جن کو زکوٰۃ دینا جائز نہیں، ان کو حیلہ کرکے زکوٰۃ کی رقم دینا
سوال: جن کو زکوٰة نہیں دے سکتے جیسے بیوی، بیٹا وغیرہ یا کوئی سید زادہ تو اب اگر ان میں سے کوئی مستحق ہو، تو کیا شرعی حیلہ کرکے ان کو وہ رقم دے سکتے ہیں؟
غلطی سے بغیر وضوکیے جماعت میں شامل ہوگیا
جواب: شرائط میں سے ایک شرط طہارت بھی ہے، اگر نہیں جائے گا اور یوں ہی اٹھک بیٹھک کرتا رہے گا تو نماز تو ویسے ہی نہیں ہوگی، لیکن اس صورت میں اس کی وجہ سے قطع ...
غیر مسلم کے بینک سے کریڈٹ کارڈ لینا کیسا ؟
جواب: شرائط بیان کرتے ہوئے لکھتے ہیں: ”وأما شرائط جريان الربا (فمنها) أن يكون البدلان معصومين، فإن كان أحدهما غير معصوم لا يتحقق الربا عندنا.... .... وعلى...
حمل ساقط ہوجائے تو اس سے پہلے اور بعد میں آنے والا خون کا حکم
جواب: شرائط پر پرکھا جائے گا، اگر اس میں حیض کی شرائط پائی جائیں کہ وہ طہرِ صحیح کے بعد آیا اور تین دن تک جاری رہا، تو یہ حیض شمار ہو گا، ورنہ استحاضہ ہو گا...
جواب: نصاب ہونا شرط ہے، چنانچہ فتاوی عالمگیری میں ہے:’’(و منها كون المال نصابا) فلا تجب في أقل منه‘‘ترجمہ: اور زکوۃ فرض ہونے کی شرائط میں مال کا بقدر نصاب ہ...
کاروباری شراکت میں ناجائز شرائط لگانا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ دوافرادنے مل کرایک اسکول میں شراکت داری کی، جس میں کچھ شرائط مقررہوئیں ،ان میں سے مندرجہ ذیل شرائط کےمتعلق شرعی رہنمائی درکارہے: (1)اگرکوئی شراکت دار،علیحدگی اختیارکرناچاہے تومطالبے کے دوسال بعداس کی رقم نفع ونقصان کے ساتھ، چھ ماہ کی اقساط میں واپس کردی جائے گی ۔ (2)اگرمطالبہ ابتدائے کاروبارسے نوماہ کے اندرکیاگیاتودوسال بعد،6ماہ کی اقساط میں صرف اصل رقم واپس کی جائے گی۔ (3)ایک شریک جوڈائریکٹرہوگا،ادارے کے تمام تراختیارات ہمیشہ، ہرلحاظ سے، تاحیات اسی کے پاس رہیں گے ۔یہ ڈائریکٹرہی کام کرے گا،دوسراشریک سلیپنگ پارٹنرہوگا،یعنی وہ کام بالکل نہیں کرے گا۔ سائل :محمدعمران عطاری(سرگودھا)
سونا نصاب سے کم ہو لیکن اس کے ساتھ کچھ رقم بھی ہو،تو زکوٰۃ کا حکم
سوال: اگر کسی کے پاس نصاب سے کم سونا ہو اور ساتھ ہی کچھ رقم بھی ہو، جیسے چار یا پانچ تولہ سونا اور 15000 روپے اور اس پر سال گزر گیا ہو، تو کیا اس پر زکوٰۃ ہوگی؟ اگر زکوٰۃ ہوگی تو اس کی وجہ کیا ہے؟ کیونکہ یہ سونا تو نصاب کو نہیں پہنچ رہا اور چاندی بھی موجود نہیں ہے۔
باقی رہ جانے والی قسطیں، نصاب سے مائنس ہوں گی یا نہیں؟
سوال: ہم قسطوں پر چیزیں خریدتے ہیں، بقایا اقساط کی جو رقم ہے اسے نصاب سے الگ شمار کیا جائے گا یا نہیں ؟
جواب: شرائط میں سے یہ بھی ہے کہ نفع ان دونوں کے درمیان مشترک ہو، لہٰذا اگر کوئی مقدار مقرر کردی تو مضاربت فاسد ہوجائے گی۔ (تنویر الابصار ودرمختار مع ردالمحت...
عقیقے کے جانور میں قضا قربانی کا حصہ شامل کر نا کیسا ؟
جواب: نصاب شخص اگرقربانی کےدنوں میں قربانی نہ کرے، تو اب اس کےلیے ایک متوسط بکری کی قیمت صدقہ کرنا لازم ہے۔جیسا کہ درمختار میں ہے:”(وتصدق بقیمتھا غنی شراھا...