
مکروہ وقت میں قضا نماز پڑھنے کا شرعی حکم
جواب: شرائط جواز القضاء فجمیع ما ذکرنا انہ شرط جواز الاداء فھو شرط جواز القضاء الا الوقت فانہ لیس للقضاء وقت معین بل جمیع الاوقات وقت لہ الا ثلاثۃ، وقت طلوع...
ایمبولینس میں میت ہو،توکیا نماز جنازہ ہو جائے گی؟
جواب: شرائط بیان فرمائی ہیں،ان میں سے ایک شرط یہ ہے کہ میت ، نماز جنازہ پڑھنے والے یا پڑھانے والے امام کے سامنے ہواورامام کی محاذات میں ہو۔بیان کردہ صورت می...
طلاق کے بعد جہیز، زیورات و دیگر سامان کی واپسی کا حکم
جواب: شرائط مذکورہ دُلہن والوں کو رجوع کا اختیار،مگر گنہگار ہوں گے۔۔۔اس صورت میں شوہر نے اگر یہ جوڑا واپس کردیا تو رجوع صحیح ہوگئی اور اس کی مِلک سے خارج ہو...
دِہاڑی پر کام کرنا اور گھنٹے معین نہ کرنا ؟
جواب: شرائط کے ساتھ وقتِ اجارہ کی تفصیل (یعنی ملازم کب سے کب تک کام کرے گا)بیان کرنابھی ضروری ہوتاہے،تاکہ بعدمیں اجیر(ملازم) اورمستاجِر(ملازم رکھنے والا) کے...
قرض کے بدلے کاروبار میں کیسے شرکت کی جائے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ (1)فریق اول نے ادویات کا کاروبار شروع کیا اور پھر پیسے کم ہونے کی وجہ سے جس کا پہلے ہی مقروض تھا ،اسے کاروبار میں شریک کرلیا اور قرض والی رقم اور کچھ ہزار نقد شامل کرلیے ،عقد شرکت یوں طے پایا کہ چھ ماہ کے لئے آپ کی رقم اس کا روبار میں شامل رہے گی اور چھ ماہ بعد آپ اپنی رقم جو کہ تین لاکھ بنتی ہے پوری کی پوری واپس لے لینا اور ماہانہ 20فیصد کے حساب سے نفع یا نقصان جوبھی رقم ہو وہ بھی لے لینا ،نفع نقصان کا مطلب یہ کہ اگر زیادہ نفع ہواتو زیادہ اور کم نفع ہواتو کم ملے گا،اور نقصان کی صورت میں بھی اس کی اصل رقم محفوظ ہی رہے گی ،اور یہ بھی طے ہوا کہ اگر آپ چاہیں گے تو انہیں شرائط پر چھ ماہ سے آگے بھی یہ معاہدہ چل سکتا ہے ،اس کے بارے میں کیا حکم ہے ؟یہ معاہدہ سوا مہینے تک چلا اور اس دوران کوئی نفع نہیں ہوا ۔ (2)اگر میں اس کو ختم کرکےاس قرض کے بدلے جو مجھ پر ہے کچھ مال اس دوسرے شخص کو بیچ دوں تو کیا اس سے شرکت ہوسکتی ہے ؟ وہ دوسرا شخص ساتھ کام نہیں کرے گا ۔
جواب: شرائط کے ساتھ مقید کیا ، لہٰذا مروجہ بیمہ پالیسی کواس پر قیاس کرنادرست نہیں۔ چنانچہ سیدی اعلیٰ حضرت امام اہلسنت امام احمدرضاخان علیہ رحمۃ الرحمن'' اح...
جواب: شرائط بیان کرتے ہوئے تنویر الابصار مع درمختار میں ہے:”(وشرط لصحتہ معرفۃ قدر ) مبیع وثمن“یعنی خرید و فروخت کے صحیح ہونے کے لئے ثمن اور مبیع کی مقدار م...
عورت موزوں پرمسح کرسکتی ہے یا نہیں ؟
جواب: شرائط بھی پائی جائیں تو اس صورت میں اگر وہ مقیم ہو تو ایک دن رات تک اور مسافر ہو تو تین دن رات تک موزو ں پر مسح کرسکتی ہے،اور اس سےوضو بھی ہوجائ...
گفٹ میں ملے ہوئے پلاٹ کی زکوۃ کا حکم؟
جواب: شرائط پائے جانے سے زکوٰۃ ادا کرے گا اور اگر مالِ تجارت سے تجارت کے علاوہ کوئی اور نیت کر لی جائے ، تو وہ مالِ تجارت سے خارج ہوجاتا ہے اور اس کی زکوٰۃ ...
جی پی فنڈ والی رقم کی وجہ سے حج فرض ہوگا یا نہیں؟
جواب: شرائط کے پائے جانے کے ساتھ اس شخص پر حج فرض ہوگا ، کیونکہ وہ رقم اس شخص کی اپنی ملک ہے اور حج کے اخراجات کے برابر بندے کی ملکیت میں مال ہونے سے دیگر ش...