سرچ کریں

Displaying 1381 to 1390 out of 2344 results

1381

کیا میت یا نیاز کا کھانا کھانا جائز ہے ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے ہاں اگر کسی شخص کا انتقال ہو جائے تو فوتگی والے دن کے کھانے، تیجے، ساتویں، دسویں، بیسویں اور چالیسویں وغیرہ کے کھانے کا اہتمام کیا جاتا ہے، اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ نیز میلاد،نذر اور نیاز کے کھانے کی کیا حیثیت ہے؟وضاحت فرما دیں۔ سائل:محمد عثمان عزیز عطاری( گریڈ اسٹیشن،کہوٹہ، راولپنڈی)

1381
1382

قرض خواہ کا انتقال ہونے پر قرض کے پیسوں کا حکم

مجیب: ابوالفیضان مولانا عرفان احمد عطاری مدنی

1382
1383

کیا سودی رقم ذاتی استعمال میں لا سکتے ہیں؟

جواب: دنی حرامِ قطعی اور خبیثِ محض ہے ۔۔۔زر ِحرام والے کو یہ حکم ہوتا ہے کہ جس سے لیا اسے واپس دے وہ نہ رہا اس کے وارثوں کو دے پتہ نہ چلے تو فقراء پر تصدق ک...

1383
1384

مسجد کی پُرانی دریوں کی خرید و فروخت کرنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علماءِ دین ومفتیانِ شرعِ متین اس بارے میں کہ ہماری مسجد میں کچھ دن قبل ایک شخصیت نے نئی دریاں لا کر دیں تو پُرانی دریاں اُٹھا کر مسجد کے اسٹور میں رکھ دی گئیں ، وہ دریاں مسجد کی حاجت سے زائدہیں اور آئندہ بھی کسی جگہ استعمال کے قابل نہیں کیونکہ وہ کافی جگہوں سے پھٹ چکی ہیں، اور پڑے رہنے سے مزید خراب ہونے کااندیشہ ہے، ایک شخص وہ دریاں خریدنا چاہتا ہے، براہِ کرم شَرْعی راہنمائی فرمائیں کہ ان دریوں کو بیچنا اور اُس شخص کا انہیں خریدنا شرعاً کیسا؟ یاد رہے! یہ دریاں مسجِد کے پیسوں سے خریدی گئی تھیں۔

1384
1385

مستحق افراد کو کھانا کھلانے سے صدقہ فطر ادا ہوجائے گا؟

جواب: دیں ، یا ایک خوان والے دوسرے خوان والے کو اپنے پاس کچھ اٹھا دیں یا بعد فراغ جو باقی بچے اپنے گھر لے جائیں۔۔۔۔ ہاں اگر صاحبِ زکوٰۃ نے کھانا خام خواہ پخ...

1385
1386

دکان پر بیٹھنے کی وجہ سے جماعت چھوڑنا

مجیب: مولانا محمد ابوبکر عطاری مدنی

1386
1387

زکوٰۃ دے کر بیچی ہوئی چیز کی قیمت میں واپس لینا

سوال: میری کام والی (معاون)ہیں۔ جنہیں ہم زکوٰۃ بھی دیتے ہیں، انہوں نے مجھ سے کچھ عرصہ پہلےایک میز خریدی تھی، لیکن اس کی پیمنٹ کے لئے انہوں نے کچھ وقت مانگا تھا کہ ہر ماہ اتنے اتنے دے دیا کروں گی، لیکن وہ وقت پر پیمنٹ ادا نہیں کرسکی، میں یہ چاہ رہی ہوں کہ میں انھیں زکوٰۃ دے دوں، تاکہ ان پر چیز خریدنے کا بوجھ نہ پڑے اوروہ زکوٰۃ لے کر میری چیز کی قیمت مجھے ادا کر دیں جو کہ مبلغ ساڑھے سات ہزار روپے ہے۔ کیا میں انہیں زکوٰۃ کا مالک بنادوں اورپھر وہ میرا قرضہ چکا دیں، کیا ایسا کرنا درست ہے؟

1387
1388

شادی ہال کے عملے کا پارٹی کا کھانا کھانے کا شرعی حکم

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ شادی ہال میں منیجر ، ویٹرز، الیکٹریشن، پروگرام والے دن پارٹی کا کھانا کھاتے ہیں۔جس کے ہاں شادی ہو تی ہے عموما اسے معلوم ہوتاہے کہ منیجر ، ویٹرز، ہال کا عملہ بھی ان کی دعوت کاکھانا کھاتے ہیں اب معلوم یہ کرنا ہے کہ ان افراد کا یہ کھانا کھانا درست ہے یانہیں ؟

1388
1389

عمامہ شریف پہننے کا حکم

مجیب: مولانا محمد شفیق عطاری مدنی

1389
1390

مسجد میں عورتوں کی محفل کی وجہ سے اذان و جماعت نہ کرنا

سوال: ہمارےگاؤں کی جامع مسجدمیں عورتوں کی محفل ایصال ثواب ہوتی ہے،جو 9سے3بجےتک ہوتی ہے،اس دن ظہرکی اذان اورجماعت اس مسجد میں نہیں ہوتی اس بارے میں شرعی رہنمائی فرما دیں کہ یہ سب کرنا کیسا ہے؟

1390