سرچ کریں

Displaying 171 to 180 out of 260 results

171

قادیانیوں سے صدقہ و خیرات لے سکتے ہیں؟

جواب: سامان، رقم یاجانور، وغیرہ لینا اور ان کے ساتھ میل جول رکھنا، سخت ناجائز و گناہ ہے۔ قادیانیوں سے فلاحی کاموں کے لیے مدد لینے میں ایک بہت بڑا” دینی مَ...

171
172

مقروض کی قربانی کا مسئلہ

جواب: سامان، کپڑے، خادم، گھوڑا، ہتھیار اور وہ اشیاء جن کے بغیرگزارہ نہ ہو، ان کے علاوہ کوئی ایسی چیز ہو، جو اس (دو سو درہم یا بیس دینار) کی قیمت کوپہنچتی ہو...

172
173

مسجد میں خرید و فروخت کا حکم؟ کر لی، تو کیا کفارہ دینا ہوگا؟

جواب: سامان مسجد میں لایا ہو یا نہیں، جیسا کہ گزشتہ بیان سے، یونہی زیلعی اور بحر سے معلوم ہوا۔ (در مختار مع رد المحتار، ج 2، ص 449،دار الفکر) بہار شریعت می...

173
174

جہیز کی شرعی حیثیت

جواب: سامان جہیز مانگنا، یا موٹر سائیکل اورجیپ وکاروغیرہ کا مطالبہ کرنا حرام و ناجائز ہے، اس لئے کہ وہ رشوت ہے۔۔۔ اور حدیث شریف میں ہے ”لعن رسول اللہ صلی ال...

174
175

بھائی اپنی شادی شدہ بہن کو صدقہ دے سکتا ہے؟

جواب: سامان ،جائیدادوغیرہ ہو، یا یہ تنہاتواتنی قیمت کے نہ ہوں لیکن سب مل کر اتنی قیمت کے ہوں،یا اس کا تعلق بنوہاشم سے ہو توایساشخص زکاۃ کامستحق نہیں اوراگ...

175
176

جدہ رہنے والے کا بغیر احرام مکہ مکرمہ جانا

سوال: میری جدہ شہر میں رہائش ہے اور میں بغیر احرام کے جدہ سے مکہ مکرمہ اپنا سامان لینے کےلئے گیا، وہاں پہنچ کر میں نے اپنے رشتہ دار سے سامان لیا اور عمرہ کئے بغیر واپس آگیا، کیونکہ جب میں جدہ سے مکہ مکر مہ کی طرف جا رہا تھا، تو اس وقت میرا عمرہ کا کوئی ارادہ نہیں تھا، اسی وجہ سے میں بغیر احرام کے ہی مکہ مکرمہ چلا گیا، تو کیا میرا ایسا کرنا شرعاً جائز ہوا؟ کیا مجھ پر دم واجب ہوگا؟

176
178

راہ خدا کی منت والی رقم خاندان کی کسی لڑکی کو دینا

جواب: سامان وغیرہ نہیں اور وہ ہاشمی بھی نہیں)تو یہ رقم اس کو دے سکتے ہیں۔ ...

178
179

حج کس پر فرض ہوتا ہے؟

جواب: سامان سے اتنا زائد مال ہو کہ جو اسے سواری پر مکہ مکرمہ پہنچادے اور وہاں سے سواری پر واپس لے آئے، پیدل نہیں۔ اور وہ مال اس سے زائد ہو کہ جس سے اس کے ق...

179
180

کسی کی جگہ پر بغیر اجازت مسجد بنانے کا حکم؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ زید کا دو مرلے گھرتھا اس کے پیچھے بکر کا چار مرلے کا پلاٹ تھا ۔بکراپنی جگہ پر مسجد بنانا چاہتاتھااورزید کا مکان جو متصل ہے اس کو مسجد میں شامل کرنا چاہتا تھا۔ زید اپنا مکان بیچنا ہی نہیں چاہتاکیونکہ زید کو اس کے مکان کی قیمت کم دی جارہی تھی۔بکر کو اپنے چارمرلے والی جگہ کے لئے بھی راستہ گلی سے مل رہا تھا اور زید کے علاوہ بھی ایک پلاٹ اور ساتھ خالی پڑا تھا۔بکر نےزید کے والد کو ساڑھے چار لاکھ کی رقم دے کرجگہ خریدلی جبکہ اس جگہ کی قیمت اس سے زیادہ بنتی تھی۔ جب زید کو اس بات کا پتہ چلا کہ میرے والد کو پیسے دے کر میرا گھر خرید لیا گیا ہے تو زید نے فورا اس کا انکار کیا اور قانونی کاروائی کی کہ میں یہ جگہ بیچنے پر راضی نہیں۔بکر نے جگہ کی رقم دیتے ہی فورا زید کا سامان باہر نکال کر اس گھر کو ختم کردیا اور مسجد کی جگہ میں شامل کردیا۔زید کے گھر والی جگہ پر مسجد کے استنجاء خانے بنا دیئے ہیں۔شرع اس بارے میں کیا کہتی ہے ؟کیا یہ جگہ مسجد کی ہوگئی؟

180