
امام کا قراءت بھول کر آگے سے پڑھنا اور دوسری رکعت میں پیچھے سے پڑھنا
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک مسجد کے امام صاحب نماز پڑھاتے ہوئے آیات بھول جاتے ہیں، تو قرآن پاک میں کسی بھی دوسرے مقام بلکہ کئی پارے آگے سے قراءت شروع کر دیتے ہیں اور پھر اگلی رکعت میں دوبارہ پیچھے وہیں سے قراءت شروع کر دیتے ہیں ، جہاں سے بھولے تھے اور وہ نمازوں میں بار بار اس طرح کر رہے ہیں۔ کئی بار ان کے بھولنے پر مقتدیوں کو بھی سمجھ آ جاتی ہے کہ امام صاحب نے پہلے سے جاری آیات کو چھوڑ کر کہیں اورسے تلاوت شروع کر دی ہے۔ اس بارے میں امام صاحب سے بات کی جائے، تو وہ کہتے ہیں کہ ایسا کرنے سے بھی نماز ہو جاتی ہے، اس میں مسئلہ نہیں ہے۔ آپ اس بارے میں درست شرعی مسئلے کے متعلق ہماری رہنمائی فرما دیں۔
گاڑی کی خشک ناپاک سیٹ پر گیلے کپڑوں میں بیٹھنے کا حکم
سوال: عرض ہے کہ موٹر سائیکل یا کار کی سیٹ ناپاک ہو جائےاور پھر خشک ہو جائے اور رنگ بو ذائقہ ختم ہو جائے تو اس سیٹ پر گیلے کپڑوں سے بیٹھنے سے کپڑے ناپاک ہو جائیں گے یا اس سیٹ پر گیلے ہاتھ رکھنے سے ہاتھ ناپاک ہو جائیں گے؟
کیا توبہ کے ارادے سے گناہ کرنا کفر ہے؟
جواب: پر اللہ کی پکڑ اور عذاب سے بالکل بے خوف ہوجائے یا پھر گناہ کو ہلکا جان کر ایسا کرے تو اب بعض نے اسے کفر قراردیا، لہٰذا ایسی صورت میں توبہ اور تجدیدایم...
کیا فرشتون کہ نام پر نام رکہنا جائز ہے؟
سوال: کیافرماتےہیں علمائےدین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارےمیں کہ فرشتوں کےناموں پربچوں کےنام رکھناکیساہے؟جیسےجبریل، میکائیل اور عزرائیل وغیرہ؟ سائل:محمد حسنین عطاری(اٹک)
پانی سے الرجی ہو تو وضو کی جگہ تیمم کرنا کیسا؟
جواب: پر مسح کرلیں اورمسح بھی ضرر دیتا ہو تو کسی کپڑے وغیرہ کے اوپر سے تو انگلیوں کامسح ہو ہی جائے گا۔ تیمم نہیں کریں گی۔ فتاوی رضویہ میں ہے: ”اگر ہر طرح ک...
حضور ﷺ کے وصال کے بعد صحابہ کرام کو خواب میں زیارت ہوئی ؟
جواب: پر غبار(مٹی) تھی، تو میں نے عرض کی یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! معاملہ کیا ہے؟ ارشاد فرمایا: ہم ابھی ابھی حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت گاہ (یعنی مید...
بچوں کی لاٹریاں خریدنا بیچنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ دکانوں پر بچوں کےلیے لاٹریاں ہوتی ہیں وہ خریدنا اور بیچنا جائز ہے یانہیں ؟
پہننے کے لیے کپڑے کرائے پر لینا کیسا ؟
سوال: بعض دکاندار شادی میں پہننے کے لئے تیار شدہ (Readymade)لیڈیز سوٹ کرائے پر دینے کا کام کرتے ہیں، کیا ہمارا کرائے پر تیار شدہ (Readymade)کپڑے لینا شرعاً جائز ہے؟
مسجد کا سامان ، پنکھے ، کرسیاں وغیرہ خراب ہو جائیں تو انہیں بیچ سکتے ہیں ؟
جواب: پر خرچ کر دے۔ مسجد کے اجزاء بیکار ہوجائیں تو ان کے متعلق تنویر الابصار مع در مختار، فتاوٰی عالمگیری اور فتاوٰی قاضی خان میں ہے: و النظم للاول: ” ( صر...