
احرام سے نکلنے کیلئے شوہرکا اپنی بیوی کے بال کاٹنا
جواب: مسائل جدیدہ مفتی علی اصغر مدنی دامت برکاتھم العالیہ اپنی کتاب"27واجبات حج" میں فرماتے ہیں:”کسی شخص کا احرام کھولنے کا وقت ہو گیا تو وہ اپنا حلق یا تقص...
تین اوقاتِ مکروہہ میں قضا نماز ادا کر لی جائے ، تو کیا نماز ہوجائے گی
سوال: اگر کسی کو پتہ نہ چلےاور وہ تین اوقاتِ مکروہہ میں سے کسی وقت میں کوئی قضا نماز پڑھ لے،تو کیا قضا نماز ہوجائے گی یا دوبارہ پڑھنی ہوگی؟
جواب: مسائل مذکورہیں ۔ اللہ تعالی نے قرآن مجید میں فرمایا: ﴿یایُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَاْكُلُوْۤا اَمْوَالَكُمْ بَیْنَكُمْ بِالْبَاطِلِ اِلَّاۤ...
عصرکی نماز میں بلند آواز سے قراءت کرنے کا حکم
سوال: اگرکوئی شخص عصرکی نماز پڑھ رہا ہو اوراس نماز میں جان بوجھ کر سورۃ یٰسین کی تلاوت بلند آواز سےکرے تاکہ دوسرے لوگ جو وہاں موجود ہیں وہ بھی سنیں،تو ایسا کرنا کیسا ہے؟
عمرہ کرنے والا، بچے / بچی کو اٹھا کر طواف کےکتنے چکر لگائے؟
جواب: مسائل میں یہاں بھی وُہی سمجھدار اور ناسمجھدار بچّے والی تفصیل ہے۔ البتّہ اِس میں مزیدتفصیل یہ ہے کہ بَہُت چھوٹے بچّے کو مسجِد میں داخِل کرنے کے اَحکام...
تلاوت سے پہلے ’’ اعوذ باللہ ‘‘ پڑھنا واجب ہے یا مستحب؟
جواب: مسائل جو ناشرین کی غفلتوں سے غلط چھپ گئے ہیں، ان میں ایک یہ بھی ہے۔ اور قانون شریعت، سنی بہشتی زیور اور جنتی زیور میں بہار شریعت پر اعتماد کرکے واجب ل...
سوال: اگر نماز میں انگلیاں چٹخائیں تو کیا حکم ہے؟
داڑھی کی وجہ سے کمپنی نوکری سے نکالنے کا کہے تو کیا کریں؟
سوال: میں کئی سال سے قطر میں کام کر رہا ہوں، میں نے الحمد للہ سنت کے مطابق داڑھی رکھی ہوئی ہے ، مگر اب کمپنی کی طرف سے یہ مطالبہ ہے کہ داڑھی چھوٹی کی جائے، بصورتِ دیگر نوکری سے ہاتھ دھونا پڑ سکتا ہے، کسی اور جگہ نوکری کےلیے جائیں تو وہاں بھی داڑھی کے مسائل ہیں تو میرے لیے کیا شرعی حکم ہے؟
جبڑے سے نیچے سرجری کے لیے داڑھی منڈوانا کیسا ؟
جواب: مسائلِ جدیدہ مفتی نظام الدین رضوی دامت برکاتھم العالیۃ لکھتے ہیں: چہرے یا گال یا منہ کی سرجری اگر جمال کے لیے نہ ہو، بلکہ کسی بیماری مثلاً کینسر وغیرہ...
سوال: مجھے ایک انسان سے حسد ہے،یہ حسد میرے دل و دماغ پر سوار ہو گیا ہے،یہاں تک کہ وہ نماز پڑھے تو مجھے حسد ہونے لگتا ہے کہ اس کا رب سے قرب کیوں بڑھ رہا ہے،حالانکہ مجھے حسد کے نقصانات کا پتا ہے میں نے رو رو کر اللہ پاک سے دعا بھی کی ہے۔ایسا بھی نہیں کہ میرا دل کرتا ہو کہ وہ نماز نہ پڑھے۔آپ مجھے بتائیں میں کیا کروں؟