سرچ کریں

Displaying 1851 to 1860 out of 1988 results

1851

احرام باندھتے وقت احرام کی نیت کی عمرہ کی نیت نہیں کی

جواب: ادا کرے۔ اگروہ ایسا کر لے، تو دم معاف ہو جائے گا، لیکن اگر اس نے ایسا نہیں کیا، بلکہ اندرون میقات ہی مثلا مسجد عائشہ و غیرہ سے احرام باندھ لیاتوعمرہ ش...

1851
1852

فرض اور واجب کے متعلق تفصیل

جواب: ادائیگی کے بغیرانسان بری الذمہ نہیں ہوسکتا،اب اگروہ کسی عبادت کے اندرفرض ہے، تواسے یقین ہوتاہے کہ جب تک اس فرض کوبھی ادانہ کرلے اس وقت تک اس کی وہ عبا...

1852
1853

حج یا عمرہ کرنے والے کا اپنا حلق خود کرنا – شرعی رہنمائی

جواب: ادا کرنے کے بعد جس شخص کے احرام کھولنے کا وقت ہو گیاہو،تووہ اپناحلق یا اپنی تقصیر خود کرسکتا ہے ، بلکہ کوئی اَور شخص جس کا احرام کھولنے کا وقت ہو گیا ...

1853
1854

حج و عمرہ کے لئے جاتے ہوئے تجارتی سامان ساتھ لے جانے کا حکم

جواب: ادائیگی میں کوئی فرق نہ آئے۔ قرآن پاک میں ارشادخداوندی ہے: (لَیْسَ عَلَیْكُمْ جُنَاحٌ اَنْ تَبْتَغُوْا فَضْلًا مِّنْ رَّبِّكُمْ)ترجمہ کنز الایمان...

1854
1855

حاملہ جانور کی قربانی کا شرعی حکم اور فقہی رہنمائی

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہماری دو گائیں ہیں، ہمارا بقر عید پر اُن میں سے ایک کو ذبح کرنے کا ارادہ ہے،لیکن اُن میں سے ایک عرصہ چارماہ سےاور دوسری چند روز سے حاملہ ہے، اگر ہم اُن میں سے کسی کو ذبح کر دیں، تو قربانی ادا ہو جائے گی؟

1855
1856

جس گناہ سے سچی توبہ کرلی کیا اس پر پکڑ ہوگی؟

جواب: ادا کردیئے جائیں،پھر گزشتہ کوتاہی پر ندامت ہو اور آئندہ نہ کرنے کا عہد۔اس توبہ سے گناہ پر مطلقًا پکڑ نہ ہوگی بلکہ بعض صورتوں میں تو گناہ نیکیوں سے بد...

1856
1857

خریداری کے وکیل کا بغیر بتائے اپنا پروفٹ رکھنا

سوال: اگرکوئی شخص کسی سے کہے کہ فلاں چیز بازار سے خرید لاؤ، جتنے کی چیز آئے گی میں وہ رقم ادا کردوں گا، توکیا بازار سے چیز لانے والا شخص اس کو بتائے بغیر یہ سوچ کرکہ بازار جانے میں میرا وقت بھی لگا ہے چل پِھر کر ڈھونڈنا پڑا ہے اس میں سے اپنا پروفٹ رکھتے ہوئے کچھ رقم زیادہ بتا سکتا ہے تاکہ محنت وصول ہو جائے؟

1857
1858

اگر کسی صاحبِ نصاب نے قربانی نہیں کی تو کیا کرنا ہوگا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ (1)اگر کسی شخص نے گزشتہ پانچ سال کی قربانیاں نہ کی ہوں جبکہ وہ اس پر واجب تھیں تو اب ہر قربانی کے بدلہ ایک بکرے کی ہی قیمت صدقہ کرے یا گائے کے حصوں کے حساب سے 5حصوں کی رقم صدقہ کرنا بھی جائز ہے ؟قربانی واجب تھی لیکن جانور یا حصہ وغیرہ نہیں خریدا تھا ۔ (2)جس طرح زکوۃ کی رقم شرعی حیلہ کرنے سے مدرسہ کی تعمیر میں لگائی جاسکتی ہے کیا اسی طرح پچھلی قربانیوں کی جو رقم ادا کرنا لازم ہے وہ حیلہ کے ذریعہ مدرسہ کی تعمیر میں لگاسکتے ہیں ؟ سائل:محمد شکیل ساجد(ساہیوال )

1858
1859

گھر کے دو کمروں میں ایک ہی آیتِ سجدہ پڑھنے پر کتنے سجدے ہونگے؟

جواب: ادا یا قضانماز کے وجوب کا اہل ہو، تو وہ سجدہ تلاوت کے وجوب کا بھی اہل ہوگا اور جو وجوبِ نماز کا اہل نہیں وہ سجدہ تلاوت کے وجوب کا بھی اہل نہیں ہوگا، ی...

1859
1860

صرف واجب الاعادہ نمازیں ذمہ پر ہونے سے صاحبِ ترتیب رہے گا؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ زید نے اپنی فرض قضا نمازیں مکمل کر لی ہیں، لیکن زید پر تین سال کی نمازِ ظہر کی سنتِ قبلیہ کی ادائیگی واجب الاعادہ ہے، کیا زید نماز میں صاحب ترتیب ہے یا نہیں؟ زید پر نماز ظہر کی سنت قبلیہ اس طرح واجب ہوئی کہ زید نماز ظہر کی سنت قبلیہ کی پہلی دو رکعت میں سورت فاتحہ کے ساتھ سورت ملاتا تھا، لیکن آخری دو رکعت میں سورت ملا کر نہیں پڑھتا تھا، اس کے بعد جب یہ معلوم ہوا ہے کہ چاروں رکعتوں میں سورت ملانا واجب ہے، تب سے سورت ملا کر ہی سنتیں ادا کرتا ہے۔

1860