
جواب: شوہر بیمار ہے تو مطلقاً خلوت صحیحہ نہ ہوگی اور زوجہ بیمار ہو تو اس حد کی بیمار ہو کہ وطی سے ضرر کا اندیشہ صحیح ہو اورا یسی بیماری نہ ہو تو خلوتِ صحیحہ...
مسلمان کو کافر کہنا کیسا؟ کہنے والا کافر ہوجائے گا؟
جواب: شوہر سے نکاح ختم نہیں ہوتا، بلکہ بدستورقائم رہتا ہے، البتہ توبہ و تجدیدِ ایمان کے بعد اسے احتیاطاً شوہر کے ساتھ نئے حق مہر کے ساتھ تجدیدِ نکاح پر...
عدت میں نکاح کرنا کیسا اور اس نکاح کا حکم؟
جواب: شوہر کی عدت کو پورا کرلے،اور اگرو ضع حمل ہوگیا ہو تو اب کسی دوسری جگہ نکاح کرسکتی ہے،چاہے تو اِسی دوسرے والے سے ہی شرعی طریقہ کار کے مطابق ...
سوال: میری پھوپھی کے شوہر فوت ہو چکے ہیں۔ ان کے ساتھ ان کی ایک بیٹی اور نواسی رہتی ہیں۔ اس کے علاوہ ان کی 3 بیٹیاں شادی شدہ ہیں۔ وہ خود غریب ہیں ماں کو کچھ نہیں دیتیں۔ میری پھوپھی پاکستان میں جس مکان میں رہتی ہیں وہ ان کے شوہر کا تھا۔ پہلے کچا تھا پھر ان کی ہمشیرہ نے بنا کر دیا ہے۔ کیا میں ان کو زکوۃ دے سکتا ہوں؟
بیوی کی بھانجی سے نکاح کرنا کیسا؟
جواب: شوہر کے لیے اپنی بیوی کی سگی بھانجی سے نکاح کرنا ناجائز و حرام ہے اور یہ ممانعت قرآنِ کریم، احادیثِ مبارکہ اور اُصولِ شرعیہ سےثابت ہے، لہٰذا بیان کر...
تراویح پڑھانے کی وجہ سے روزہ چھوڑنا کیسا ؟
سوال: زید حافظ قرآن ہے،صحت مند ہے، روزہ رکھنے پر قادر ہے،لیکن اس کا کہنا ہے کہ میں نے تراویح پڑھانی ہے اور میری کیفیت اس طرح ہے کہ میں روزہ رکھ کردن کے وقت قرآن پاک نہیں پڑھ سکتا ۔ روزہ رکھ کر بھوک پیاس کی وجہ سے منزل پڑھنا بہت مشکل ہوتا ہے ،جس کی وجہ سے تراویح کی نماز میں ختم قرآن نہیں ہو پائے گا۔کیا مجھے اجازت ہے کہ میں رمضان کےمہینے میں روزہ نہ رکھوں اور بعد میں رکھ لوں؟ کیا تراویح پڑھانے کی خاطر مجھے روزہ نہ رکھنے کی اجازت مل سکتی ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ایک حدیث مبارک ہے کہ جس کا مفہوم ہے: قیامت والے دن میری امت میں سے 70 ہزار افراد بغیر حساب و کتاب جنت میں داخل ہوں گے اور وہ دم وغیرہ نہیں کرتے ہوں گےاور بدشگونی نہیں لیتے ہوں گےاور اپنے رب تعالیٰ پر ہی بھروسہ کرتے ہوں گے۔(بخاری وغیرہ )اس حدیث مبارک کے ضمن میں میرے درج ذیل سوالات ہیں: (1)تعویذات و دم وغیرہ کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ (2)اگراجازت ہے، تو ذکر کردہ حدیث مبارک کا کیا مطلب ہو گا، کیونکہ اس سے تو تعویذات کی ممانعت ثابت ہو رہی ہے؟
مسجد کی ٹوپیاں خراب ہوجائیں تو بیچ سکتے ہیں؟
جواب: اجازت دیدیں، تو پھراُن کی اجازت سے ٹوپیاں بیچ کراس کی رقم مسجد کے کاموں میں صرف کی جاسکتی ہے، اسی طرح اگر یہ معلوم ہو کہ ٹوپیاں کسی شخص نے ہی...
بیمار شخص کے لیے روزوں کا فدیہ دینا جائز ہے؟
جواب: اجازت ہے، تندرست ہونے کے بعد ان روزوں کی قضا لازم ہوگی۔ اور چونکہ مذکورہ خاتون شیخ فانی کے حکم میں نہیں، بلکہ ڈاکٹر نے انہیں بیماری کے سبب ...