
کرسی پرنمازپڑھنے والاصف میں کرسی کس مقام پررکھے گا؟
جواب: نمازیوں کی تعداد زیادہ ہوتی ہے اور نماز کی ابتداء میں ہی مسجد کی ایک، دو تین یا اس سے زیادہ صفیں مکمل ہو جاتی ہیں ایسی جگہ پر کرسیاں صف کے کناروں پر ...
کرسی پر نماز پڑھنے والا شخص صف میں کس جگہ نماز ادا کرے ؟
سوال: جن نمازیوں کے لیے کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھنا ، جائز ہے ، کیا ان کے لیے کرسی پر صف کے ساتھ مل کر نماز پڑھنا ضروری ہے یا صف کے کونے میں بھی کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھ سکتے ہیں ، چاہے صف وہاں تک مکمل نہ ہوئی ہو ؟
شیئرز کی خرید و فروخت اور شیئرز کے کاروبار کی حیثیت
جواب: سامنے ان چیزوں کو پیش کرکے اجازت نامہ حاصل کیا جاتا ہے اور کمپنی اگر دیگر لوگوں کو اپنے ساتھ شریک کرنا چاہے تو وہ ان امور سے انہیں مطلع کرنے کے لیے تع...
مسجد میں بلند آواز سے تلاوت اور شجرے کے اوراد پڑھنا کیسا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ مسجد میں شجرہ شریف یا سورہ ملک بلندآواز سے پڑھنا کیسا؟جبکہ بعض نمازی ابھی نماز پڑھ رہے ہوتے ہیں ؟اور بعض لوگ ابھی نماز پڑھنے کے لئے آرہے ہوتے ہیں، اس میں پڑھنے والے کے لئے کیا حکم ہے اور نمازیوں کے لئے کیا حکم ہے کہ قرآن سنیں یا نماز پڑھیں ؟ سائل:جمیل احمدعطاری (لاہور)
جواب: نمازی کو ا ٓنکھیں بند رکھنے سے خشوع وخضوع حاصل ہو ، تو اس کے لیے آنکھوں کا بند رکھنا بہتر ہے ۔ زید نے جد الممتار کی عبارت کو مکمل ذکر نہیں کی...
فجر کی سنتیں فاسد کردیں تو ان کی قضا فرضوں کے بعد ہوسکتی ہے؟
جواب: نمازی نے فجر کی سنتیں شروع کرکے توڑدی ہوں تو فرض پڑھنے کے بعد طلوعِ آفتاب سے پہلے ان سنتوں کی قضا کرنا ، جائز نہیں کہ یہ قضا نماز واجب لغیرہ ہے جو ا...
جمعہ میں آخری دو سنتیں مُؤکدہ ہیں یا غیر مُؤکدہ ؟
جواب: نمازی جمعہ کے بعد چار رکعات پڑھے ، پھر دو رکعات ( بھی ) پڑھے ، جیسا کہ طرح حضرت علی سے مروی ہے۔ (بدائع الصنائع،کتاب الصلوٰۃ ، فصل :صفۃ القراءۃ فی سنن ...
آخری قعدہ کر کے کھڑے ہو گئے اور قیام میں ہی سلام پھیر دیا ،تو نماز کا حکم
سوال: اگر نمازی قعدہ اخیرہ کرنے کے بعد بھول کر کھڑا ہو جائے اور یاد آنے پر حالتِ قیام میں ہی سلام پھیر دے، تو کیا اس کی نماز ہو جائے گی یا سجدہ سہو کرنا ہوگا اور سجدہ نہ کرنے کی وجہ سے نماز کا اعادہ لازم ہو گا؟ (2) بہار شریعت میں ہے کہ :’’اگر قیام ہی کی حالت میں سلام پھیر دیا ،تو بھی نماز ہو جائے گی،مگر سنت ترک ہوئی۔‘‘(بھار شریعت، حصہ 4، صفحہ 712) اس سے سمجھ آتا ہے کہ بغیر سجدہ سہو وغیرہ کے نماز درست ہو جائےگی، کیونکہ ترکِ سنت سے سجدہ سہو/ اعادہ نماز لازم نہیں ہوتا۔
اکیلے نماز پڑھنے والے نے تروایح کے امام سے آیتِ سجدہ سنی تو حکم
جواب: نمازی نے کسی دوسرے سےآیتِ سجدہ سنی، تو وہ نماز میں سجدہ نہ کرے کیونکہ یہ اس کی نماز کا سجدہ نہیں بلکہ نماز کے بعد سجدہ کرے کیونکہ اس نے آیتِ سجدہ غیر...