
بچے کی پیدائش پر مروجہ رسموں کا حکم
سوال: جب کوئی بچہ گھر میں پیدا ہوتا ہے، تو بڑے بوڑھوں کی طرف سے جو رسمیں چلی آرہی ہوتی ہیں،ہمیں ان پر چلنے کا کہا جاتا ہے،جیسے بچے کی پیدائش سے پہلے گود بھرائی کی رسم، ساتویں مہینے میں میٹھے چاول بنانا،اور پیدائش کے بعد چھٹی وغیرہ ،تو کیا ہمیں ان رسموں کی پیروی کرنا لازم ہے؟
کان میں دودھ ڈالنے سے حرمتِ رضاعت ثابت نہیں ہوتی
جواب: بچے کے کان میں اس مدت کے اندراندربھی دودھ ڈالاگیاہوتو اس کی وجہ سے حرمت ثابت نہیں ہوگی ،پس اگرحرمت کی کوئی اوروجہ نہ ہوتوصورتِ مذکورہ میں آپ کا نکاح...
گھر میں کٹ کر آنے والی پتنگ کسی کو دینا کیسا؟
سوال: گھروں میں جوپتنگ کٹ کر آجاتی ہیں، کیا وہ کسی بچے کو دے سکتے ہیں؟
بیٹیوں کی شادی کے لئے جمع کئے گئے پیسوں پر زکوٰۃ لازم ہوگی؟
جواب: بچے ہوئے ہوں تووہ ان بچے ہوئے پیسوں کی زکوٰۃ ادا کرے گا اگرچہ اس کایہ ارادہ بھی ہو کہ مستقبل میں ان میں سے خرچ کرے گاکیونکہ سال پورا ہونے کے وقت ان پی...
ایک بیل میں تین بچوں کا عقیقہ کرنا کیسا؟
جواب: بچے کی طرف سے ایک حصہ کیا تو بھی عقیقہ ہوجائے گا۔ البتہ بہتر یہ ہے کہ لڑکے کی طرف سے دوحصے ہوں اور لڑکی کی طرف سے ایک حصہ ہو۔ یہ ضروری نہیں کہ ...
نابالغ کی مانی ہوئی منت کا حکم
جواب: بچے کی منت درست نہیں ہوگی،کیونکہ منت کا حکم تو وہ اس چیز کا واجب ہونا ہے جس کی منت مانی گئی،جبکہ پاگل اور ناسمجھ بچہ اہل وجوب سے نہیں،اسی طرح سمجھدار ...
سوال: 01)کیا ایصال ثواب کے لیے گھر میں باقاعدہ بیٹھ کرفاتحہ پڑھنی ہوگی یا چلتے پھرتے وظائف کر کے ایصال ثواب کر سکتے ہیں؟ 02)کیا چھوٹے بچے کے انتقال کے بعد ماں باپ کو عصر تا مغرب کچھ کھانا پینا نہیں چاہیے؟
چھوٹے بچے نے نماز کے دوران عورت کا دوپٹہ کھینچ دیا تو نماز کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک اسلامی بہن نماز کے سجدے میں تھی، کہ اس کے چھوٹے بچے نے دوپٹا کھینچ دیا، جس سے اس کے سر کے سامنے والے اور کچھ پیچھے لٹکنے والے بال کھل گئے، سامنے کا حصہ تو انہوں نے فورا صحیح کر لیا، لیکن پیچھے لٹکنے والے بال کافی دیر تک کھلے رہ گئے ،اور اسی طرح نماز مکمل کی۔ کیا اس طرح نماز ہوگئی؟
نابالغ اولاد دوسرے ملک میں ہو، تو والد پر کس ملک کی قیمت کے اعتبار سے صدقہ فطر لازم ہوگا؟
سوال: ایک اسلامی بھائی ملازمت کی وجہ سے دوسرے ملک رہتے ہیں، جبکہ بیوی بچے یہاں پاکستان میں ہیں ۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ وہ اپنے نابالغ شرعی فقیر بچوں کا فطرہ یہاں کے حساب سے ادا کریں گے یا جہاں پر رہتے ہیں ، اس ملک کے حساب سے ادا کریں گے ؟