سرچ کریں

Displaying 1561 to 1570 out of 1969 results

1563

کن اعضا سے پانی مستعمل نہیں ہوتا ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ بے وضوشخص نے دَہ دردَہ سے کم پانی میں اعضائے وضوکے علاوہ کوئی اورعضو،مثلاً گھٹنا ڈال دیا تووہ پانی مستعمل ہوگایانہیں؟اس بارے میں وضاحت فرمائیں۔ سائل:تنویر(E/11، نارتھ کراچی)

1563
1564

عورت کا نماز میں بلند آواز سے قراءت کرنا

جواب: کم ازکم ایک چھوٹی آیت کی مقدار برابر قراءت کی تو اگربھولے سے جہر ہوا تو سجدہ سہو کرے اور قصدا جہر کیا تو نماز دہرائے۔ نوٹ: جہری قراءت سے مراد یہ ہے ک...

1564
1565

بیوی کا شوہر کا مال اپنے اوپر حرام قرار دینا

سوال: اگر میاں بیوی کا آپس میں جھگڑا ہو اور بیوی شوہر کو کہہ دے کہ "تیرے پیسے مجھ پر حرام ہیں" اس بارے میں شرعی حکم کیا ہے؟

1565
1566

مسافت شرعی پر واقع شہر میں جاب کرنے والے کے لیے قصر کا حکم

سوال: میرا دوست لاہور کا رہائشی ہے وہ اسلام آباد جاب کرتا ہے اور ہفتے میں پانچ دن اسلام آباد اور دو دن لاہور گزارتا ہے تو اس کے لئے نمازوں کا کیا حکم ہو گا کہ قصر پڑھنی پڑے گی یا مکمل ؟اسلام آبادصرف جاب کے لیے جاناہوتاہے اگر جاب ختم تووہاں جانابھی ختم اورلاہورسے اسلام آبادمسلسل جاناہوتاہے درمیان میں کہیں کسی کام کے لیے رکنانہیں ہوتا۔

1566
1567

کام میں چار پاٹنر ہیں کیا چاروں کا برابر وقت دینا ضروری ہے؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ہم چار اسلامی بھائیوں نے پراپرٹی ڈیلنگ کا کاروبار شروع کیا ہے سب نے دفتر میں برابر مال لگایا ہے اور ماہانہ دفتری اخراجات بھی برابری کی بنیاد پر ہوں گےاور کمیشن بھی برابر تقسیم ہو گا مگر ہمیں وقت کے حوالے سے رہنمائی درکار ہے کہ کیا کام کے لئے چاروں کا برابر وقت دینا ضروری ہے یا کوئی کمی بیشی کی جا سکتی ہے ؟ سائل:محمد خرم عطاری (محلہ یوسف آباد وہاڑی)

1567
1568

کیاحجِ تمتع کرنے والا حج کا احرام باندھنے کے لئے آٹھ ذوالحجہ کا انتظار کرے گا؟

جواب: کم دینا کم سے کم استحباب پر محمول ہوگا۔ ثانیاً: آٹھ ذوالحجہ سے پہلے احرام باندھنا بدن پر زیادہ شاق ہے کہ احرام باندھنے کے بعد ممنوعاتِ احرام سے خود ک...

1568
1569

وضو میں عورتیں سرکا مسح کس طرح کریں؟

جواب: کم کیا تو وضو ہو جائے گا ،لیکن بلا عذراسکی عادت بنا لینے سے وہ گنہگار ہو گا ،کیونکہ پورے سر کا مسح کرنا سنت ِمؤکدہ ہے۔ اور کتب فقہ میں پورے...

1569
1570

رکوع میں شامل ہونے کے لیے کتنا قیام ضروری ہے؟

سوال: اگر کوئی شخص فرض نماز کی جماعت میں شریک ہونے کے لیے آئے اور امام کو قیام کے علاوہ کسی اور حالت(مثلاً رکوع) میں پائے تو اس صورت میں تکبیر تحریمہ کہنے کے بعد کم از کم بقدرِ ایک تسبیح قیام میں رہنا ضروری ہے یا حالت قیام میں تکبیر تحریمہ کہہ کر فوراً شریک ہو جائے تب بھی درست ہے ؟ اس کے متعلق کیا تفصیل ہے، رہنمائی فرمائیں ۔

1570