سرچ کریں

Displaying 1561 to 1570 out of 3809 results

1561

آشوب چشم کے باعث آنکھ سے مسلسل پانی نکل رہا ہو توکیا کریں ؟

سوال: آشوبِ چشم (آنکھ آئی ہوئی ) ہےجس سے پانی نکلتا رہتا ہے ، یہ ہمیں معلوم ہے کہ اس صورت میں آنکھ سے بہہ کر باہر آنے والا پانی ناپاک ہے اور اس سے وضو ٹوٹ جاتا ہے ،لیکن وہ مسلسل آتا رہتا ہے بالخصوص سجدے میں، تو نماز کیسے پڑھیں گے؟

1561
1562

حمل کے آخری دنوں میں عورت نماز کس طرح پڑھے؟

جواب: پاک کے تحت لکھتے ہیں:”و بهذا الحديث استدل أصحابنا أن المريض إذا عجز عن القيام صلى قاعدا يركع و يسجد، فإن لم يستطع الركوع و السجود أومأ إيماء قاعدا، و ...

1562
1563

قعدہ اولیٰ میں بھولے سے درود پڑھنے اور پہلی یا تیسری رکعت میں قعدہ کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ (1) اگر کوئی چار رکعت والی نماز میں دوسری رکعت پر قعدہ میں التحیات کے بعد درود پاک پڑھنا شروع کر دے تو اگر اسے بیچ میں یاد آئے تو کیا وہ درودپاک مکمل کر کے تیسری رکعت کے لئےاٹھے یا پھر جہاں بھی یاد آئے وہیں سے اٹھ جائے؟ (2) اگر کوئی چار رکعت والی نماز کی پہلی یا تیسری رکعت میں بھی بھولے سے قعدہ میں بیٹھ جائے تو کیا حکم ہے؟

1563
1564

نفاس کا خون کچھ دن رک کر پھر شروع ہوگیا تو پڑھی گئی نماز روزے کا حکم ؟

جواب: پاک ہونے کے بعد بھی ان کی قضا لازم نہیں، البتہ اگر فرض، واجب روزے ہوتے، تو شرعاً لازم ہونے کی وجہ سے ان کی قضا لازم ہوتی۔ بچہ کی ولادت کے بعدچند دن خ...

1564
1565

استحاضہ کی حالت میں عمرہ کرنا کیسا ؟

جواب: ناپاک ہوتا ہے اس سے وضو ٹوٹ جاتا ہے اورعمرہ میں چونکہ طواف بھی کرنا ہوتا ہے اورطواف چاہے وہ کسی قسم کا ہواُس کیلئے طہارتِ حکمیہ کا پایا جانا یعنی غس...

1565
1566

نفاس کے دوران بچہ فوت ہوجائے تو نفاس باقی رہے گا یا نہیں؟

جواب: ناپاک رہے گی جس کی زیادہ سے زیادہ مدت چالیس روز کامل ہے اور کم کی کوئی حد نہیں۔“(فتاوی رضویہ،ج04، ص364،رضا فاؤنڈیشن لاھور) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَ...

1566
1567

بکراصدقہ کرنے کی منت مان کر قیمت صدقہ کرنا کیسا؟

جواب: پاک کی راہ میں صدقہ کرنے سے مقصود حصول ثواب اور فقراء کی حاجت کو پورا کرنا ہوتا ہے،تو اس کے لیےمنت مانی ہوئی چیز کی جگہ اس کی قیمت یا قیمت کےبرابر کو...

1567
1568

چہرے کے مہاسے وضو کرتے ہوئے بہیں تو کیا کریں ؟

جواب: ناپاک ہیں اورنہ ان کی وجہ سے وضوٹوٹے ،توصابن لگانے یاہاتھ لگانے سے صرف اتنی مقدارمیں وہ نکلیں توحرج نہیں ۔ اوراگربہنے کی مقداربرابرنکلتی ہیں تو اگ...

1568
1569

نماز میں آیتِ سجدہ کے نشان سے پہلے ہی سجدہ تلاوت کر لیا تو نماز کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اکیلے نماز پڑھتے ہوئے سورۃ النحل کی آیات جب تلاوت کیں، تو آیت نمبر 49”وَ لِلّٰهِ یَسْجُدُ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الْاَرْضِ مِنْ دَآبَّةٍ وَّ الْمَلٰٓىٕكَةُ وَ هُمْ لَا یَسْتَكْبِرُوْنَ“پڑھ کرسجدہ تلاوت ادا کرلیا،جبکہ قرآن پاک میں سجدہ کا نشان آیت نمبر 50”یَخَافُوْنَ رَبَّهُمْ مِّنْ فَوْقِهِمْ وَ یَفْعَلُوْنَ مَا یُؤْمَرُوْنَ“کے اختتام پرہے،اور اس آیت کے بعد سجدہ تلاوت نہیں کیا گیا۔سوال یہ ہے کہ کیا سجدہ تلاوت درست ادا ہوا یا نہیں؟اگردرست ادا نہیں ہوا، تو پھر کیا کرنا چاہیے؟

1569
1570

پریگنینسی اسٹرپ کے ذریعے حمل ظاہر ہونے کے بعد بھی خون آئے تو کیا وہ حیض ہوگا؟

جواب: پاکی، حیض اور حمل وغیرہ کے معاملات کو دیکھتی ہیں اور فقہاء نے بھی ان معاملات میں علامات کو معیار بنا کر ہی احکامات بیان فرمائے ہیں، کہ فلاں علامت حیض ...

1570