سرچ کریں

Displaying 121 to 130 out of 4994 results

121

فرض غسل کرکےنماز پڑھ لی ،اب ناک میں پانی ڈالنے میں شک ہوا ،تو حکم

سوال: زید پرغسل فرض تھا ،اس نے غسل کرکے نماز فجر ادا کرلی ،نماز ادا کرنے کے بعد اسے شک ہوا کہ معلوم نہیں ، ناک میں پانی ڈالا تھا یا نہیں۔کوئی غالب رائے بھی نہیں بن رہی ،ایسی صورت میں زید کے لیے کیا حکم ہے؟

121
122

بیماری کی حالت میں کیا گیاغسل کا تیمم کب تک باقی رہتا ہے ؟

سوال: زید نے بیماری کی وجہ سے غسل کا تیمم کیا، پھر کچھ دن بعد وہ صحت یاب ہوا اور پانی سے غسل کرنے کے قابل ہوگیا۔ اب معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا زید کے لیے دوبارہ پانی سے غسل کرنا ضروری ہوگا یا پھر بیماری کی حالت میں کیا گیا تیمم ابھی بھی باقی رہے گا؟ یعنی کہ بیماری کی حالت میں کیا گیا تیمم کب تک باقی رہے گا؟؟ رہنمائی فرمائیں۔

122
123

ایلفی لگے ہونے کی صورت میں وضو و غسل کا حکم

جواب: پانی بہانا ضروری ہوگا،اُسے ہٹائے بغیر وضوو غسل کرلینے سے وضو و غسل نہیں ہوگا اور نماز بھی نہیں ہوگی ۔البتہ جس ایلفی کے اتارنے میں مشقت اور ضر...

123
124

حرام پرندے کا انڈا پانی میں ٹوٹ جائے تو کیا حکم ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ چیل کا انڈا پانی سے بھری بالٹی میں گرجائے اور پانی کے اندر پھٹ جائے، تو کیا اس پانی سے وضو و غسل ہوسکتا ہے؟

124
125

شہید قرآنِ پاک اور دیگر مقدس اوراق کو جلا دیا جائے یا کیا کیا جائے؟

جواب: پانی میں کوئی وزنی پتھر وغیرہ باندھ کر اس طرح ٹھنڈا کر دیا جائے کہ یہ اوراق پانی کی تہہ میں چلے جائیں، وہیں پر گل جائیں، لیکن پانی کی سطح پر ظاہر ہو ک...

125
126

ٹوٹے ہوئے برتن میں کھانا گناہ ہے؟

جواب: پانی، نیچے کپڑوں پر گرنے کا اندیشہ ہے جس سے کپڑے خراب ہوجائیں گے، اس لئے اس سے منع فرمایا گیا۔ ٹوٹے ہوئے برتن کا استعمال جائز ہے، صحیح بخاری شریف...

126
127

مسجد سے پانی بھر کر لے جانا یا اپنا سامان مسجد کے پانی سے دھونا

سوال: بعض لوگ اپنے گھر دکان وغیرہ کے لئے مسجد سے بڑی بڑی بوتلیں بھر کر لے جاتے ہیں اور بعض لوگ اپنا کچھ سامان لاکر مسجد کے پانی سے دھوتے ہیں۔ کیا ایسا کرنا ٹھیک ہے؟

127
128

عورت کا ناخنوں پر کالی مہندی لگانا

جواب: پانی کو ناخن تک پہنچنے سے رکاوٹ نہیں بنے گی ، لہذا ایسی مہندی کے ناخن پر لگے رہنے سے ناخن پر پانی بہہ جائے گا،جس سے وضو و غسل ہو جائے گا،اور...

128
129

کالی مہندی ناخنوں پر لگانا کیسا؟

جواب: پانی کو ناخن تک پہنچے سے رکاوٹ نہیں بنے گی، لہذا ایسی مہندی کے ناخن پر لگے رہنے سے ناخن پر پانی بہہ جائے گا، جس سے وضو و غسل ہو جائے گا، اور نما...

129
130

آکاش نام کا مطلب اور آکاش نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب: مستعمل بھی نہیں ہے،یہ ہندوؤں میں معروف ہے۔اس لیے بہتریہ ہےکہ آ کاش نام نہ رکھا جائے، بلکہ ایسا نام رکھنا چاہیےجومعنی کےاعتبار سے اچھا اور مسلمانوں میں...

130