
جماعت میں دوسرے فلور پر صف خالی ہو تے ہوئے تیسرے فلور پر نماز پڑھنے کا حکم
سوال: اگر جماعت سے نماز پڑھی جارہی ہے اور دوسرے فلور پر 1 یا 2 صفوں کی جگہ خالی ہے اس کو چھوڑ کر اگر تیسرے فلور پر نماز پڑھی تو کیا نماز ہوجائے گی؟
گناہ گار غیر فاسق معلن کے پیچھے نماز کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک مرتبہ مسجد میں امام نہ ہونے کے سبب ایک شخص کو امامت کے لئے آگے کیا گیا ، وہ شخص بظاہر فاسق نہیں تھا، لیکن وہ گناہ گار ضرور تھااور یہ بات صرف وہ خود ہی جانتا تھا، کسی دوسرے کے علم میں نہیں تھی اور نہ ہی اس نے ظاہر کی کیونکہ گناہ کا اظہار بھی گناہ ہے، اس شخص نے نماز پڑھادی، اب سوال یہ ہے کہ کیا یہ نماز ہوگئی یا دوبارہ پڑھنی ہوگی؟ اس حوالے شرعی رہنمائی فرمائیں۔
وقت کی کمی کی وجہ سے نماز میں تشہد کے بعد درود پاک پڑھے بغیر سلام پھیرنا
سوال: اگر کوئی فرض نماز میں وقت کی کمی کی وجہ سے التحیات کے بعد درود شریف پڑھے بغیر سلام پھیر دے یعنی التحیات کے بعد کچھ بھی نہ پڑھے تو اس نماز کا کیا حکم ہے؟
مسئلہ معلوم نہ ہونے کی وجہ سے خلاف ترتیب قرآن پاک پڑھنے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اِس بارے میں کہ جس کو یہ معلوم نہ ہو کہ خلافِ ترتیب یعنی الٹا قرآن پڑھنا منع ہے، اگر اُس نے نماز میں الٹا قرآن پڑھ لیا، تو کیا وہ گنہگار ہوگا؟
دورانِ نماز ناک پر بیٹھی مکھی کو پھونک مار کر اڑانا
سوال: نماز کے دوران اچانک مکھی ناک پر بیٹھ گئی تو نماز میں انسان چونک کر ذرا سر پیچھے کیا اور ہاتھ ہلائے بغیر ہی ہلکی سی پھونک مار کر اڑا دی اور نماز جاری رکھی تو کیا نماز ہو جائے گی؟
مقتدی کا "ثنا" کے بعد "تعوذ و تسمیہ" پڑھنے کا شرعی حکم
جواب: رکعت پڑھے تو اب اس پر قراءت لازم ہے لہٰذا اب اس کے لئے قراءت سے پہلے تعوذ و تسمیہ پڑھنا سنت ہوگا۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عزّوجل وَ رَسُوْلُہٗ اَعْلَم صلَّی...
بدین سے کراچی رہنے آئے، تو نمازوں کا کیا حکم ہوگا؟
جواب: رکعت فرض کی ادا کرے گا، پھر جب وہ کراچی میں آکر پندرہ دن یا اس سے زائد اقامت(یعنی ٹھہرنے) کی نیت کرلے گا، تو کراچی میں وہ مقیم کہلائے گا اور پوری نماز...
قعدہ اخیرہ کرنے کے بعد بھولے سے کھڑا ہونے کے بعد یاد آگیا، تو کیا کیا جائے؟
جواب: پانچویسں رکعت کی طرف بھولے سے کھڑا ہوگیا، تو صرف کھڑے ہوتے ہی سجدۂ سہو واجب ہوجائے گا۔(منیۃ المصلی مع حلبہ، ملتقطا، جلد2،صفحہ440، مطبوعہ:بیروت) منیۃ...
امام کو رکوع یا سجدہ میں پایا تو کس طرح نماز میں شامل ہو
سوال: جماعت کی دوسری یا تیسری رکعت میں شامل ہو اور امام صاحب رکوع یا سجدے میں ہوں تو اس حالت میں اللہ اکبر کہہ کر ہاتھ قیام کے لیے باندھنے ہو گے یا ہاتھ باندھے بغیر دوبارہ اللہ اکبر کہہ کر رکوع یا سجدے میں چلا جانا ہے؟ اس کے متعلق رہنمائی فرمائیں۔
قعدہ اخیرہ میں تشہد کے بعد کھڑا ہونے پر لقمے کا حکم
جواب: رکعت کو سجدہ کے ساتھ مقید کر دیا تو اکیلے سلام پھیر دے گا۔ (نور الایضاح مع المراقی، صفحہ 167، مکتبۃ المدینہ) مذکورہ عبارت کے تحت علامہ طحطاوی فرماتے ...