
جواب: انتقال ہوا ہو وہیں پہ قبر بنانا، یہ انبیاء کرام علیہم السلام کا خاصہ ہے۔ بہار شریعت میں ہے: ”جس جگہ انتقال ہوا اسی جگہ دفن نہ کریں کہ یہ انبیا علیہم...
شوہر کے انتقال کے بعد سسر کا بہو سے نکاح کرنے کا حکم
سوال: شوہر کے انتقال کے بعد، اس کی بیوی سے شوہر کا والد یعنی عورت کا سسر، نکاح کر سکتا ہے؟
بیسی جمع کروانے والے کا انتقال ہوجائے تو رقم واپس کرنے کا حکم
سوال: ایک شخص نے دو کمیٹیاں ڈالی ہوئی تھیں۔ دوکمیٹیوں میں سے ایک کمیٹی کی رقم یعنی 8لاکھ روپے اس کو مل گئی تھی اور ٹوٹل وہ0 1 لاکھ 50 ہزار روپے دونوں کمیٹیوں کی رقم بھر چکا ہے ۔ اب اس کا انتقال ہوگیا جس کی وجہ سے مزید کمیٹیاں وہ جمع نہیں کروائے گا اور اس کی دوسری کمیٹی تقریباً 7 ماہ بعد کھلے گی۔ سوال یہ ہے کہ جوڈھائی لاکھ روپے میت نے اضافی جمع کروائے تھے کیا وہ ورثاء کو فوراً دینا لازم ہے ؟
خیارِ شرط کی تعریف نیز اسکی مدّت اور اسباب
جواب: انتقال کر جانا عملی مثال زید نے بکر سے ایک زمین خریدی اور کہا: "مجھے دو دن کا خیار دو۔" بکر نے قبول کیا، لیکن خیار کی مدت ختم ہونے سے پہلے بکر کا ان...
حضرت یوسف علیہ الصلاۃ و السلام اور حضرت زلیخا کے نکاح کے متعلق تفصیل
جواب: انتقال ہوا تو با دشاہ مصر نے اس کی بیوی یعنی حضرت زلیخا کا نکاح حضرت یوسف علیہ الصلاۃ والسلام کے ساتھ کر دیا، حضرت یوسف نے آپ کو کنواری پایا کیوں کہ ا...
بیٹوں نے نماز جنازہ پڑھ لی اب دوبارہ گاؤں والوں کا نماز جنازہ پڑھنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص کا شہر میں انتقال ہواشہر میں ہی اس شخص کے بیٹوں اور دیگر ورثاء نے نماز جنازہ پڑھ لی لیکن ورثاء اپنے آبائی گاؤں میں اس شخص کو دفنانا چاہتے ہیں تو گاؤں والوں کا دوبارہ اس شخص کا جنازہ پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟ سائل:قاری اعظم(فیصل آباد)
کیا میت یا نیاز کا کھانا کھانا جائز ہے ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے ہاں اگر کسی شخص کا انتقال ہو جائے تو فوتگی والے دن کے کھانے، تیجے، ساتویں، دسویں، بیسویں اور چالیسویں وغیرہ کے کھانے کا اہتمام کیا جاتا ہے، اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ نیز میلاد،نذر اور نیاز کے کھانے کی کیا حیثیت ہے؟وضاحت فرما دیں۔ سائل:محمد عثمان عزیز عطاری( گریڈ اسٹیشن،کہوٹہ، راولپنڈی)
سوتیلی ماں کی بہن سے نکاح جائز ہے یانہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ زید نے پہلی بیوی کی موجودگی میں ایک اورشادی کی ،شادی سے تقریباً سات سال بعد دوسری بیوی کا انتقال ہو گیا ،اب زید کا بیٹا جو پہلی بیوی سے ہے ،زید کی دوسری بیوی کی بہن سے نکاح کرنا چاہتا ہے،برائے کرم حکمِ شرعی سے آگاہ فرمائیں کہ زید کے لئے یہ نکاح کرنا درست ہے یا نہیں؟ سائل:محمد نذیر(روات ،راولپنڈی)