سرچ کریں

Displaying 121 to 130 out of 869 results

121

غیر مسلم ملک کی طرف سے ملنے والی امداد لینے کا حکم

سوال: میں کچھ عرصہ قبل پاکستان سے بیلجیم کے شہر برسلزرہنے گیااور وہاں تقریبا ڈیڑھ سال میں نے ایک کمپنی میں ملازمت کی، اب میری وہ ملازمت چھوٹ گئی ہے اورمیں بے روزگار ہوں،سوال میرا یہ ہے کہ یہاں کی گورنمنٹ جو کہ غیر مسلموں کی ہے وہ بے روزگاروں کو اپنی طرف سے الاونس دیتی ہے تو میرا گورنمنٹ سے وہ الاؤنس لینا کیسا ہے ؟سائل:محمد عرفان

121
123

رَدِّی کاغذات کی خرید و فروخت کا شرعی حکم

جواب: منافع بھی جائز ہے۔ البتہ دو باتیں پیشِ نظر رہیں:(1)اگر ان میں آیات و احادیث یا اَسمائے مُعَظَّمَہ(یعنی اللہ عَزَّوَجَلَّ،انبیائے کرام اور فرشت...

123
124

سنت صحابہ کہنے کا حکم

جواب: منافع وفضائل اس کے حصروشمار سے باہر۔“ (فتاوی رضویہ، جلد 23، صفحہ 642، رضا فاؤنڈیشن، لاھور) وَ اللہُ اَعْلَمُ عَزَّ وَ جَلَّ وَ رَسُوْلُہ اَعْلَم صَلّ...

124
125

والدین کا خرچہ اولاد پر کب اور کتنا لازم ہوتا ہے؟

جواب: لینا جائز نہیں، تواس حدیث مبارک کو ہم نے خاص کردیا اور اس کہ بعد تنگی کی حالت میں بالعموم ( یعنی اپاہج ہوں یا نہ ہوں) بقدر حاجت لینے کا جواز باقی ...

125
126

سیونگ اکاؤنٹ کھلوانا اور اس سے نفع حاصل کرنا کیسا ؟

جواب: منافع ملےجائز نہیں اور اس سے حاصل ہونے والا نفع سود ہے، جو ناجائز و حرام ہے، کیونکہ اکاؤنٹ میں جمع شدہ رقم کی شرعی حیثیت قرض کی ہےاور قرض پر مشروط...

126
127

کیا بینکوں سے قرض لینا جائز ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بینک سے قرض لینا جائز ہے یا نہیں؟ اس کا طریقہ کار یہ ہے کہ بینک سے جو رقم ہم لیں گے اس سے کچھ زائد رقم اپنے مقررہ وقت پر قسطوں کی صورت میں واپس کرنا ہو گی، یہ شرعاً جائز ہے یا نہیں؟ سائل:خضر حیات (ڈیرہ غازیخان)

127
128

قرض وقت پر واپس نہ کرنے کی وجہ سے نقصان لینے کا حکم

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ تین ماہ پہلے میرے ایک دوست کی والدہ نے مجھ سے پندرہ لاکھ روپے لئے جس کی وجہ انہوں نے یہ بتائی کہ ہم نے کچھ مشینیں اپنے کاروباری معاملات کے لیے ڈسکاؤنٹ پر منگوائی ہیں جس کی وجہ سے پندرہ لاکھ روپے کی اشد ضرورت ہے ، آپ ہمیں دے دیں بطور ضمانت آپ ہمارے فلیٹ کی فائل رکھ لیں جس کی مالیت 45 لاکھ ہے۔ چاہیں تو آپ یہ فلیٹ رکھ لیجئے گا باقی رقم آپ بلڈر کو ادا کر دیجئے گا جس پر میں نے صاف منع کر دیا کہ فلیٹ سے میرا کوئی لینا دینا نہیں ہے ، میں آپ کو رقم دے رہا ہوں، تین ماہ بعد رقم ہی واپس لوں گا اور میں نے کوئی فائل وغیرہ بطور ضمانت بھی نہیں رکھی تو انہوں نے کہا ٹھیک ہے ہم آپ کو تین ماہ بعد اصل رقم کے ساتھ کچھ نہ کچھ نفع بطور مٹھائی آپکو دیں گے ( نفع کی رقم طے نہیں کی گئی کہیں سود کے زمرے میں نہ آئے) جب ادائیگی کا وقت نزدیک آیا تو میں نے پیغام بھیجا کہ میری رقم وقت پر مل جائے گی؟ جس پر مجھے یقین دہانی کروائی کہ رقم مقررہ وقت پر ادا کر دی جائے گی۔ اس کے بھروسے میں نے ایک پلاٹ کا سودا کیا اور بیعانہ کی مد میں ایک لاکھ روپے دے دئیے پھر جب مقررہ وقت پر میں نے اپنی رقم واپس لینے کے لیے ان سے تقاضہ کیا تو انہوں نے مجھ سے ایک ماہ کا وقت مزید مانگ لیا اور میری رقم ادا نہیں کی جس کی وجہ سے دوسری جگہ دیا گیا ایڈوانس ضائع ہو گیا ۔ میں نے ان سے کہا : میری جو رقم آپ کی وجہ سے ضائع ہوئی ہے یہ آپ ادا کریں تو ان کا کہنا ہے کہ یہ تو سود میں آجائے گا آپ بھی اس سے بچیں اور ہمیں بھی سودی معاملات میں نہ لائیں۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا یہ سارا معاملہ سود ہوگا ؟ کیا میرے مطالبہ کے بغیر جو رقم وہ اپنی خوشی سے دیں گی وہ بھی سود کے زمرے میں آئے گی ؟ کیا میں اضافی رقم کے بجائے کسی اور چیز کی ڈیمانڈ کر سکتا ہوں مثلاً کوئی بائیک یا دیگر اشیاء؟ واضح رہے مجھ سے رقم انہوں نے اپنے پارلر اور جم کی مشینری ٪50 ڈسکاؤنٹ پر خریدنے کے لیے لی تھی تو کیا اس سے ہونے والے نفع میں میرا حصہ جائز ہے ؟ برائے کرم میری رہنمائی فرمائیں۔

128
129

کیا معاشرے کی تباہی کے پیچھے علماء کے اختلافات ہیں؟

جواب: لینا چاہیے کہ وہ ان پانچوں اَقسام میں سے کس قسم میں داخل ہے اور علماء کے بارے میں اس کا طرز عمل کیسا ہے؟ دراصل آج کل کے دور کا ایک بڑا مسئلہ یہ بھی ہے...

129
130

شرکت پر کام کرنے کا جائز طریقہ!

موضوع: سرمایہ کے حساب سے منافع والی شرکت کا حکم

130