
حلال جانور کی آنتیں کھانے کا حکم
جواب: پاک میں مثانے کو مکروہ قرار دیا گیا کہ یہ پیشاپ جیسی گندی چیز جمع ہونے کی جگہ ہے، اسی علت کی بنیاد پر آنتیں بھی مکروہ ہوگی کہ یہ بھی گندگی و نجاست جمع...
مخصوص ایام اور روزے کا ایک مسئلہ
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمیں یہ مسئلہ تو معلوم ہے کہ اگر عورت کو روزے کی حالت میں حیض آجائے تو اس کا روزہ ٹوٹ جاتا ہے اور اب وہ کھا،پی سکتی ہے البتہ بہتر یہ ہے کہ چھپ کر کھائے اورایسی عورت پرروزے داروں کی طرح بھوکا پیاسا رہنا ضروری نہیں ۔آپ سے معلوم یہ کرنا تھا کہ وہ عورت جو رمضان کے کسی دن میں طلوعِ فجر کے بعد پاک ہوجائے تواس دن کا بقیہ حصہ اس کو روزے داروں کی طرح گزارناضروری ہے یا نہیں ؟ اس بارے میں رہنمائی فرمادیں ۔
کوے اور چوہے کے فاسق ہونے کی وضاحت
جواب: پاک میں فرمایا گیا ہے کہ : "پانچ جانور، کوا، چیل، کاٹنے والا کتا، بچھو، چوہیا، فاسق ہیں، انہیں حِلّ اور حرم میں مار ڈالا جائے گا۔" اور فسق کا مطلب ہ...
کیا انسانوں کے مابین الفت و تعلق عالمِ ارواح میں روحوں کے تعلق و پہچان کی وجہ سے ہے؟
جواب: پاک سے ثابت ہے کہ جو رُوحیں عالَم اَرواح میں ایک دوسرے کو پہچانتی تھیں تو دنیا میں آنے کے بعد بھی اُن کی یہ جان پہچان باقی رہتی ہے۔ لیکن انہیں یہ یاد ...
جواب: پاک میں اسی کی ترغیب ہے، البتہ سلام کرنے کے ساتھ ہی خدا حافظ بھی کہہ دیا تو حرج نہیں ہے کہ یہ دعائیہ جملہ ہے اور رخصتکرتے وقت دعا دینا نبیِّ کریم صلَّ...
والدین اولاد کے حقوق ادا نہ کریں تو اولاد کا والدین سے بُرا رویہ رکھنا
جواب: پاک ارشاد فرماتا ہے: (وَ قَضٰى رَبُّكَ اَلَّا تَعْبُدُوْۤا اِلَّاۤ اِیَّاهُ وَ بِالْوَالِدَیْنِ اِحْسَانًاؕ- اِمَّا یَبْلُغَنَّ عِنْدَكَ الْكِبَرَ اَح...
یومِ عرفہ کے روزے کی کیا فضیلت ہے؟
جواب: پاک میں ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: " عرفہ کے دن کے روزے کے بارے میں، مَیں اللہ تعالیٰ سے امید رکھتا ہوں کہ وہ ایک...
بھٹکے ہوئے انسان کی توبہ قبول ہونے کے متعلق تفصیل
جواب: پاک کی رحمت بہت بڑی ہے،ایسا کوئی گناہ نہیں ہے کہ بندہ اس سے سچی توبہ کرے اوراس کی بخشش نہ ہو، یہاں تک کہ بندہ اگر صدق دل سے کفروشرک سے توبہ کر کے کلمہ...
تکبیر تحریمہ کے بعد پڑھی جانے والی ایک دعا
جواب: پاک صاف فرما دے جس طرح کہ سفید کپڑا مَیل سے پاک صاف کیا جاتا ہے۔اے اللہ! میرے گناہوں کو پانی، برف اور اولوں سے دھو دے ۔ صحيح مسلم کی حدیث مبارک میں ...
جواب: پاک ہے،البتہ اس کو پینے یا کھانے وغیرہ میں استعمال کرنا مکروہ تنزیہی ہے۔چنانچہ درمختار میں ہے:” ھوطاھر۔۔۔وھو الظاھر لكن يكره شربه والعجن به تنزيها للا...