
گیارہویں شریف میں ختم قادریہ کے پرچے پڑھنا کیسا
جواب: بنانا، ان کے وسیلے سے دعائیں کرنا، ان کے تَوَسُّل سے بارگاہِ ربِّ قدیر عَزَّوَجَلَّ میں اپنی جائز حاجات کی تکمیل کے لیے اِلتجائیں کرنا نہ صرف جائز ،بل...
مسلمان عورت کا غیر مسلم مرد سے نکاح کرنے کا حکم
جواب: بنانا، باہمی تعلق ، خیر خواہی، محبت و الفت، اُن سے متاثر ہونے، گمراہ کن افکار کے منتقل ہونے اور غیر شرعی عادات و اعمال کی تقلید کا باعث ہوتی ہیں؛ اس ل...
نئی گاڑی کی بکنگ کے وقت قیمت لاک(فِکس) نہ ہونے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ جب کوئی نئی گاڑی بُک کروانے کے لیے کمپنیوں کی ڈیلر شپس(Dealerships)پہ جاتے ہیں، تو بعض کمپنیوں کے معاہدے میں یہ آپشن موجود ہوتا ہے کہ اگر آپ بکنگ کے وقت گاڑی کی پوری قیمت ادا کر دیں، تو آپ کی گاڑی کی قیمت لاک ہو جائے گی، یعنی مارکیٹ میں اگرچہ گاڑی کی قیمت بڑھ جائے، تب بھی آپ کو اسی قیمت پر گاڑی ملے گی، لیکن اگر پوری قیمت ادا نہیں کرتے،تو گاڑی کی قیمت لاک نہیں ہوگی، یعنی اگر مارکیٹ میں گاڑی کی قیمت بڑھ گئی، تو ڈیلیوری کے وقت جو قیمت ہو گی، اسی حساب سے آپ کو قیمت ادا کرنی پڑے گی۔ پوچھنا یہ ہے کہ ڈیلر شپ کے معاہدے میں یہ شرط لگانا کیسا کہ اگر گاڑی کی قیمت بڑھ گئی، تو اسی حساب سے قیمت ادا کرنی ہوگی؟ نوٹ: گاڑی کی بکنگ سے لے کر ڈیلیوری تک کمپنی کا جو پراسس ہوتا ہے، اس بارے میں تفصیل یہ ہے کہ اولاً کمپنی نئی گاڑی بنانے کا اعلان کرتی ہے اور اس کا ڈیزائن اور فیچرز وغیرہ متعارف کرواتی ہے، جسے دیکھ کر لوگ اس کمپنی کی مختلف ڈیلر شپ پہ جا کر گاڑیاں بک کروانا شروع کر دیتے ہیں۔ یہ بکنگ مخصوص مدت تک جاری رہتی ہے، اس کے بعد بند کر دی جاتی ہے۔ بکنگ کے لیے درکار رقم کمپنی کی طرف سے مقرر ہوتی ہےاور وہ گاڑی کی قیمت کم زیادہ ہونے کے اعتبار سے مختلف ہوتی ہے، یعنی اگر گاڑی کی قیمت کم ہے، تو اس کی بکنگ کے لیے کم از کم مثلاً پانچ لاکھ روپے جمع کروانے ہوں گے اور قیمت زیادہ ہونے کی صورت میں دس لاکھ اور بقیہ رقم گاڑی ڈیلیور ہونے سے ایک ماہ پہلے جمع کروانی ہو گی۔ جس شخص نے بھی گاڑی بک کروانی ہو، وہ بکنگ کی رقم ڈیلر شپ کی بجائے بینک کے ذریعےکمپنی کے اکاؤنٹ میں جمع کرواتا ہے، کمپنی کے پاس رقم پہنچ جانے کے بعد وہ گاڑیاں بنانا شروع کرتی ہے، ایسا نہیں ہوتا کہ کمپنی اپنا سرمایہ لگا کر پہلے گاڑیاں بنا لے اور بعد میں بیچتی رہے، کیونکہ ایک گاڑی کی قیمت بھی ملین میں ہوتی ہے، لہذا کمپنی اپنی طرف سے اتنا سرمایہ لگانے والا رِسک کبھی نہیں لیتی، بلکہ گاڑیوں کی بکنگ اتنا عرصہ پہلے شروع کرنے کا مقصد ہی یہ ہوتا ہے کہ کمپنی لوگوں کی رقم سے کاروبار کر سکے۔
کیا اپنے ملازم کو زکوۃ دے سکتے ہیں؟
جواب: بنانا ہے کہ ہر طرح سے مالک نے اس شے سے نفع حاصل کرنا ترک کر دیا ہو ،بشرطیکہ وُہ مسلمان ہاشمی نہ ہو اور نہ ہی اس کا غلام ہو ۔ درمختار میں ہے:”لله ...
معدے کے السر کی وجہ سے روزہ چھوڑنا کیسا؟
جواب: بنانا ممکن نہیں اور لمبا سفر مشقت و حرج کا باعث ہے تو اسی حرج و مشقت پر مسئلہ کی بنیاد رکھی جائے گی اور ذخیرہ میں ہے کہ وہ مرض جس کی وجہ سے روزہ...
امام کا رکوع و سجود کے لیے جھک جانے کے بعد تکبیر کہنا کیسا؟
جواب: بنانا سنن و مستحبات کو شامل نہیں، اور مقتدی کا یہ التزام کہ امام کی نماز ادا کرے گا ان اشیاء میں ہے جہاں وہ امام سے مقدم نہیں ہو سکتا اور نہ ہی مستق...
جواب: بنانا ممکن ہے۔ لیکن اس سے قطع نظر اگر حلال جانور کا کوئی حصہ ایسی کیفیت میں ہو کہ گلانے سے نہ گلے تو یہ کوئی ایسی علت نہیں جس کی وجہ سے اس کے مطلقا ...
میک اپ آرٹسٹ کا کورس اور کام کرنے کا حکم
جواب: بنانا، مردانہ اسٹائل کے بال کاٹنا، ران (Thigh) اور پردے کی جگہوں کے بالوں کی صفائی کرنا، بالوں کو سیاہ رنگ کرنا وغیرہ تواس طرح کے تمام ناجائزامورکون...
قربانی واجب ہے یا سنت؟ ایک اعتراض کا جواب
جواب: بنانا درست نہیں ۔ سنن ابن ماجہ میں ہے، صحابہ کرام علیہم الرضوان نے عرض کی: یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم!یہ قربانیاں کیا ہیں؟ تو حضور علیہ الس...
شیشے یا آئینے کے سامنے نماز پڑھنا کیسا؟
جواب: تصویر کے حکم میں نہیں ہے،اور جب تصویر نہیں ہے تو اس نظر آنے والے عکس کی وجہ سے نماز میں کراہت نہیں ہوگی ،ہاں البتہ اگرسامنے شیشہ ہونے کی وجہ سے نمازی...