
کُھجانے کیوجہ سے دانہ پھوٹے تو وضو ٹوٹ جائیگا؟
سوال: وضو کی حالت میں سر کھجایا، جس کی وجہ سے دانہ سے خون نکل آیا، وہ خون اتنا نہیں تھا کہ بہہ جائے، لیکن کھجانے سے کچھ پھیل گیا، تو کیا اس صورت میں وضو ٹوٹ جائے گا؟
فروہ نام کا مطلب اور فروہ نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: سر بند، تاج، مالداری۔"(مصباح اللغات،صفحہ 631، ط: دار الاشاعت) البتہ ! حدیث پاک میں اچھوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ارشادفرمائی گئی ہے، اوراس س...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مرد اور عورت کی نماز میں کوئی فرق ہے یا دونوں کی نماز ایک جیسے ہی ہے؟ اگر فرق ہے تو احادیث مبارکہ میں اس کی وضاحت موجود ہے یا صرف فقہاء کرام کے اقوال سے ثابت ہے؟ سائل:کامران عطاری(کھوڑ، اٹک)
پرائز بانڈز کے انعام سے قربانی وغیرہ نیک کام کرنا کیسا؟
جواب: سرے کی رقم اچانک ملنے کا اندیشہ ہو۔ چنانچہ معجم لغۃ الفقہاء میں جواکی تعریف یوں کی گئی ہے: ”تعلیق الملک علی الخطر والمال من الجانبین“ یعنی اپنی م...
حالت احرام میں چشمہ لگانا اور دعا کے بعد منہ پر ہاتھ پھیرنا؟
جواب: سرے کا ہاتھ اپنے سر یا ناک پر رکھنا بالاتفاق جائز ہے کیونکہ اس کوسر ڈھانپنا نہیں کہا جاتا اور نہ ہی یہ ناک کو ڈھانپنا کہلاتا ہے۔(لباب المناسک مع شرح...
خون کی نمی کپڑوں پر لگ جاتی ہے نماز جائز ہےیانہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مجھے بواسیر کا مرض ہے جس کی وجہ سے میری شلوار خون سے آلودہ ہو جاتی ہے لیکن زخم سے خون بہنے کے قابل نہیں ہوتا فقط اس کی تری سے شلوار بار بار لگ کر آلودہ ہوجاتی ہے ،میرے لیے وضو اورنمازوں کے لیے کپڑوں کی پاکی کے متعلق کیا حکم ہوگا؟بواسیر کے مسے پچھلی شرم گاہ کے بیرونی حصے پر ہیں ،شرم گاہ کی نالی میں کوئی مسہ نہیں ہے۔
ضحوی کبری سے پہلے پہلے قضا روزے کی نیت کرنا
سوال: زوال یعنی ضحوۂ کبری سے پہلے پہلے قضا روزے کی نیت کر لی جائے تو کیا روزہ ہو جائے گا ؟ سحری میں آنکھ نہیں کھلی اور نمازِ فجر کے وقت ذہن کچا پکا سا تھا ، ابھی ضحوۂ کبری سے پہلے نیت کر لی جائے تو کیا روزہ ہو جائے گا ؟
صبح صادق طلوع ہونے کے بعد نوافل پڑھنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ صبح کی نماز کا وقت شروع ہونے کے بعد تحیۃ الوضو اور تحیۃ المسجد پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟ سائل:محمد ثقلین فانی(کمڑیال، پنڈی گھیپ، اٹک)
جس کی آنکھ سے خوف خدا کے باعث آنسو نکلے،اس کی مغفرت ہوجاتی ہے
جواب: سر کے برابر خوفِ خداکی وجہ سے آنسو بہہ کر ا س کے چہرے پر آ گرے تو اللہ تعالیٰ اس کودوزخ پر حرام فرما دے گا۔(سنن ابن ماجہ،حدیث4197، ج02،ص1404، دار احیا...
کیا فرض نماز کی آخری دورکعتوں میں سورہ فاتحہ پڑھنا ضروری ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین مندرجہ ذیل سوالات کے بارے میں کہ: (۱)فرائض کی آخری دو رکعتوں میں سورہ فاتحہ پڑھنے کا کیا حکم ہے ،اگر کسی نے نہ پڑھی تو کیا اس کی نماز ہو جائے گی ؟ (۲)انہی دو رکعتوں میں اگر کوئی فاتحہ کے ساتھ سورت بھی ملاتا ہے تو اس کی نماز کا کیا حکم ہے ؟ سائل :گلریز عطاری(واہ کینٹ)