
جواب: گناہ گار ہوگا۔...
ملازم کا خریداری میں زیادہ ریٹ بتاکر زائد رقم خود رکھ لینا کیسا؟
جواب: گناہ ہے۔ شرعاً آپ پر لازم ہے کہ جتنی رقم خریداری میں خرچ ہوئی ، ٹھیکیدار کو اتنی ہی رقم بتائیں۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَ رَسُوْلُہٗ اَعْلَم...
عورت کا بلاوجہ شرعی خلع کامطالبہ کرناکیسا؟
جواب: گناہ ہے۔حضور نبیِّ اکرم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے بلا وجہ خلع کا مطالبہ کرنے والی عورت کے بارے میں فرمایا کہ وہ جنت کی خوشبو نہ پائے گی۔ اسی طر...
تہجد کی عادت بنا کر اس کو چھوڑنے کا حکم
سوال: کہا جاتا ہے جب ایک دفعہ تہجد کی نماز شروع کر لی جائے تو اس کو چھوڑا نہ جائے بلکہ اس کو ہمیشہ پڑھتے ہی رہنا چاہئے اگر چھوڑیں گے تو گناہ ہو گا کیا یہ درست ہے؟
غسل فرض ہونے کا علم نہ ہو اور نمازیں پڑھتے رہے، تو حکم؟
جواب: گناہ سے توبہ کرنی ہوگی، اورجو نمازیں ناپاکی کی حالت میں پڑھی ہیں وہ تمام نمازیں دوبارہ ادا کرنی ہوں گی کہ ناپاکی کی حالت میں پڑھی جانے والی نماز ادا ...
جاننے والوں کو چیز لا کر دینے پر کمیشن لینا کیسا؟
جواب: گناہ ہے کہ یہ منگوانے والےکےساتھ دھوکہ دہی ہے جو کہ حرام وگناہ ہے۔ اگر معاوضہ لینا چاہتے ہیں تو صراحت کرنا پڑے گی اور معاوضہ کی مقدار طے بھی کرن...
نظر اتارنے کے لئے حالتِ حیض میں سورہ کوثر پڑھنا
جواب: گناہ ہے کہ متکلم کی ضمیر ہونے کی وجہ سے اس کا قرآن ہونا متعین ہے؛ جب کہ حائضہ کو قرآن پڑھنا جائز نہیں۔ حائضہ و جنبی کے لئے قرآنِ پاک پڑھنے کی ممان...
چیز ادھار لے کر اس پر نیاز کرنا کیسا؟
جواب: گناہ نہیں۔ وَ اللہُ اَعْلَمُ عَزَّ وَ جَلَّ وَ رَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَ اٰلِہٖ وَ سَلَّم...
حج فرض ہونےکےباوجودتاخیرکرناکیسا؟
جواب: گناہ ہے، کیونکہ جب حج فرض ہوجائے، تو اب بلاعذر شرعی تاخیر کرنے کی اجازت نہیں اور بیوی کے حج کی رقم نہ ہونا یہ کوئی عذر نہیں ہے کہ جس کی وجہ سے حج مؤخر...
ہاتھوں کی لکیروں سے مستقبل کا حال جاننے کا حکم
جواب: گناہِ کبیرہ و فسق ہے اور اگر مذاق کے طور پر ہو، تو مکروہ ہے اور اگر نجومی کو ہاتھ دکھانا اس کو عاجز کرنے کے لیے ہو ، تو حرج نہیں ہے، لیکن یہ آخری صور...