
پانچ رکعت فرض پڑھنے پر سجدہ سہو سے نماز کا حکم
جواب: نفل ہوجائے گی، اب اسے اختیار ہوگا کہ چاہے تو مزید ایک رکعت اور ملا لےتاکہ چھ رکعت نفل ہوجائیں اور اس صورت میں فرض نئے سرے سے پڑھنے ہوں گے، اور اصح...
تحیۃ الوضو اور تہجد کی ایک ساتھ نیت کرنا
جواب: نفل نماز ادا کر لی جائے،تو ضمناً تحیۃ الوضو کے نفل بھی ادا ہوجاتے ہیں،البتہ حدیث پاک پر عمل کا ثواب پانے کے لیے اس کی بطورِ خاص نیت ہونا ضروری ہے۔ ...
بیوی کے فوت ہونے سے نکاح ٹوٹتا ہے یا نہیں؟
جواب: غسل دے سکتی ہے ،کہ حکم ِنکاح باقی ہے ،یونہی اگر شوہر نے اپنی زندگی میں طلاقِ رجعی دے دی اور ابھی عدت باقی تھی کہ شوہر کا انتقال ہوگیا ،تو بھی غسل ...
عورت کا چھوٹے بچے کی میت کو غسل دینا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ سات، آٹھ ماہ کے بچے کاانتقال ہو جائے، تو کیا عورت اُسے غسل دے سکتی ہے؟
عید والے دن نمازِ عید سے پہلے اور بعد میں نفل پڑھنا
سوال: سنا ہے کہ نماز عید سے قبل مطلقاً کسی بھی جگہ اور نماز عید کے بعد عید گاہ میں نماز پڑھنا مکروہ ہے تو معلوم یہ کرنا ہے کہ اس سے مراد کون سی کراہت ہے ؟تحریمی یا تنزیہی؟اگر کسی نے نفل نماز ادا کرلی تو اس کے لئے کیاحکم ہے ؟
نفل روزے کی نیت کرکے سوجائے اور سحری نہ کرسکے؟
سوال: زید نے رات میں یہ نیت کی کہ میں کل نفل روزہ رکھوں گا۔ ہاں! اگر سحری میں اٹھ گیا تو ٹھیک ورنہ روزے سے ہی رہوں گا، پھر اتفاق ایسا ہوا کہ زید کی سحری میں آنکھ ہی نہیں کھلی اور اُس نے بغیر سحری ہی کے وہ نفل روزہ مکمل کیا۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا زید کا وہ نفل روزہ درست واقع ہوا؟
فرضوں میں ایک ہی سورت کا تکرار مکروہ کیوں ہے؟
جواب: نفل میں ایک ہی سورت پڑھنا مکروہ نہیں، کیونکہ نفل کے باب میں بہت زیادہ وسعت ہے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم تہجد کی نماز میں ایک ہی آیت تلاوت فرماتے...
جواب: نفل و سنت و تراویح میں مطلق نماز کی نیت کافی ہے، مگر احتیاط یہ ہے کہ تراویح میں تراویح، سنت وقت یا قیام اللیل کی نیت کرے اور باقی سنتوں میں سنت يا نبی...
سوال: کچھ لوگ اپنی زندگی میں کسی نیک کام سے متعلق وصیت کر جاتے ہیں کہ ان کے مرنے کے بعد ان کا مال فلاں نیک کام مثلا : مسجد مدرسے ، دینی طالبِ علم یا کسی غریب یتیم کی مدد میں خرچ کر دیا جائے ، پوچھنا یہ ہے کہ کیا اسلام ہمیں اس چیز کی اجازت دیتا ہے کہ ہم اپنی زندگی میں ہی اپنے مال کے بارے میں کوئی وصیت کر جائیں کہ ہمارے فوت ہونے کے بعد ہمارا یہ مال کسی نیک کام میں یا صدقہ جاریہ کے طور پر خرچ کر دیا جائے ؟ اگر اسلام اس کی اجازت دیتا ہے، تو اس کی مقدار کیا ہے ؟ یعنی کس حد تک ہم اپنے مال سے وصیت کر سکتے ہیں ؟
وراثت میں رضاعی ماں کا حصہ بنتا ہے؟
جواب: اجازت دیں یا نہ دیں اور ماں کا حصہ بھی کسی صورت میں تہائی مال سے زیادہ نہیں ہوتا جس سے ثابت ہوا کہ میت کی وصیت تہائی یا اس سے کم ہی مال میں ہوئی ہے لہ...