ دنوں میں سوشل میڈیا پر یہ بات بیان کر کے احناف پر کافی اعتراضات کیے جا رہے ہیں کہ حنفی لوگ کہتے ہیں کہ رفع یدین منسوخ ہے اور منسوخ پر عمل نہیں کر سکتے، حالانکہ یہ لوگ عیدین میں تکبیرات کے ساتھ رفع یدین کرتے ہیں، اگر رفع یدین منسوخ ہو چکا ہے، تو پھر سب نمازوں میں اس کو ترک کر دیں، ورنہ دیگر نمازوں میں بھی رفع یدین کریں۔ کیا عیدین میں رفع یدین کرنے کا الگ سے حکم دیا دیا گیا ہے؟ اس حوالے سے تسلی بخش رہنمائی کردیں؟ سائل: عبد الغنی ( فیصل آباد )

1262
1263

مسافر کا شرعی سفر کب شروع ہوتا ہے اور کب ختم ہوتا ہے؟

سوال: قادر پور راواں ،ملتان کے نواح میں واقع ایک شہر ہے،دونوں میں چند کلومیٹر کا فاصلہ ہے۔میری رہائش قادر پور راواں کی ہے اورکام کے سلسلے میں کراچی وغیرہ مختلف شہروں میں آنا جانا لگا رہتا ہے۔ پوچھنا یہ ہے کہ میرے سفر کی ابتدا و اختتام کے متعلق کیا حکم ہوگا یعنی میں کب مسافر بنوں گا اور کب میرا سفر اختتام پر پہنچے گا؟کیونکہ ٹرین وغیرہ کے ذریعے عموما سفر کی ابتداو انتہا ملتان سے ہوتی ہے تو ملتان میں مجھے قصرکرنی ہوگی یا پوری نماز پڑھنی ہوگی؟

1263
1264

کیاجادو کے توڑ کے لیے جادو کروا سکتے ہیں؟

جواب: حکم نہیں دیا جاتا اور بعض علماء کے کلام میں جو ایک آدھ صورت کا جواز ہے ،وہ اسی پر محمول ہے لیکن عمومی حکم حرام ہی کا ہے۔ جادو شیطانی عمل ہے،چنانچہ ا...

1264
1265

الیکٹرک شیونگ مشین بیچنا کیسا ؟

موضوع: الیکٹرک شیونگ مشین بیچنے کا حکم

1265
1267

حارث نام رکھنے کا حکم ؟

سوال: کچھ دن پہلے مسجد درس میں امام صاحب جو کہ عالم بھی ہیں انہوں نے بتایا کے شیطان کا نام حارث تھا۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ جب یہ شیطان کا نام تھا، تو یہ نام رکھنے کا کیا حکم ہے؟

1267
1268

عمامے کے بغیر صرف ٹوپی پہن کر نماز پڑھانا کیسا ؟

جواب: حکم میں امام و مقتدی دونوں کا ایک حکم ہے،امام کے لئے عمامہ کی خصوصیت نہیں، نہ یہ کہ امام کے لئے زیادہ تاکید ہو مقتدیوں کے لئے کم۔“ (فتاوٰی امجدیہ، جلد...

1268
1269

بیٹھ کر اذان دینا کیسا ؟

موضوع: بیٹھ کر اذان دینے کا حکم

1269
1270

کیا نابالغ بچہ بالغ افراد کی امامت کروا سکتا ہے؟ایک حدیث پاک کی شرح

جواب: حکمِ مسئلہ کا حدیث اور آثار سے ثبوت: نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:’’الامام ضامن‘‘ترجمہ:امام ضامن ہے۔(مسندِ احمد بن حنبل، ج 12، ص 8...

1270