
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زیدجوکہ حنفی کہلاتاہے،اس کاکہناہے کہ (جانور)بکرےذبح کرناصرف قربانی،عقیقے،حج وعمرہ کے دم ،حج قران وتمتع کے شکرانے کے مواقع پرہی عبادت ہے ،ہاں گوشت کھاناہے ، توٹھیک ہے ورنہ ان کے علاوہ عبادت نہیں ہے اوریہ جوصدقے کے بکرے پورے سال لوگ کرتے ہیں ،یہ بدعت ہے ، جسے ختم کرناضروری ہےاورایساکرنے والےگنہگارہیں ،ظالم ہیں ،اسلام میں اس کاکوئی تصورنہیں ہے ۔صدقے کافلسفہ غریب کی حاجت پوری کرناہے ،وہ حاجت پیسوں سےاوراس کے گھرکے راشن سےپوری ہوتی ہے،بکرے سے پوری نہیں ہوتی۔ شرعی رہنمائی فرمائیں کہ کیازیدکادعویٰ درست ہے ؟
جانور ذبح کرتے ہوئے سر الگ ہوجائے، تو کیا حکم ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ قربانی کے جانور مثلا ً بکرے کو ذبح کرتے ہوئے اس کی چار رگیں کاٹی گئیں، لیکن اس کاسر بھی جدا ہو گیا، تو کیا ایسے جانور کی قربانی ہو جائے گی؟ نیز اس جانور کا گوشت کھانا کیسا؟ سائل: انصر عباسی (مری)
ناخن کاٹ کر بیت الخلا یا غسل خانہ میں پھینکنے سے بیماری کا اندیشہ ہے
جواب: کٹے ہوئے ناخنوں کو دفن کر دینا چاہیے، اگر دفن نہ کرسکیں تو کسی محفوظ جگہ پر ڈال دینا چاہیے،اگر انہیں پھینک دیا تب بھی کوئی حرج نہیں ہے، البتہ بیت الخل...
جواب: جانور بدک جائے اور اسلامی لشکرکے پسپا ہونے کے وقت،آگ لگنے کے وقت اور میت کو قبر میں رکھتے وقت، اِس پر قیاس کرتے ہوئے کہ جب وہ دنیا میں آیا،تو اُس ک...
جس پر دَم لازم ہو اور وہ دَم دینے پر قادر نہ ہو، تو کیا حکم ہے
جواب: جانور قربان کرنے سے ہی دم ساقط ہو گا ۔ (مناسک علی القاری ، باب فی جزاء الجنایات ، فصل فی انواع الکفارات ، ص569، مکۃ المکرمۃ) دم دینے پرقادر نہ ہونا ...
جانور کا کان چِرا ہوا ہو، لیکن کان سے جدا نہ ہو، تو قربانی کا حکم
سوال: کیافرماتے ہیں علماء دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایسا جانور جس کا کان لمبائی میں چرا ہوا ہو، لیکن بدن سے اترا ہو ا نہ ہو، اس کی قربانی کرنا کیسا ہے؟
ہاتھی دانت سے بنے زیور پہننا کیسا؟
جواب: سینگ وغیرہ) ان میں حیات نہیں ہوتی لہٰذا ان پر مردار کا اطلاق بھی نہیں ہوسکتا۔ مزید یہ کہ مردار اشیاء کو بھی شریعتِ مطہرہ نے ان میں موجود بہنے والے خون...
ایپ (app) کے ذریعے چہرہ بگاڑنا کیسا ؟
جواب: جانور کی تصویر میں ایک شنیع وبدنسبت ہے جو کھانے والے کی طرف ہوگی کہ اہل عرف تصویر کواصل ہی کے نام سے یادکرتے ہیں، تو مثلاً: تصویر کاکتا کسی نے کھایا ت...
کیچوا(Earthworm) ملی ہوئی دوا کھانے کا حکم
جواب: جانورجن میں خون نہیں ہوتا،اُن کوکھانا بھی حلال نہیں، کیونکہ یہ سب خبیث ہیں، چنانچہ یہ اللہ تعالی کے فرمان﴿ وَیُحَرِّمُ عَلَیۡہِمُ الْخَبٰٓئِثَ﴾کے تحت ...
اخراجات کی شرط کے ساتھ ڈرائیور کو گاڑی کرائے پر دینا کیسا؟
جواب: جانور یا سواری کو کرائے کے لیے دینا جائز ہے۔ چنانچہ تنویر الابصار و در مختار میں ہے :”تصح (اجارۃ الدابۃ للرکوب والحمل)“ ترجمہ: جانور (یا سواری) کو سوا...