
بیوی کا شوہر کا مال اپنے اوپر حرام قرار دینا
سوال: اگر میاں بیوی کا آپس میں جھگڑا ہو اور بیوی شوہر کو کہہ دے کہ "تیرے پیسے مجھ پر حرام ہیں" اس بارے میں شرعی حکم کیا ہے؟
اونٹ والے کا حق ابو جہل سے دلوانے والا واقعہ
جواب: پر رحمت فرمائے! رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: چلو، اس کے پاس چلتے ہیں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اس کے ساتھ چل پڑے، اور جب مجلس والوں نے...
جواب: پرندہ ہے۔اِس کا گوشت کھانے کی شرعاً اجازت ہے،البتہ نہ کھانا بہتر ہے۔ مور کی حِلَّت کی بنیاد ایک فقہی ضابطے پر ہےکہ وہ تمام پرندے کہ جن کی چونچ سید...
اپنے مال سے اپنے نابالغ بچے کو حج کروانا
جواب: پر لازم ہوگا۔ بدائع الصنائع میں ہے ” وأما شرائط فرضيته۔۔۔ فمنها: البلوغ، ومنها العقل فلا حج على الصبي، والمجنون؛ لأنه لا خطاب عليهما فلا يلزمهما الح...
نکاح کے لیے عورت کو خریدنا یا والدین کو پیسے دینا کیسا؟
جواب: پر رقم دینا ہو،تو لڑکی کے والدین کا نکاح کے لیےرقم کا مطالبہ کرنا،اور لڑکے یا اس کے والدین کا انہیں نکاح کی خاطر رقم دینا شرعاًناجائزو حرام...
زخم مسلسل بہہ رہا ہو، تو نماز کس طرح پڑھیں؟
جواب: پرقادر نہیں ہوتے، تو ایسی صورت میں وہ شرعی معذور قرار پائیں گے،اور ان کے لیے حکم یہ ہوگا کہ وہ ہر فرض نماز کا وقت داخل ہونے پر وضو کریں اور اُس ...
والد کا اپنا قرض اپنی اولاد کے حوالے کرنا
جواب: پر لازم قرض ،اولاد کے حوالے کرسکتا ہے اور جب قرض خواہ اور جس اولاد پر حوالہ کررہا ہے،وہ دونوں راضی ہوں اور اسے قبول کرلیں، تو والدقرض سے برئ الذمہ ہ...
بیٹی کی قسم کھا کر توڑ دی، تو کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ مجھے ایک جاننے والی عورت نے میری قریبی رشتہ دار عورت کے متعلق کہا کہ وہ ایسی ایسی ہے(یعنی اس کی برائیاں بیان کیں) اور پھر مجھے کہا کہ اپنی بیٹی کی قسم کھاؤ کہ تم یہ باتیں کسی کو نہیں بتاؤ گی، میں نے اس وقت اپنی بیٹی کی قسم کھا لی، کچھ دن بعد میں اپنی اسی رشتہ دار عورت کے پاس بیٹھی تھی جس کے متعلق مجھے غلط گائیڈ کیا گیا تھا، تو میں نے اسے کہا کہ آپ کتنی اچھی ہیں، لیکن لوگ آپ کے متعلق کیا کیا کہتے ہیں، تو وہ مجھے کہتی کہ یقیناً تمہیں فلاں نے کہا ہوگا، حالانکہ میں نے کسی کا نام نہیں لیا تھا، اسے خود ہی معلوم ہو گیا، میں اب کافی پریشان ہوں، میری ایک ہی بیٹی ہے اور میں نے اس کے نام کی قسم کھا لی اور جس بات پر قسم کھائی تھی وہ بھی ظاہر ہو گئی، میں کافی پریشان ہوں، میری رہنمائی فرمائیں کہ اس قسم کا کیا کفارہ ہوگا؟
نیک اور بد اعمال کس کے حکم سے رونما ہوتے ہیں
جواب: پر انسان اپنے اعمال کا ذمہ دار ہے اور اس پر جزا و سزا مرتب ہوگی، پھر انسان اپنے اختیار سے جو نیک و بد عمل کرناچاہتاہے اللہ تبارک وتعالی اپنی مشیت اورا...
پھوڑے، پھنسی سے نکلنے والے پانی کی پاکی اور ناپاکی کے متعلق تفصیل
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ جسم میں پھوڑا یا پھنسی ہوگئی ہو اور اس سے خون، پانی یا پیپ نکلے تو کیا وہ ناپاک ہوگی، میں نے علمائے کرام سے سنا ہے کہ "جس خون میں بہنے کی صلاحیت ہو وہ ناپاک ہے" ایک شخص کے چہرے پر دانے ہیں، اس سے پانی نہیں بہتا لیکن وضو کرتے وقت جب چہرے پر پانی بہاتا ہے تو پھوڑے سے تھوڑے خون والی پیپ اس پانی میں ملکر بہتی ہے، کیا اس صورت میں بھی وہ خون ناپاک ہوگا حالانکہ اس میں خود بہنے کی صلاحیت نہیں تھی، وضو کے پانی سے مل کر بہا ہے؟ اس حوالے سے شرعی رہنمائی فرمائیں۔