
بغیر وضو کے احرام باندھنے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِ شرع متین اس مسئلے میں کہ ہم عمرے کے لئے روانگی کے وقت گھر سے ہی غسل وغیرہ کر کے احرام کی چادریں پہن لیتے ہیں، لیکن ابھی عمرے کی نیت سے تلبیہ نہیں کہتے، بلکہ جب جدہ آنے والا ہو تو میقات سے پہلے فلائٹ کے دوران تلبیہ کہتے ہیں، بعض اوقات اس دوران وضو برقرا رنہیں رہتا، تو کیا بغیر وضو بھی احرام باندھ سکتے ہیں؟
کام آنے کی نیت سے رکھے ہوئے سامان پر زکوٰۃ کا حکم
سوال: میرا ساؤنڈ سسٹم کا کام ہے،جسے کرائے پردیتے ہیں ،اس میں ہم کچھ سامان اضافی رکھتے ہیں کہ اگر ہمیں کبھی ضرورت ہوئی تو استعمال کریں گے،لیکن وہ سامان سال میں ایک آدھ مرتبہ استعمال ہوتاہے اورکبھی سال سے بھی زائد عرصے تک استعما ل نہیں ہوتا،مگر اس کو اس نیت سے رکھا ہوا ہے کہ یہ ایمرجنسی یا ضرورت پڑنے پر کام آسکے، توکیا اس اضافی سامان پر زکوۃ ہوگی ؟
تہجد کی عادت بنا کر اس کو چھوڑنے کا حکم
سوال: کہا جاتا ہے جب ایک دفعہ تہجد کی نماز شروع کر لی جائے تو اس کو چھوڑا نہ جائے بلکہ اس کو ہمیشہ پڑھتے ہی رہنا چاہئے اگر چھوڑیں گے تو گناہ ہو گا کیا یہ درست ہے؟
عمرہ کر کے منی، مزدلفہ و عرفات جانا اور بغیر احرام واپس مکہ مکرمہ آنا
جواب: ہم ہر بار ہی ان پر احرام کو لازم قرار دیں ، تو وہ حرج میں پڑ جائیں گے۔(بدائع الصنائع،جلد2، صفحہ 167، مطبوعہ:بیروت) تنویر الابصار ودرِ مختار میں ہے...
حجر اسود کا استلام کا طریقہ اور اس کے مسنون آداب
سوال: ہم جب طواف کرتے ہیں ، تو کیا ہر چکرمیں استلام کے لئے کعبہ شریف کی طرف منہ کرنا ہوگا یا رخ کیے بغیر بھی صرف ہاتھوں کے اشارے سے استلام کر دیں ؟ رہنمائی فرمائیں ۔
سوال: کیا ہم اپنی نومولود بیٹی کا نام "اسماء" رکھ سکتے ہیں؟
دکان پر بیٹھنے کی وجہ سے جماعت چھوڑنا
جواب: ہم نماز کے لیے جا چکے، آپ بھی آ جائیں "مکتبۃ المدینہ سے حاصل کر کے) لگا دیں اور اپنے بھائی کے ساتھ فرض نماز با جماعت ادا کریں، پھر چاہیں تودکان پر آ ج...
عمرہ میں قربانی کا حکم اور نبی ﷺ کی سنت
سوال: ہم دیکھتے ہیں کہ لوگ عمرہ میں قربانی نہیں کرتے،تواس کا مطلب یہ ہے کہ عمرہ کے لیے قربانی ضروری نہیں ہے، جبکہ میں نے پڑھا کہ پیارے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے جب عمرہ قضا اداکیا تو اونٹوں کی قربانی کی ، تو کیا عمرہ پر بھی قربانی کی جا سکتی ہے ؟ اور عمرہ پر قربانی کرنا کیا ہے ؟ مطلب سنت ہے یا کیا ہے؟
ٹیکس بچانے کے لئے کم بل بنانا کیسا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ خریدار نے ہم سے جتنے کی چیز خریدی ہے وہ اس سے کم کا بل بنواتا ہے تاکہ اس کو زیادہ ٹیکس نہ دینا پڑے۔ یہ ارشاد فرمائیں کہ اس طرح کم بل بنا کر دینا کیسا ہے؟
اعتکاف کی قضا میں روزہ کس نیت سے رکھے؟
جواب: ہم نے وہ بحث ذکرکی ہے ،جواس بات کافائدہ دیتی ہے کہ سنت موکدہ اعتکاف میں روزہ شرط ہے ،اس بناپرکہ وہ آخری عشرے کے ساتھ مقدرہے اور تقدیر کا مفادیہ بھی ہے...