سرچ کریں

Displaying 1541 to 1550 out of 5037 results

1541

فرضوں میں ایک ہی سورت کا تکرار مکروہ کیوں ہے؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ فرائض میں ایک ہی سورت پڑھنا، مکروہ ہے، جبکہ نوافل میں مکروہ نہیں، فرائض میں مکروہ ہونے اور نوافل میں مکروہ نہ ہونے کی وجہ کیا ہیں؟ اس کے متعلق رہنمائی فرما دیں۔ سائل: علی رضا (فیصل آباد)

1541
1542

والدین داڑھی رکھنے کی اجازت نہ دیں تو اولاد کے لیے کیا حکم ہے؟

جواب: سوال کے جواب میں ارشاد فرماتے ہیں:”جس کام کو شرع مطہر نے ناجائز قرار دیا ہے اس میں مخلوق کی اطاعت نہیں کہ یہ حقِ شرع ہے اور مخلوق کی اطاعت میں احکامِ ...

1542
1543

زمین پر بیٹھ کر مدنی قاعدہ پڑھنے والے کے پاس کرسی وغیرہ پر بیٹھنا

جواب: سوال کیا گیا کہ بعض علماء چارپائی پر لیٹے یا بیٹھے ہوتے ہیں اور لڑکے کتابیں لئے ہوئے جن میں بسم اﷲ شریف و دیگر آیات قرآنیہ ہوتی ہیں نیچے چٹائی پر بیٹھ...

1543
1544

زنا ایک قرض ہے کیا یہ حدیث ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کیا اس طرح کی کوئی حدیث پاک ہے کہ ’’‌إنَّ الزِّنَا دَيْنٌ‘‘ یعنی بدکاری ایک قرض ہے۔ شرعی رہنمائی فرمائیں۔

1544
1545

پرچون کی دکان والا زکوٰۃ کس طرح نکالے ؟

جواب: سوال میں کچھ چیزوں کا ذکر کیا گیا، تو ایسی اشیاء کے لیے ظنِ غالب سے مالیَّت کا حساب لگایا جائے اور زکوٰۃ دیتے ہوئے ظنِ غالب سے تھوڑا زیادہ مال کا حساب...

1545
1546

نیچے بیٹھ کر قرآن پڑھنا جبکہ کچھ افراد بیڈ پر سوئے ہوں

جواب: سوال کے جواب میں فرماتے ہیں: ”کیونکر ادب ہوگا کہ کتابیں نیچے رکھی ہوں اور آپ اوپر بیٹھیں، کیا ایسے لوگوں کو بے ادبی کی شامت سے خوف نہیں۔“ (فتاویٰ رضوی...

1546
1547

نفلی طواف کے سات چکر نہ لگائے اور وطن واپس آگیا تو کیا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے كے بارے میں کہ ایک شخص نے نفلی طواف کیا، اس کا یہ گمان تھا کہ نفلی طواف میں سات چکر ضروری نہیں ہوتے، اس لئے اس نے سات چکر پورے نہیں کئے اور کراچی آگیا، ایسے شخص کے لئے کیا حکم ہوگا؟ اسے یہ بھی یاد نہیں کہ کتنے چکر ہوئے تھے اور کتنے باقی رہ گئے تھے، برائے مہربانی اس حوالے سے رہنمائی فرمادیں۔

1547
1548

کیاجادو کے توڑ کے لیے جادو کروا سکتے ہیں؟

سوال: کیا فرماتے علمائے دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا جادو کے توڑ کے لیے جادو کروا سکتے ہیں؟ سائل: محمد رمضان(اوکاڑہ)

1548
1549

خاک مدینہ اپنے وطن لانا

جواب: سوال کے جواب میں ارشادفرماتے ہیں : جواب : ” بطور تبرک ”خاک مدینہ وطن میں لانا جائز ہے مگر مشورۃ عرض ہے کہ نہ لائی جائے۔ خاتم المحدثین حضرت سیدنا ش...

1549
1550

بچہ ختنہ شدہ پیدا ہوا تو اس کے ختنے کا حکم

سوال: ایک سوال پوچھنا تھا کہ ایک بہن کا بیٹا ہوا ہے اور اُس کے ختنہ پہلے سے ہی کیے ہوئے ہیں، تو کیا دوبارہ ختنہ کروانے پڑیں گے یا نہیں؟

1550