سرچ کریں

Displaying 151 to 160 out of 437 results

151

حاجی کے لیے طلوعِ فجر سے پہلے ہی مزدلفہ سے نکل جانے اور رمی کرنے کا حکم؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ دس سال پہلے حج میں ہم چند افراد مزدلفہ سے رات میں ہی نکل گئے اور فجر کا وقت شروع ہونے سے پہلے ہی شیطان کو کنکریاں بھی ماریں اور پھر حرم شریف طواف کے لئے چلے گئے اور پھر بقیہ معاملات کے بعد احرام کھول دیا، اس وقت مسئلہ کا علم نہیں تھا اور بعد میں یہ کنکریاں دوبارہ بھی نہیں ماریں، تو اب ان سب افراد کے لے کیا حکم ہے؟

151
152

کیا بیوی اپنے شوہر کی اجازت کے بغیر حج پر جاسکتی ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک عورت پر حج فرض ہے اور اس کے ساتھ حج پر جانے کے لیے اس کے محارم میں سے اس کے والد اور بھائی بھی موجود ہیں لیکن اس کا شوہر اس کو حج پر جانے کی اجازت نہیں دیتا، تو کیا یہ عورت اپنے شوہر کی اجازت کے بغیر اپنے والد اور بھائی کے ساتھ حج پر جاسکتی ہے؟ اگر جائے تو کیا اس معاملے میں شوہر کی نافرمانی کی وجہ سے گنہگار بھی ہوگی؟

152
153

پاسپورٹ نہ بن رہا ہو تو حج کے متعلق حکم

سوال: کسی کے پاس حج پر جانے کے لئے رقم موجود ہو، مگر اس کا پاسپورٹ نہ بن پا رہا ہو تو کیا حکم ہوگا؟

153
154

قربانی کرنے کی بجائے کسی غریب کی مدد کرنا بہتر نہیں؟ ایک اعتراض کا جواب

جواب: حج کا معاملہ، غریب کی مدد میں عبادات ہی کو کیوں نشانہ بنایا جاتا ہے؟ کیا یہی ایک غریب کی مدد کرنے کا ذریعہ رہ گئے ہیں؟ اگر واقعی ان کو غریب کی فکر ہوت...

154
155

طواف وداع سواری پر کیا تو کیا حکم ہے؟

جواب: حج افراد کرنے والا) حاجی آیا اور یومِ نحر (دسویں ذوالحجہ) سے پہلے طواف کیا، تو وہ طواف قدوم ہوگا۔ یا قارن آیا اور اس نے دو طواف کسی تعیین کے بغیر اد...

155
156

عورت کا محرم کے بغیر عورتوں کے ساتھ فرض حج کے لئے جانا

سوال: اگر کسی عورت پر حج فرض ہو، لیکن اس کے کسی محرم پر فرض نہیں ، تو کیا یہ عورت اپنے محلے کی قابلِ اعتماد عورتوں کے ساتھ حج پر جا سکتی ہے ؟ جبکہ ان محلے والی عورتوں کے ساتھ ان کے محارم بھی جا رہے ہیں ؟

156
157

کیا ہیجڑا جنت میں نہیں جائے گا؟

جواب: حج و زکوۃ، لباس پردہ، موت وحیات وغیرہ کے جملہ خصوصی احکام و مسائل کا بیان ہوتا ہے۔ اس کا مطلب یہ ہوا کہ وہ اہل ایمان ہو تو اس کو مسلمان مان کر اس کے ی...

157
158

کیا شہید کے زندہ ہونے اور رزق پانے کی فضیلت ہر شہید کو ملے گی؟

جواب: حج، و من ماتت من نفاسها، و من مات من استطلاق البطن على ما ورد في الحديث“ترجمہ: پھر در حقیقت شہدا وہ ہیں جو دنیا اور آخرت دونوں کے احکام کی بابت ایسے ہ...

158
159

کیا احرام باندھتے وقت عمرہ کی نیت ضروری ہے؟

جواب: حج یا عمرے کا احرام باندھ لے۔ احرام شروع ہو جانے کے لیے احرام کی نیت کے ساتھ تلبیہ کہنا یا ایسا ذکر کرنا، جس میں اللہ پاک کی تعظیم ہو (مثلاً سبحٰن الل...

159