
درزی کے پاس بچے ہوئے کپڑے کا حکم ؟
جواب: بغیر اپنے استعمال میں لانا ناجائز و حرام ہے ،ہاں !اگر مالک اسکے استعمال کی اجازت دے دےیا وہ قابل انتفاع نہیں بلکہ بالکل معمولی مقدا ر میں ہے جیسے کترن...
پیشاب کے بعد منی نکلنے سے غسل کا حکم
جواب: بغیر ہی پیشاب کے بعد منی خارج ہوئی، تو ایسی صورت میں غسل فرض نہیں ہوگا، کیونکہ بغیر شہوت منی خارج ہونے سے غسل فرض نہیں ہوتا، البتہ وضو ٹوٹ جاتا ہے۔ ...
واٹس ایپ میسج کے ذریعے قسم کھائی کیا قسم منعقد ہوگئی؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ زید نے بکر سے کسی بات پر ناراض ہو کر اس کو یہ لکھ کر واٹس ایپ کیا ”خداپاک کی قسم !میں آئندہ تم سے نہیں ملوں گا۔“ لیکن زید کو اپنے اس فعل پر ندامت ہے اور وہ بکر سے ملنا چاہتا ہے ۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ زبان سے الفاظ ادا کئے بغیر کیا اس طرح لکھنے سے بھی قسم ہوجائے گی؟میں نے سنا تھا کہ منت وقسم وغیرہ کے لئے اتنی آواز ضروری ہے کہ خود سن سکے۔ سائل:محمد آفتاب عطاری(نارتھ کراچی)
امام نے بھول کر نجس کپڑوں میں نماز پڑھادی تو اس کا حکم
جواب: بغیر طہارت نماز پڑھائی تو سب لوگ نماز کا اعادہ کریں گے کیونکہ بغیر طہارت نماز اصلاً صحیح نہیں ہوتی تو جب امام کی نماز صحیح نہیں ہوئی تو مقتدیو...
خون کی نمی کپڑوں پر لگ جاتی ہے نماز جائز ہےیانہیں؟
جواب: بغیر پاک کیے نماز پڑھ لی تو ہو گی ہی نہیں اور قصداً پڑھی تو گناہ بھی ہوا۔(2) اور اگر درہم کے برابر ہے تو پاک کرنا واجب ہے کہ بغیرپاک کیے نماز پڑھی تو ...
توبہ کرتے وقت رشوت والی رقم مالک کو واپس نہ دینا کیسا؟
موضوع: رشوت کی رقم واپس کیے بغیر توبہ کرنا کیسا ہے؟
حیض بند ہونے کے بعد غسل سے پہلے قرآن مجید پڑھنا
جواب: بغیر چھوئے بھی پڑھنا جائز نہیں، ایسے ہی حیض سے فارغ ہونے کے بعد بھی جب تک وہ غسل نہ کرلے اس کےلیے قرآن کریم کو بغیر چھوئےبھی پڑھنا جائز نہیں، یونہی ا...
والد کا اپنا قرض اپنی اولاد کے حوالے کرنا
جواب: بغیر عین و دین و کفیل،ملتقطاً" ترجمہ : اور محتال (قرض خواہ) کے حوالہ کو قبول کر لینے سے محیل دَین اور مطالبے دونوں سے آزاد ہو جائے گا اور محتال ہلاکت...
میت پر رونے والوں سے میت کو عذاب ہونے کی وضاحت
جواب: بغیر رونا آجائے، تو اس میں شرعاً حرج نہیں۔ محدث کبیر علامہ ملا علی قاری علیہ الرحمہ لکھتے ہیں: و اختلف العلماء فيه: فذهب الجمهور إلى أن الوعيد في حق...
سوال: (1) قربانی کے وقت کے بارے میں معلوم کرنا ہے کہ عید کے تیسرے دن یعنی ذو الحج کی بارہ تاریخ کو کتنے بجے تک قربانی کی جاسکتی ہے اور عوام میں یہ جو مشہور ہے کہ قربانی کا وقت عید کے تیسرے دن 10 بجے تک یا ظہر تک ہے، اس کی کیا حقیقت ہے؟ (2) اور مزید یہ بھی ارشاد فرما دیں کہ ایک شخص اگر جان بوجھ کر بغیر کسی وجہ کے قربانی کے پہلے اور دوسرے دن قربانی نہیں کرتا اور تیسرے دن مغرب سے کچھ دیر پہلے قربانی کا جانور ذبح کرتا ہے تو کیا اس کی قربانی ہو جائے گی؟