
شوہر کے مرنےپر بیوی کا چوڑیاں توڑنے یا اتارنے کی شرعی حیثیت
جواب: غیرہ ہیں تو انہیں اتار دےکیونکہ چوڑیا ں بطور زینت ہی پہنی جاتی ہیں ۔لیکن شوہر کےفوت ہونے کےبعد چوڑیا ں توڑکر اتار نا ،گناہ ہےکہ کیونکہ یہ اسراف یعنی...
مسلمان کا ہندووں کے تہوارپران کوبکرے بیچنا
جواب: غیر مسلموں کو بکرے بیچنا جائز ہے بشرطیکہ ناجائز میں معاونت کی نیت نہ کرے ،اس لیے کہ معصیت اس کے عین کے ساتھ قائم نہیں ہے ، جانور کا جائز استعمال ...
نماز جنازہ کی کتنی تکبیریں ہیں؟ احادیث کی روشنی میں تفصیلی فتویٰ
جواب: گاہ میں صحابہ کی صفیں بنوائیں، پھر نمازِ جنازہ پڑھی اور میت پر چار تکبیریں کہیں۔(صحیح مسلم، کتاب الجنائز، جلد 2، صفحہ 657، مطبوعہ داراحیاء التراث...
جواب: غیر کچھ کھائے پیئے ہی روزہ رکھ لیا ، جب عشا کا وقت ہوا،تو ہم حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قبر انور پر حاضر ہوگئے اور عرض کی :یا رسول اللہ صلی ا...
جواب: غیر مسلموں اوربد مذہبوں کی صحبت ویارانے ،ان کی کتابیں و لٹریچر وغیرہ پڑھنے اورویڈیووغیرہ دیکھنےسننے سے بچیں۔ (2) اوراللہ تعالی و رسول پاک صلی اللہ عل...
ایک سے زائد جنم کا عقیدہ رکھنا کیسا ؟
سوال: غیر مسلموں میں ایک سے زائد جنم والا عقیدہ پایا جاتا ہے، میرا سوال یہ ہے کہ کیا یہ عقیدہ کفر یہ ہے؟
روضہ رسول پر حاضری کی دعا اور طریقہ
جواب: گاہ پر پہنچ کر غسل کرے، اچھے سے اچھے کپڑے پہنے، داڑھی اوربالوں میں کنگھا کرے، خوشبو لگائے اور مسجد نبوی کی طرف آئے۔ اگر آسانی ہو تو افضل یہی ہے کہ باب...
جواب: غیر شرعی امور سے پاک محافل کا انعقاد کیا جائے ، جن میں نیکی کی دعوت دی جائے ، برائیوں سے منع کیا جائے ، ملک کے استحکام اور سلامتی کے لیے دعائیں کی جائ...
افضیلت صدیق اکبر (رضی اللہ عنہ) حسب نسب ،خلافت اور ولایت کس اعتبار سے ہے ؟
سوال: (1) جمعۃ المبارک کے خطبے میں یہ کلمات سننے کو ملتے ہیں : ’’افضل البشر بعد الانبیاء بالتحقیق امیر المؤمنین سیدنا ابو بکر الصدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ ‘‘اس پر کسی نے سوال کیا ہے کہ کیا حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کو یہ افضلیت سرکار علیہ الصلوٰۃ و السلام کے والدین کریمین پر بھی حاصل ہے اور یہ فضیلت حسب نسب کے اعتبار سے ہے یا خلافت کے اعتبار سے ہے ؟ (2)کیا بعض صحابہ کرام کا یہ عقیدہ تھا کہ حضرت علی کرم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ سے حسب نسب ، خلافت یا ولایت وغیرہ کسی حوالے سے افضل ہیں ؟
بیٹی کی قسم کھا کر توڑ دی، تو کیا حکم ہے؟
جواب: غیرِ خدا ہیں اور غیرِ خدا کی قسم کھانے سے احادیثِ طیبہ میں منع کیا گیا ہے، نیز جس ذات یا چیز کی قسم اٹھائی جاتی ہے، قسم اس کی تعظیم کا تقاضا کرتی...