
مرتد ہونے سے پہلے والی ادا اور قضا نمازوں کا حکم
جواب: مسلمان ہونے کی صورت میں اگرحج کی شرائط پائی جائیں تواس پر نئے سرے سے حج کرنا فرض ہوگا۔ اسی طرح اگرکسی نمازکوپڑھ کر (معاذاللہ عزوجل) مرتدہواتھا، پھر ا...
کیا ایصال ثواب فائدہ دیتا ہے؟ قرآن و حدیث کی روشنی میں
جواب: مسلمان کا اپنے کسی بھی نیک عمل جیسے تلاوتِ قرآن،ذکرواَذکار،درود وسلام کاثواب دوسرے مسلمان کو پہنچانا نہ صرف جائز ،بلکہ امرمستحسن ہےاور یہ زمانہ نبوی ص...
ایکسپائر ادویات بیچنے کا شرعی حکم ؟
جواب: مسلمان ،مسلمان کا بھائی ہے اورجب مسلمان اپنے بھائی کے ہاتھ ایسی چیز بیچے جس میں عیب ہو توجب تک وہ عیب بیان نہ کردے،تو اسے بیچنا حلال نہیں۔‘‘ (سنن ابن...
پیٹ میں موجود بچے کا فطرہ کس پر لازم ہوگا؟
جواب: مسلمان ہوا یا بچہ طلوعِ فجر کے بعد پیدا ہوا ،تو اُس کا فطرہ واجب نہیں۔(مختصر القدوري في الفقه الحنفي، کتاب الزکاۃ، ص 61، دار الكتب العلمية، بيروت) ...
جواب: مسلمان کی حاجت پوری کرنے کے فضائل واردہیں ، وہ سب اس کام کےثواب ہونے کے لیے واضح دلیل ہیں ۔ایک روایت مرفوع بیان کی جاتی ہے ،نبی کریم صلی اللہ تعالی عل...
دار الحرب میں جمعہ و عیدین پڑھنے کا حکم؟
جواب: مسلمانوں کی مستقل رہائش، کثیر آبادی،نماز ِ جمعہ کی عمومی ادائیگی اور جمعہ نہ پڑھنے کی صورت میں پیدا ہونے والے مفاسد کے پیش نظر معتمد و مستند علمائے ک...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ انسان بالخصوص مسلمان اور دوسری اشیاء مثلا : سواری کے جانور وغیرہ پر لعنت کا شرعی حکم بالتفصیل مع الدلائل ارشاد فرمادیں۔ سائل : محمد ارسلان (بورے والا ،ضلع وہاڑی )
مسلمان مرد کتابیہ عورت سے نکاح کرسکتا ہے یا نہیں؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّوَجَلَّ میں خود مسلمان ہوں۔ نکاح کے حوالے سے میری راہنمائی فرمائیں کہ میرا دین مجھے اہلِ کتاب عورت کے ساتھ نکاح کرنے کی اجازت دیتا ہے یا نہیں؟ سائل : محمد احسن خان (شاہ فیصل کالونی ، کراچی)
غیر مسلم اولا د مسلمان والدین کی وارث بن سکتی ہے یا نہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہغیر مسلم اولاد مسلمان والدین کی وارث بن سکتی ہے یا نہیں ؟ سائل:یاسر شہزاد (فیصل آباد)