
عورتوں کا مائیک پر نعت شریف پڑھنا کیسا
جواب: احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرَّحمٰن ارشاد فرماتے ہیں:”عورت کا خوش اِلحانی سے بآواز ایسا پڑھنا کہ نامحرموں کو اس کے نغمہ کی آواز جائے حرام ہے۔(فتاویٰ رضوی...
کھانا کھاتے وقت جو لقمہ یا نوالہ گر جائے اسے دوبارہ کھانا
جواب: احمد، سنن الترمذی اور صحیح مسلم وغیرہ کتب حدیث میں ہے، و اللفظ لصحیح مسلم:”عن جابر، قال: قال رسول اللہ صلى اللہ عليه و سلم: «إذا وقعت لقمة أحدكم فليأخ...
مسافر امام کے پیچھے مقیم مقتدی اور مسبوق باقی رکعتوں میں سورہ پڑھے گا؟
جواب: احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن سے سوال ہو اکہ اگر مقیم نے امام مسافر کی اقتدا کی اور ایک یادونوں رکوع نہ پائے مثلاً دوسری رکعت یاصرف التحیات میں شریک ہ...
اگلی صف میں نابالغ کھڑا ہوجائے تو نماز کا کیا حکم ہے؟
جواب: احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرَّحمٰن اس ضِمن میں اپنے ایک فتوے میں کلام کرتے ہوئے ارشاد فرماتے ہیں:”اور یہ بھی کوئی ضروری اَمرنہیں کہ وہ صف کے بائیں ہی ہ...
حق مہر کتنا ہونا چاہیے؟ حق مہر کی مقدار
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ مہر کی کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ کتنی مقدار ہے ؟ سائل:محمد احمد (شاہ فیصل کالونی کراچی )
جواب: احمد رضا خان علیہ الرحمۃ ارشاد فرماتے ہیں: نیوتا وصول کرنا شرعا جائز ہے اور دینا ضروری ہے کہ وہ قرض ہے۔ (فتاوی رضویہ، جلد 23، صفحہ 268، رضا فاؤنڈیشن، ...
کیا توبہ کے ارادے سے گناہ کرنا کفر ہے؟
جواب: احمد رضاخان علیہ الرحمۃ لکھتے ہیں: ”گناہ ہونے میں قطعی اور غیر قطعی ہونے کا فرق نہیں، گناہ اگر چہ صغیرہ ہوں، اسے ہلکاجاننا قطعی حرام ہے۔“ (فتاوی رضویہ...
بچّے گود دینے کا ایک اہم مسئلہ
جواب: احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرَّحمٰن سے جب اسی طرح کا سوال پوچھا گیا جس میں لے پالک لڑکی کا ذِکر تھا اور وہ مُرَاہِقَہ (یعنی وہ لڑکی جو بالغ ہونے کے قریب...
نفلی طواف کے سات چکر نہ لگائے اور وطن واپس آگیا تو کیا حکم؟
جواب: احمد رضا خان رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ لکھتے ہیں: ”طواف اگرچہ نفل ہو، اس میں یہ باتیں حرام ہیں:۔۔۔ سات پھیروں سے کم کرنا (بھی ان میں شامل ہے۔)“ (...
شوہر بیوی کو فرض حج کے لیے جانے سے روک سکتا ہے؟
جواب: احمد رضا خان رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (سالِ وفات:1340ھ/1921ء) لکھتے ہیں: ”عورت اگرچہ عفیفہ (پاکدامن ) یا ضعیفہ (بوڑھی ) ہو، اسے بے شوہر یا محرم...