
درود پاک کا شارٹ کٹ لکھناکیسا؟
سوال: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اسمِ گرامی کے ساتھ بعض لوگ ”ص“ لکھ دیتے ہیں یونہی صحابۂ کرام کے نام کے ساتھ شارٹ (short) میں ”رض “اور بزرگ کے نام کے ساتھ ”رح “لکھتے ہیں ان کایہ عمل کیسا؟
بیٹی کو ابھی جہیز نہیں دیا تو اس کی وجہ سے باپ غنی شمار ہوگا یا نہیں؟
جواب: نامی نہ ہو، کا مالک ہو اس پر صدقہ فطر واجب ہوتا ہے، اور اس پر زکاۃ لینا حرام، محارم کا نفقہ اور قربانی واجب ہوتی ہے۔ (ملتقطا من الدر المختار، جلد 2، ص...
بچوں کے نام پررکھے ہوئے سونے پرزکاۃ کامسئلہ
سوال: جو سونا بچوں کے نام پر رکھ دیا جائے ، اس پر زکوٰۃ فرض ہے یا نہیں ؟ ہمارے استعمال میں نہیں ہے ۔
عورت کا بیوٹی پارلر میں کسٹمر بھیج کر کمیشن لینا
جواب: نامحرم کے ساتھ کسی خفیف دیر کے لئے بھی تنہائی نہ ہوتی ہو۔ (۵) اس کے وہاں رہنے یا باہر آنے جانے میں کوئی مظنہ فتنہ نہ ہو۔ یہ پانچ شرطیں اگر جمع ہیں تو ...
حرم شریف میں کام کرنے والوں کا لوگوں سے ہدیہ لینا
سوال: میری حرم شریف میں ڈیوٹی ہے۔ یہاں پر بعض لوگ جو حج یا عمرہ کرنے آتے ہیں، بغیر مانگے کچھ پیسے کام کرنے والوں کو ہدیۃً دے دیتے ہیں، بعض کام کرنے والے لوگوں سے مانگ کر لیتے ہیں، ایسا کرنا کیسا ہے؟ یہ پیسہ لینا ہمارے لئے درست ہے یا نہیں؟
جنت کے چار دریاؤں کے نام کیا ہیں ؟
سوال: جنت کے چار دریاؤں کے نام کیا ہیں ؟ میرا سوال جنت کی نہروں کےمتعلق نہیں ہے بلکہ جنت کےدریاؤں کے متعلق ہے کہ جنت کے چار دریاؤں کے نام کیاہیں ؟
قرض دینے کی جگہ سونا ادھار بیچنا کیسا ؟
سوال: ایک شخص مجھ سے قرض لینا چاہتا ہے اور میں اپنا پرافٹ بھی رکھنا چاہتا ہوں لہذاہم نے یہ طریقہ اختیار کیا ہےکہ قرضدار کو 2لاکھ روپے قرض چاہئے تو میں بازار سے اسےدولاکھ کا سونا خرید کر ادھارمیں ایک معین مدت کے لئے 2لاکھ 30ہزار کا بیچ دوں گا ، کیا ہمارا یہ طریقہ اختیار کرنا درست ہے ؟اگر نہیں تو براہ کرم درست طریقہ بھی ارشاد فرمادیں ؟
جواب: نام ذکر کیے ہیں ،جن کی کنیت ابو محمد ہے، جن میں سے چندصحابہ کے نام یہ ہیں: ☆ حضرت طلحہ بن عبيد الله☆ حضرت عبد الرحمن بن عوف☆ حضرت حسن بن علي☆ ح...
جواب: لینا، جائز و حلال ہے اور دینا، نہ صرف جائز ہے بلکہ اچھے اخلاق میں سے ہے۔ لہذا پوچھی گئی صورت میں اگر معاملہ اسی طرح ہے کہ پہلے سے طے نہیں ہوتا کہ واپس...
موضوع: گندم ادھار لینا جائز ہے؟